The Profiler (@nwkk007) header
The Profiler (@nwkk007) profile picture

|| Social Media Influencer || || Entrepreneur|| Understanding People, Trends, Psychology, Data Analysis,

🌎
Joined April 2016
Photo by The Profiler (@nwkk007)Photo by The Profiler (@nwkk007)Photo by The Profiler (@nwkk007)
A Warrior of Sky 💞💞
12
8
35
1,375
جناب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ترامڑی چوک سے تھوڑا آگے بطرف سلطانہ فاؤنڈیشن شیل پمپ سے پہلے نور الیکٹرانکس کیساتھ گھریلو گیس سلنڈر سپلائی والی دوکان سے آج کے دن فی کلو گیس 420 روپے ہے جبکہ سرکاری ریٹ 241 ہے۔ مہربانی فرماکر ایکشن لیکر عوام کیساتھ بھلائی کا معاملہ کتیں۔ @dcislamabad
محترم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب عرفان میمن صاحب، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ رورل ایریا (کھنہ پل،ترامڑی چوک سے نیلور) میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہے جبکہ اوگرا کا ریٹ 241 ہے ،خاص طور سے خیل پمپ ترامڑی اور بنک سٹاپ۔ @dcislamabad ogra.org.pk/lpg-notified-pri…
2
3
44
Sir , For your kind Attention plz @dcislamabad
محترم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب عرفان میمن صاحب، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ رورل ایریا (کھنہ پل،ترامڑی چوک سے نیلور) میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہے جبکہ اوگرا کا ریٹ 241 ہے ،خاص طور سے خیل پمپ ترامڑی اور بنک سٹاپ۔ @dcislamabad ogra.org.pk/lpg-notified-pri…
1
2
26
محترم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب عرفان میمن صاحب، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ رورل ایریا (کھنہ پل،ترامڑی چوک سے نیلور) میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہے جبکہ اوگرا کا ریٹ 241 ہے ،خاص طور سے خیل پمپ ترامڑی اور بنک سٹاپ۔ @dcislamabad ogra.org.pk/lpg-notified-pri…
1
2
1
1
97
سے تھوڑا آگے جو ڈیکر بیٹھے ہوئے ہیں، جوکہ 11.8 کلو والے گھریلو سلنڈر کی قیمت 5600 وصول کررہے ہیں۔ مہربانی فرمانی کر عوام کو ان قصائیوں سے نجات دلا دیں۔ اور انکو سرکاری ریٹ پر ایک پی جی گیس عوام کو فراہم کرنے کا پابند کردیں۔
1
1
17
The Profiler retweeted
ایک غیر ملکی جوڑے کے جذباتی ردِعمل کو دیکھیے جب وہ پہلی بار مسجدِ حرام میں اذان سنتے ہیں — ایک ناقابلِ فراموش لمحہ۔
21
949
4
6,097
59,396
Courtship display of red-eared slider turtles, the male approaches with these moves, a flirting technique to woo a potential partner
39
56
8
520
50,688
Owls have pretty long legs
1
3
243
The Profiler retweeted
Dime a qué cosa no puedes parar? Que cosa te encanta ! Mis deseos de una bendecida noche buena 🌟✨ @CarloSportfan @cagalafiesta @nena_bovb51 @Ubaid_Bux @MarinaEle23 @malaCATosa1 @27Nisha__2024 @nyagoroyorosik1 @legal_legal69 @Pir_80 @seraichiban3 @Y6s8D8vmnCo394k 🎄
