🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi) header
🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi) profile picture

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔 محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔 ❤السلام الحسین علیہ صلاۃ وسلام ❤ ❤i love pak army❤ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Joined January 2020
Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)Photo by 🖤 Zindagi🖤 (@Zn_dgi)
Please help for family 3 din sy sy lapta h 🥺🥺🥺👈 Allah hifzat kary ameen #PTINewsAlerts @adeelraja @SaraMirGilgity @AbdulKhalidPTI @SHABAZGIL @SaleemGilgiti . #FinalCall @AsadAToor Please sub aawz uthay.,. @ThePowerOfPTI @PTIofficial @Naya__Pakistan_ 😭😭
2
4
1
7
1,365
🖤 Zindagi🖤 retweeted
🚨عمران خان سے متعلق آج تک کی untold story ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتا دی سوال: کیا عمران خان نے آج کسی کی سفارش کی اسکا علاج کردو وغیرہ ؟ ڈاکٹر فیصل سلطان : عمران خان کی سوچ تھی اصول پر علاج کرو اسی پر چلو ایک دفعہ ایسا ہوا کہ عمران خان لاہور آئے ہوئے تھے میرے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا کہ یار فیصل میں فلاں سپیشلسٹ کو دیکھانا چاہتا ہوں کیا اس کا ٹائم مل سکتا ہے تو میں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر منصور کو کال کی ڈاکٹر منصور نے کہا کیوں کس کو چیک کروانا ہے کس کے لیے فون کر رہے ہو ؟ میں نے کہا کسی کے لیے نہیں یار تم بتاؤ تو سہی چیک کر سکتے ہو یا نہیں ؟ اس نے کہا سر ابھی تو نہیں میرا کلینک فل ہے آپ جس کو چیک کروانا ہے کل بیجھ دو آپ نے جس کو چیک کروانا ہے ؟ میں نے کہا عمران ❤️ ہاں عمران خان کو چیک کروانا ہے تو کہتا ہے کل کو بیجھ دو میں نے فون نیچے کر کے عمران خان کو کہا کہ وہ کہتا ہے کل کو بیجھ دو عمران خان نے کہا ٹھیک ہے کل کو چیک کروا لیں گے ، عمران خان نے میرے دفتر سے واپس اسلام آباد جانا تھا تو عمران خان نے ساتھی کو کہا رک جائیں ہم اب کل کو چیک کروا کر جائیں گے عمران خان نے کبھی مداخلت نہیں کی تھی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
3
523
2
2,270
45,061
🖤 Zindagi🖤 retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
72
653
17
2,872
160,664
🖤 Zindagi🖤 retweeted
لگتی ہے بہت پیاس میرے نورِ عین کو اُٹھ اُٹھ کے شب میں پانی پلانا حسینؐ کو 💔
6
32
2
188
2,682
🖤 Zindagi🖤 retweeted
صوابی میں ن لیگ کا عظیم الشان جلسہ 👏
15
119
9
427
28,182
🖤 Zindagi🖤 retweeted
Her vibes are Matchless ♥️❤️
17
21
325
30,459
🖤 Zindagi🖤 retweeted
فیصل چوہدری نے مرتض سولنگی کی اتنی بینڈ بجائی کہ بیچارہ شو چھوڑ کر بھاگ گیا....
14
590
6
2,377
67,624
🖤 Zindagi🖤 retweeted
"Never Judge a Book by Its Cover 🏍️💨" ​"The Ultimate Plot Twist: Final Boss Energy 😈"Bro Thought It Was an Easy Win... 😂" Bro really thought he had the upper hand, only to realize he messed with the main character. 💀 Never underestimate anyone on the street! 🏍️🔥
515
3,520
132
46,655
29,855,317
🖤 Zindagi🖤 retweeted
ایک روز ایک نابینا شخص نے امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت طلب کی۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس کے داخل ہونے پر پردے کے پیچھے تشریف لے گئیں اور اپنے حجاب کا مکمل اہتمام فرمایا۔ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت وہاں موجود تھے۔ آپؐ نے پوچھا: میری بیٹی! وہ تو نابینا ہے اور تمہیں نہیں دیکھ سکتا، پھر تم پردے کے پیچھے کیوں چلی گئیں اور اپنے حجاب کا مکمل اہتمام کیوں کیا؟ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے جواب دیا: إِنْ لَمْ يَكُنْ يَرَانِي فَإِنِّي أَرَاهُ، وَهُوَ يَشُمُّ الرِّيحَ. *اگرچہ وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا، لیکن میں تو اسے دیکھ رہی ہوں، اور وہ خوشبو بھی محسوس کر سکتا ہے۔* یہ جواب سن کر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: أَشْهَدُ أَنَّكِ بَضْعَةٌ مِنِّي. "میں گواہی دیتا ہوں کہ تم میرے وجود کا حصہہو۔" دعائم الاسلام، ج 2، ص 214۔
13
81
1,178
امام علی علیہ السلام زبان کی حفاظت، عزت کی حفاظت ہے اور جھوٹ سے پرہیز، ایمان کی علامت ہے۔ غرر الحکم
2
27
194
1,398
🖤 Zindagi🖤 retweeted
Compete your way! Squad or Solo, glory awaits. Bybit WSOT 2026.

