Pinned Tweet
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
Dua Zeyneb retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Dua Zeyneb retweeted
"We never had any extremism in Pakistan, till we joined the American war on terror." — Imran Khan
📍Bani Gala— 2008 🇵🇰
Dua Zeyneb retweeted
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ نورین نیازی کے گھر آمد
نورین نیازی کو گھر واپسی پر مبارکباد دی
Dua Zeyneb retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میری قوم ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا۔
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Dua Zeyneb retweeted
اقوامِ متحدہ کے چیف برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حبسِ بے جا اور غیر قانونی قید سے غیر مشروط رہائی کا مطالبہ۔۔ پاکستان کے متعلقہ اداروں کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی سخت یاددہانی۔۔
[اردو سب ٹائٹلز]
#FascismUnderAsimLaw
#FreeImranKhanAndFamily
توبہ استغفراللٰہ ایسی ایسی چیزیں میرے سامنے آ رہی ہیں حیران ہوں ماں باپ نے دعائیں مانگی ہونگی ہمارا بیٹا ہو اور یہ حرامی کھسرا بن گیا
ہے توبہ ہے
154
قید تو سس گیا ہے دیکھے تو جیسے کوئی چیز پکائی جائے پانی ڈالا جائے ابلنے کے ساتھ سوکھ
جاتا ہے وہی حال ہے اس قید کا بھی
1
4
382
جی توبہ استغفراللٰہ غور کریں کیا کیا ظلم ہو رہا
ہے کون کروا رہا ہے ظلم مت بھولنا
2 وزیروں کے گھروں کی renovation کیلئے کل ٹینڈر آیا، رانا ثنا اللہ کے گھر کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، چودھری سالک حسین صاحب کا گھر ہے، کیا کفایت شعاری اقدامات وزیروں پر لاگو نہیں ہوتے۔ صحافی ثنا اللہ خان @SanaullahDawn کا سوال
2
138
Dua Zeyneb retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو، یہ پیغام آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
Dua Zeyneb retweeted
"پاکستان میں کبھی کوئی انتہا پسندی نہیں تھی، جب تک ہم امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے۔" عمران خان
بی بی سی ڈاکومنٹری — ”سائرہ خان کا پاکستان“
20 اگست 2008
#ImranKhanWantsJustice
شوکت خان اسپتال پر کتے کتیا چھوڑ دی گئی
ہیں استغفراللٰہ ایک ایسے اسپتال کو سیاسی انتقام لینا ان لوگوں سے انتقام ہے جہاں غریب علاج کیلیے آتے ہیں بیشرم غلیظ لوگوں کو موت سے بھی ڈر نہیں جو اس طرح پروپیگنڈہ چلاتے ہیں
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔
یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔
آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے:
اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟
سوال بڑا ہے!
جواب کون دے گا؟
صحافی علی خان کی وال سے





