41
42
71
1,352
ممبران کے علم میں لاتا چلوں کہ 2019 میں Zone v کا قبضہ آفیشلی 650 کنال جموں کشمیر سوسائٹی کے پاس تھا جو کہ سیکرٹری کوآپریٹو اور رجسٹرار کوآپریٹو کو ایز پر آفیشلی پٹواری رپورٹ کیا گیا تھا اور اس میں یہ کہنا کہ گلبرگ کو ان زمینوں پر قبضہ کروانا غلط اور جھوٹ پر مبنی باتیں ہیں 2019 سے پہلے اگر ایسا ہے تو ؟ 2019 کے بعد جو کہ موجودا کمیٹی کے دور میں کبھی بھی گلبرگ نے جموں کشمیر سوسائٹی کی ایک انچ اراضی پر قبضہ نہ کیا اور نہ ہی کسی اور ادارے یا مافیا کو سوسائٹی نے ایسا کرنے دیا یہ سب منفی پروپیگنڈہ اور مذموم تحریر لکھ کر ممبران کو سلجھانے کی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہے 2011 سے 2018 تک 4800 کنال زمین جس پر ممبران کا حق ہے ایک مڈل مین ڈال کر کوڑیوں کے داموں بیچ کر ممبران کو دربدر کردیا آج ممبران کا اتنا خیال کرنے والے اپنی دور میں ممبر کی کیوں نہ دادرسی کی اس وقت اگر ممبر کا خیال کیا ہوتا تو ممبران کی یہ حالت نہ ہوتی جھوٹا اور بے بنیاد پراپیگنڈا کرکے آج ایک دفعہ پھر سے اے جی ایم رکوا کر مرجنگ کے پراسیس کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے 30 سال سسٹم میں گزار کر ممبر کا خیال نہ آیا اور آج اچانک جب ممبران کو ریلیف ملنے کا وقت آیا تو ان ظالموں کے پیٹ میں مروڑ پڑھنے لگ گئے ممبران سے گزارش ہے کہ ان جھوٹے اور مکاروں کے کسی بھی پراپیگنڈے میں نہ آئے آپ کی زمین جو امامت ہے نہ تو کسی کو فی سبیل اللہ دی جارہی ہے اور نہ اسے انشاللہ بیچا جائے گا اگر اللّٰہ نے چاہا تو تمام ممبران کو اپنے پرائے کی تمیز کیے بغیر Adjust ہوں گے جہاں آج جموکشمیر سوسائٹی کی زمین ہے وہی انشاللہ عرصہ تین سال میں گلبرگ ممبران کو قبضہ دینے کا پابند ہوگا جموکشمیر سوسائٹی zone v کے کسی بھی ممبر کو کسی دیگر جگہ جس طرح پراپیگنڈا کیا جارہا شفٹ نہیں کیا جائے گا ان مکروہ لوگوں کی بے بنیاد باتوں پر دھیان نہ دھریں انشاللہ یہ شرمندہ و ناکام ہوں گے #QuaidDay – at Islamabad, Pakistan
3
3
32
عجیب صورت حال ہے آج کل پڑھنے کو بہت کچھ مل رہا ہے ہر بندہ فلاسفر بنا ہوا ہے اور اپنے مقصد اور ضرورت کے تحت لکھنے کو بیٹھا ہوا ہے ایسے لگتا ہے کہ ہر کوئی اپنے تمام کاموں سے فارغ ہو کر بس ان کی زندگی کا یہی مقصد رہ گیا ہے کہ لوگوں کو بدگمان کرنا اور ان کی بے چینی بڑھانا مقصود ہے جیساکہ آج کل Zone v کے متعلق لکھا جارہا ہے اور خاص کر ممبر Zone v کو جھوٹا اور منفی پروپیگنڈہ کر کے بدگمان کیا جارہا ہے ظلم کی انتہا یہ ہے کہ ان کی اکثریت Zone v کی ممبر ہی نہیں ہے اگر ہیں تو اپنی ممبر شپ کے ساتھ بحثیت ممبر وہ حقائق لکھے جنہیں کم از کم عقل تسلیم کرے ورنہ ایسی صورت حال میں آپ کی کسی بھی بات پر یقین کرنا مضحکہ خیز ہے آج اس کمیٹی پر الزامات کی جو بوچھاڑ کی جارہی ہے یقیناً بدنیتی پر مبنی ایک ایسی سازش ہے جس سے مرجر کے پراسیس کو کسی بھی صورت رکوانا درکار ہے ورنہ اس کے علاؤہ ان بدنیت اور