58
95
4
2,477
36,345,361
🖤 Zindagi🖤 retweeted
Dog vs Tigers: Brave Dog Charges Tigers to Save Zoo Worker in Dramatic Enclosure z. 🐕 & 🐅
98
105
57
635
718,777
🖤 Zindagi🖤 retweeted
تیرے جیسے کتے بھونک کو تو جواب دینا ہی توھین ہے ویسے تم جس چینل کا نمائندہ ہے اس مالک لیماں تیلی دنیا کا بلیک میلر انسان ھے اس لئیے تیری بات کر ٹکے کی اہمیت نہیں ہے بلکہ تجھ پر تو ل ع بھیجی جا سکتی ہے
رانا صاحب! وزارتِ تعلیم کوئی شاہی تخت نہیں جہاں بیٹھ کر آپ خود کو ہر سوال اور احتساب سے بالاتر سمجھنے لگیں۔ سماء نیوز کے صحافی نے نویں جماعت کے نتائج پر سوال کیا تو آپ کے پاس جواب دینے کے بجائے بدزبانی، دھمکیوں اور ذاتی حملوں کے سوا کچھ نہ تھا۔ شرم کا مقام ہے رانا صاحب! آپ خود وزیرِ تعلیم بنے بیٹھے ہیں اور آپ کا اپنا بھائی تعلیم چور نکلا! جس گھر میں وزیرِ تعلیم ہو، وہاں تعلیم سے یہ دشمنی؟ نویں جماعت کے بدترین نتائج، اثاثوں میں اضافے کے سوالات اور ماضی کے امتحانی بے ضابطگیوں کے الزامات، ہر معاملے پر جواب دینا ہوگا۔ رانا صاحب! صحافی آپ کے درباری نہیں، میڈیا آپ کا ترجمان نہیں اور عوام آپ کے غلام نہیں۔ وزارت ملی ہے، بادشاہت نہیں! سوال بھی ہوں گے، حساب بھی مانگا جائے گا اور جواب بھی دینا پڑے گا! وزیرِ تعلیم کا بھائی تعلیم چور نکلا! @RanaSikandarH
10
6
874
🖤 Zindagi🖤 retweeted
Indian Tower collapses during festival.
5,955
5,238
1,469
99,521
31,265,863
🖤 Zindagi🖤 retweeted
They killed Fatima (sa) in the hatred of Imam Ali (as)
27
67
3
626
8,694
🖤 Zindagi🖤 retweeted
ماں باپ کے لیے بہترین تحفہ ❤️ سارا دن کام کرنے والی ماؤں کے لیے آرام کا تحفہ! Best for Parents Best for House Wife Best for Office workers Get Relief After Long Drive Cash on Delivery - 03054848172 Parcel Allow to Open

12
28
1
369
326,246
🖤 Zindagi🖤 retweeted
محسن نقوی صاحب کو یہ پیغام پہنچایا گیا کے ہم گرنٹی لیتے ہیں کچھ اگریمنٹ کیخلاف نہیں ہو گا علیمہ خان کی بھی رہائی کرا دیں،محسن نقوی صاحب نے جواب دیا، اب انتظار کریں۔ منیب فاروsee more…..
9
25
3
470
134,173
🖤 Zindagi🖤 retweeted
سامیہ حجاب نے حالیہ انٹرویو میں یاسر عالم کی تربیت اور خواتین کے ساتھ ان کے باعزت رویے کی تعریف کرتے ہوئے انہیں حقیقی زندگی کا ابوبکر قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یاسر عالم صرف ابوبکر جیسے نہیں بلکہ اس کردار کا اپڈیٹڈ ورژن ہیں۔ #24newshd #entertainment #viral #trending #latest
1
23
3,324
🖤 Zindagi🖤 retweeted
اگلے ہفتے عمران خان سے 4 سے 5 لوگوں کی ملاقاتیں ہونے جا رہی ہیں اس حوالے سے مختلف لوگ متحرک ہیں کہ اپنا نام ڈلوا سکیں لیکن ملاقات وہ ہی اہم ہو گی جس ملاقات میں عمران خان کی بہنیں سلمان اکرم راجہ وغیرہ ہوں گے صدیق جان
2
272
3
1,377
11,133
Exclusive insight and in-depth geopolitical analysis that goes beyond the headlines. Follow @EagleIntReports

332
939
15
20,842
109,123,327