𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker) header
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker) profile picture

Fiction writer, columnist, photographer, painter. Authored 6 books so far. Calgary, snowfall, black coffee, violin and nostalgia are few of my favorite things.

Houston, TX
Joined December 2022
Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)Photo by 𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز (@penpricker)
خان اپنا حق ضرور مانگ سکتا ہے لیکن کیا وہ خط میں ایسا معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرسکتا ہے؟ سب کھل کے سامنے آجائے گا اگر..........
1
11
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
I hadn’t watched the entire video initially because, TBH, I find her delivery difficult to sit through. However, I later decided to give it a chance, and I must admit that I liked the way she took Azma Bukhari to task. Politically, her position may now be vulnerable, but the problem is not simply what she said. Unlike ordinary citizens commenting on an incident, she is part of the ruling party and holds an influential advisory position. That comes with a higher standard of public accountability. There is another point she seems to have overlooked: people like me are always watching for a slip of the tongue, an ill-chosen phrase, or a public statement that contradicts the government’s own position. When you hold public office, your words can have consequences far beyond what you intend. Apart from that, I completely agree with her. @hinaparvezbutt Stay strong!
6
5
1
50
19,075
"میں یقین دلاتا ہوں اس دفعہ گولی نہیں چلے گی" بیرسٹر گوہر . . . . . ښه سړیه، ته رښتیا وویل.
1
25
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
Anyone with an iota of brain can gauge public mood,....except hybrid jerks.
وقعی ماشاءاللّٰہ پڑھیں سب یہاں تو ابھی فلحال دو جگہ کے لوگ ہیں لکی مروت اور کرک کے ابھی تو کوہاٹ شامل ہوگا ان شاءاللّٰہ پاکستان زندہ باد قائد عمران خان پائندہ باد 🩵🔥 #سر_بکف_میدان_میں
5
10
129
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
آہ نانا پاڈیکر 😭 منفرد اداکار بہترین انسان جسے انسانیت سے پیار تھا اور اداکار ایسا کہ کردار کو ایسا نبھانا جیسے وہ لکھا ہی اسی کے لیئے گیا ہو اپنے مٹی سے اتنا پیار کہ بالی وڈ کی چکا چوند روشنیاں بھی اسے اپنے گاؤں سے جدا نہ کر سکیں اور وہ آخری سانس تک اپنے گاؤں میں رہا #ناناڈیکر
1
3
11
404
وے پنجاب! توں ٹینشن نا لیہ. چپ کرکے پھجے دے پاوے، بریانی تے قیمے والے نان کھاندا رہ. نیندر آئے تے سوں جا. اسی کم نبیڑ کے تینوں بڑکاں مارن لئی جگا دیواں گے. #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
2
30
میری چھٹی حس خبردار کر رہی ہے. اللہ پاک خیریت رکھے. آمین. 4 اکتوبر کے مارچ کی تیاری نہایت دھیان سے کیجئے. دشمن deception کا ماھر ہے. اسکے بناوٹی شکست کے اظہار سے دھوکہ ہرگز مت کھائیں. #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
1
30
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کر دیا. کیا گارنٹی کہ وہ چار کو پھر ایک ہفتہ کیلئے ملتوی نہیں کر دے گا. عجیب آدمی ہے لیڈر نہ ہوا اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈوگرہ جج ہوگیا یعنی تافیخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ لگتا ہے بچوں کی جان لے گا. #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
1
3
67
جین زی کا زنگ اترنا شروع ہوگیا. ہم بڈھے خڑوسوں کا وقت تو گذر گیا. ان کا حق ہے انہی کو لینا ہوگا. شاید پنجاب بھی اب شرمندگی سے بچنے کی کوشش کرے.
6
50
اسلام آباد کو حکومت نے محصور کردیا ہے اگر خود بھاگنا پڑا تو کیا کریں گے؟ کاکروچ تو اندر سے ہی نکلتے ہیں.
3
42
میں آسٹریلیا گیا، امریکہ گیا، یورپ گیا اور جہاں بھی گیا A-350 پر یا بوئنگ777 پر گیا. ظاہر ہے میں نے موٹر سائیکل پر تو نہیں جانا تھا. کہنا یہ تھا کہ آئندہ بھی جہاں جاؤں گا انہی پر جاؤنگا. Thank you #فتنۃ_الطیارہ
1
9
63
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 جو تجھ کو اچھا لگے کہیں گے ،یہ طے نہیں تھا تری غلامی میں ہم جئیں گے ،یہ طے نہیں تھا وطن کی قسمت بنا رہے ہیں میرے محافظ وطن کی قسمت بھی وہ طے کریں گے، یہ طے نہیں تھا ہے کام جس کا وہی کرے گا، یہ طے ہوا تھا کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے، یہ طے نہیں تھا جہاں پہ تم ہو مکیں وہاں سب سہولتیں ہیں سدا سے محروم ہم رہیں گے ،یہ طے نہیں تھا وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں سبھی مسائل یونہی رہیں گے ،یہ طے نہیں تھا گو چور ڈاکو سدا معزز رہے ہیں لیکن وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے ،یہ طے نہیں تھا کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے تیرے ہمیشہ ستم سہیں گے، یہ طے نہیں تھا ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو ہمیشہ ہم ہی ادب کریں گے، یہ طے نہیں تھا جو جب سے اٹھا کے سر ہم کھڑے ہوئے ہیں خفا ہیں وہ، ہم جھکے رہیں گے یہ طے نہیں تھا ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
3
91
101
843
Had Twitter been there in 30s, my DP would have been like this. Share your 30's DP.
1
42
وقت فجر، ٹیکساس امریکہ کی کاؤنٹی اور آسمان پر جمادی الثانی کا چاند. خاموشی بھی ذکر الہی میں مصروف.
5
46
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
بلا عنوان مگر حسب حال۔
2
1
37
ستمبر یوں پلٹ آیا' ستمبر کب پلٹ آیا؟ کبھی ایسا بھی ہوتا تھا ستمبر میں ہمارے آنگنوں میں، پھول کھلتے تھے مگر اب پھول کھلتے ہیں نہ کوئی یاد کرتا ہے انہیں، جنکے لہو نے قوم کو اعزاز بخشا تھا ہمیں سوتا ہی رہنے دو برف پڑنے ہی والی ہے 1/2
1
1
46
برف کی ان گنت تہوں میں نہ کوئی پھول کھلتے ہیں نہ کوئی یاد کرتا ہے، گئی رت کی بہاروں کو ہمیں سوتا ہی رہنے دو ستمبر کب پلٹ آیا' ستمبر کیوں پلٹ آیا 2/2
10
پہلے بڑے انکل اپنے بیٹی نما بیٹے کی شادی کے بہانے نکل لئے، اب بڑے سانپ صاحب لندن کو ہو لئے. پھر چھوٹے میاں صاحب کہیں گے "مس مے آئی گو ٹو باتھ روم" اور پھر مس صاحبہ بارہ ارب والے جہاز میں اڈاری ماریں گی. پیچھے رہ جائیں گے پٹواری جو تیل خریدیں گے. #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
5
52