Usman official (@pak__s) header
Usman official (@pak__s) profile picture

‏‏‏‏‏مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں.

Punjab, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)Photo by Usman official (@pak__s)
اگر ہم زندگی میں وہ راستہ اپنائیں جس کا مقصد نسلِ انسانی کی بقاء ہو تو دنیا کا کوئی بھی بوجھ ہمیں جھکا نہیں سکتا کارل مارکس #نمود_عشق xitter.cf/jogiii512/status/14917…
19
21
Usman official retweeted
ظلم ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا نواب شاہ کے ایک گاؤں میں پولیس نے شک کی بنیاد پر فائرنگ کر کے دس افراد کو قتل کر دیا ایک بوڑھی ماں کے تینوں بیٹے بھی مار دیے گئے
76
1,824
31
2,480
35,765
– at Dubai, United Arab Emirates
1
1
64
.•°``°•.¸.•°``°•. ( 𝑵𝒊𝒄𝒆 ) 𝑺𝒘𝒆𝒆𝒕 ❤️🪴 `•.¸ 💞 ¸.•`. 𝒄𝒖𝒕𝒆 🌹🌿 ° •.¸¸.•°. 𝑨𝒘𝒆𝒔𝒐𝒎𝒆 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍❥❥
1
34
میں نے ساری زندگی تحریک انصاف کو دی ہے آج میرا بھائی کو قتل کر دیا ہے پولیس کے دہشت گردوں نے مجھے انصاف چاہیے آج سارا سوشل میڈیا خاموش ہے کوئی میرے بھائی کےلیے نہیں بول رہا افسوس کا مقام ہے
158
3,338
63
4,248
84,902
کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں کی طرح ہوتی ہے "جہاں دانہ وہیں ٹھکانہ" کوشش کریں رشتوں میں مخلص رہیں💖💖
4
54
318
10,096
وقت گزر ہی جاتا ہے *کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚*
1
23
اس ھسپتال کا مالک نامعلوم ھے ۔ کینسر کا علاج بالکل مفت ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔ ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے، ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر (ہسپتال کےانچارج ) نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔* اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔ Hospital Site : 1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan. PHONE No. 00-92-423 52 18 956-60 00-92-423 53 97 605 محمد منصور معیز صاحب۔ 0300-3253403
52
703
8
1,600
85,219
Usman official retweeted
🕋﷽ #AP_G @_Soni7 @Mrsd97 @Hanjra001 @PtiS_ @_Arsh1 @pdk703 @shz787 @Im_wqr @sg2_ky @adl883 @iN0u2 @__Libra1 @kubn_ @Mrsd78 ♥ @Bn_gsh2 @Riz8t @_ah064 @ami_4i @aha_703 @14i8l @R67je @Smpti0 @__Libra1 @AP_G__ @zao43 @kg_977 @mzgpd @p7_lov @dilse_ @58Yas_ @IK151 @28_pti @_Sn0_ 19
1
13
4
142
Usman official retweeted
ظہور کشف و کرامات میں پڑا ہوا ہوں ابھی میں اپنے حجابات میں پڑا ہوا ہوں گزر رہی ہے مجھے روندتی ہوئی دنیا قدیم و کہنہ روایات میں پڑا ہوا ہوں بچاؤ کا کوئی رستہ نہیں بچا مجھ میں میں اپنے خانۂ شہ مات میں پڑا ہوا ہوں انجم سلیمی
17
1
92
7,353
Ya Allah remove my difficulties. 🙏
39
259
1
6,902
72,807