𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h) header
𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h) profile picture

Give respect take respect #Love Pakistan build Pakistan

Muscat, Oman
Joined April 2021
Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)Photo by 𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ (@wrh5h)
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ، اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
90
28
3
145
𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ retweeted
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا، ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا اس ویڈیو سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی #imrankhan
1
96
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا، ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا اس ویڈیو سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی #imrankhan
1
96
𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ retweeted
جن ججوں نے عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے لئیے رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کھول کر فیصلہ دیا تھا ، جب اپنی سپریم کورٹ کے خاتمے کا وقت آیا تو دن کے وقت بھی عدالت نہ لگا سکے ۔ اپنی قبر اپنے سامنے کھدتے ہوئے دیکھتے رہے اور چپ چاپ ستائیسویں آئینی ترمیم کا کفن پہن کر اس میں لیٹ گئے
158
5,066
36
13,588
87,735
𝕄ᴀǫsᴏᴏᴅ Ahmad⭕️ retweeted
محترم ڈاکٹر عارف علوی صاحب ، 27 آئینی ترامیم کے بعد بطور سابق صدر پاکستان اب آپ کو بھی مکمل استشنیٰ مل چکا ہے اور پاکستان میں اب آپ کو پوری آزادی اور قانونی و آئینی تحفظ حاصل ہے پی ٹی آئی کی موجودہ صورتحال سب کی سامنے ہے کہ لیڈرشپ کو ہر طرف مقدمات و رکاوٹوں کا سامنا ہے چانچہ اب آپ سے امید ہے کہ کھل کر اپنا سیاسی و تنظیمی رول ادا کریں اور پارٹی کو لیڈ کریں ۔ اس لیے نہایت احترام سے عرض ہے کہ اب کبھی کبھار اظہار یکجہتی کے لئیے اڈیالہ بھی جائیں اور عملی میدان میں آئیں ۔ خان صاحب نے آپکو ملک کے سب سے بڑے مسند پر بٹھایا آج وہ مشکل میں ہیں تو اپنا حق ادا کریں کہ اس وقت آپ واحد شخصیت ہیں پی ٹی آئی میں جن کو پاکستانی جنگل کے قانون میں مکمل آزادی و استشنیٰ حاصل ہے ۔۔دعا گو @ArifAlvi @PTIofficial – at Creil, France
101
1,448
41
5,476
209,180