کم فہم لوگوں کے پاس کسی بھی قسم کا کوئی فارمولا اور حل نہ ہے اور اگر کوئی انھیں میں سے حل کی بات کرتا بھی ہے تو عقل سے فارغ یہ لوگ ایسا فارمولا پیش کرتے ہیں جو کہ نہایت ہی فارغ اور فضول ہوتا ہے اگر ان لوگوں کوجموکشمیر سوسائٹی اور اس کے ممبران سےاتنی ہی ہمدردی تھی جیسا کہ آج کل جاگ اٹھی ہے تو پچھلی کمیٹی سے یہ سوال کیوں نہ کیا جو گدوں کی طرح اس سوسائٹی کو نوچتی رہی اور zone v کو ان حالات میں آپہنچایا سوال صرف اتنا ہے کہ موجودا کمیٹی اور سردار سبیل نے کیا 20 سال تک پچھلی کمیٹی اور ادوار میں پرانوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر رکھے کہ آپ لوگ zonev کو لوٹنے کے علاؤہ ممبرز کو کسی بھی قسم کا ریلیف نہیں دے سکتے کیا zone v کی لینڈ اور ڈیولپمنٹ میں موجودہ کمیٹی اور سردار سبیل رکاوٹ بنے رہے یقیناً اس میں کوئی شک نہیں کہ آج ممبرز کو فریب دینے والے یہ لوگ انھیں لوگوں کے لیے کام کررہے ہیں جنہوں نے آج ہمیں اس حال میں پہنچایا اور اب ہم مزید تم لوگوں کی بے مقصد اور فضول باتوں میں نہیں آئے گے اللّٰہ تعالٰی کے بعد موجودہ کمیٹی ضیاء اللّٰہ شاہ صاحب اور سردار سبیل پر مکمل یقین کرتے ہوئے zone v کے تمام ممبرز انشاللہ نہ صرف 27 تاریخ کو میٹنگ میں شرکت کریں گے بلکہ اسے کامیاب بھی کروائے اور تم اور تمہارے سابقہ آقاؤں کے لیے zone v کی یہ مرجر شرمندگی کا باعث بنے گی اور انشاللہ ضیاء اللّٰہ شاہ صاحب کی سرپرستی میں موجودہ کمیٹی اور سردار سبیل سرخرو ہوں گے وسلام #25December – at Rawalpindi, Pakistan
1
3
4
27
Photographer Claudio Piccoli captures dogs mid-air at peak energy, turning split seconds into sculptural portraits. Artist: @laudiopiccoliphotographer
9
27
2,506
پشاور/ باپ قتل زبانی تکرار پر بد بخت بیٹے نے والد کو قتل کردیا ملزم محمد حفیظ کو حراست میں لیا گیا ہے ، پولیس واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ، پولیس واقعہ حیات آباد تارا تھانے کے حدود میں پیش آیا ہے ، پولیس ملزم کا والد سے زبانی تکرار ہوئی ، تکرار کے بعد ملزم نے طیش میں آکر والد کو قتل کردیا، پولیس ملزم کے مطابق والد نشی تھا ہر وقت گھر میں جھگڑے کرتا تھا ، پولیس والدہ کی مدعیت میں بیٹے پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے ، پولیس @KP_Police1 – at Rawalpindi, Pakistan
2
2
23
پریس ریلیز میٹنگ 24 دسمبر پی ٹی آئی اسلام آباد نے بلدیاتی ٹکٹس کیلئے میرٹ پر مبنی اسکور کارڈ نظام متعارف کروایا اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کی بلدیاتی کمیٹی نے چیئرمین ملک عامر علی اعوان کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد کیا،اجلاس میں کثیر تعداد میں ممبران بلدیات کمیٹی شریک ہؤے اجلاس میں تمام یونین کونسلوں کے لیے میرٹ پر مبنی ٹکٹ تقسیم کا تاریخی فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین ملک عامر علی اعوان نے کہا کہ ریجنل صدر عامر مسعود مغل صاحب کی ہدایت اور عمران خان صاحب کے وژن کیمطابق"ہم عوام کے لیے دیانتدار ، پڑھے لکھے ، قابل، ملک و قوم اور پاکستان تحریک انصاف کیلئے قربانیاں دینے والے نمائندے منتخب کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔”یہ شفاف نظام پارٹی کے وفادار کارکنوں کو ان کی قربانیوں کا صلہ دے گا۔" کلیدی فیصلے: 1. شفاف اسکور کارڈ: ٹکٹ دینے کا فیصلہ 100 فیصداسکور کارڈ کی بنیاد پر ہوگا: · 25%: پارٹی سے دیرینہ وابستگی · 25%: 9 اپریل 2022 تا 9 مئی 2023 سے لیکر آج تک تحریکی سرگرمیاں · 25%: الیکشن 2024 میں عملی کردار · 25%: عمران خان رہائ تحریک حقیقی تحریک آزادی میں کردار 2. مکمل یونین کونسل کوریج: تمام اراکین/ممبران بلدیات کمیٹی کو ہدایت کہ ہر ہر یونین کونسل میں نظریاتی کارکنان کے انتخابی کاغذات فوری جمع کروائیں۔ہر وارڈ میں کوشش کریں کہ ایک سے زیادہ امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوں 3. روزانہ نگرانی: انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کیلئے روزانہ میٹنگز کا اعلان۔ 4. قانونی سپورٹ: لیگل کمیٹی امیدواروں کو نامزدگی سے لے کر پولنگ ڈے تک مکمل قانونی رہنمائی فراہم کرے گی۔ 5. دھاندلی کے خلاف حکمت عملی:۔ حکومتی دھونس دھاندلی اور دباؤ کے خدشے کے باوجود محفوظ اور پر اثر حکمت عملی کے تحت الیکشن اسٹریٹجی ترتیب دی جائے گی۔ 6 . ریجنل صدر عامرمغل کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہونے کے فورا بعد “پارلیمانی بورڈ” اناؤنس کریں گے جو کہ شفاف طریقے سے میرٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم کرے گا۔ آئندہ اقدامات: · انتخابی منشور ریجنل صدر عامر مسعود مغل کی منظوری کےبعد جلد جاری کیا جائے گا۔ · ہر حلقے میں موبلائزیشن کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ · ریجنل پارلیمانی بورڈ کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے فورا بعد فعال ہوگا. انجم شہزاد تنولی، سیکرٹری جنرل بلدیاتی کمیٹی @aamirmughalpti – at Rawalpindi, Pakistan
2
2
41
عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا فائدہ صرف عوام اور عمران خان کو ہے اور کسی کو نہیں جو پریس کانفرس کر کے لیڈر بنے ہوۓ ہیں وہ جانتے ہیں اگر عمران آ گیا تو لیڈر صرف وہی ہو گا ان کی لیڈری نہیں رہے گی یہ چاہتے ہیں فوج اور عمران خان میں لڑائی رہے تا کہ ان کی کرسی بچی رہے سہیل وڑائچ @suhailswarraich
2
2
21
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے۔ آغاز ایک عزم کے ساتھ… سچ، حقائق اور زمینی رپورٹنگ ہماری پہچان ہوگی۔ خبر وہی جو ہو، جیسے ہو، جہاں ہو۔ ہمیں فالو کریں 👇 @T_R_Times
6
5
114
The Profiler retweeted
یہ ویڈیو دیکھ کے ایک عجیب سی کیفیت ہو گئی میری بے اختیار آنسو نکل پڑے آنکھوں سے 🥺😢 یا اللہ کس قدر پسند ہوگا تجھے اس بزرگ کا سجدہ🥺❤️
117
1,658
27
8,886
125,725
شکریہ عمران خان آپ نے پشاور کو اتنا خوبصورت بنا دیا ہے۔ ترقی کا جو سفر 2013 سے شروع ہوا وہ آج تک جاری ہے۔ الحمدللہ
74
444
13
2,210
25,943