The Reporter Times (@T_R_Times) header
The Reporter Times (@T_R_Times) profile picture

Breaking stories | Ground reporting | Truth first Journalism with facts, courage & credibility. Follow us on X 👉@T_R_Times

Joined December 2025
Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)Photo by The Reporter Times (@T_R_Times)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے۔ آغاز ایک عزم کے ساتھ… سچ، حقائق اور زمینی رپورٹنگ ہماری پہچان ہوگی۔ خبر وہی جو ہو، جیسے ہو، جہاں ہو۔ ہمیں فالو کریں 👇 @T_R_Times
6
5
114
The Reporter Times retweeted
ایف-6/1 میں اغواء کے بعد قتل دارالحکومت میں جرائم بے قابو آئی جی @ICT_Police کی کمزور کمانڈ اور Ssp آپریشنز کی ناقص گرفت کھل کر سامنے آگئی، شہری عدم تحفظ کا شکار سنگین واقعے کے باوجود متعلقہ SHO برقرار، مجرمانہ غفلت پر سوالات کیا دارالحکومت میں بھی احتساب صرف دعوؤں تک محدود ہے؟ – at Islamabad, Pakistan
2
1
1
2
87
The Reporter Times retweeted
ایس ایچ او تاحال عہدے پر برقرار ہے، جبکہ اتنی بڑی غفلت پر تمام ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، تمام کو برطرف کرنا چاہئے۔ @ICT_Police @CMShehbaz @PakPMO – at Rawalpindi, Pakistan
اسلام آباد:نوجوان اپنےوالدین کااکلوتابیٹا پوش ترین سیکٹر #F6 سےاغواءہوتاہے،گلی میں شورشرابا،فائرنگ تک ہوتی ہےپولیس کوفوری بذریعہ15اطلاع دی جاتی ہےصوابی میں جاکر قتل ہوجاتاہے،اغواءکارسیف سٹی کےسینکڑوں کیمرے،وفاق کےدرجنوں ناکےصوابی تک پہنچنےکےلئےمتعددناکوں سےگزرجاتےہیں گاڑی نہیں روکی جاسکی ستم ظریفی یہ کہ وفاقی پولیس ابھی تک زمہ داروان کاتعین نہ کرسکی جنھوں نےنااہلی دیکھائی وہ کون ہیں آج پوش سیکٹرسےبزنس میں اغواءہواہےکل کوئی منسٹرکابیٹابھی ہوسکتاہےوفاق اب بالکل لیاری سےبھی بدترین حالت میں پہنچ چکاہے،آئی جی صاحب کوچاہییےکہ فوری طورپرذمہ داران کاتعین کریں اس سانحہ سےوفاق کی سیکیورٹی پربےشمارسوالات کھڑےہوچکےہیں @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @PakPMO
2
3
25
The Reporter Times retweeted
اسلام آباد: @ICT_Police کا کانسٹیبل ملک حبیب 2024 میں اچانک لاپتہ ہوا، 2025 میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی تو وہ ملا مگر تب تک اسے نوکری سے ڈسمس کیا جا چکا تھا کیونکہ وہ ڈیوٹی پر حاضر نہ ہو سکا۔ اس کی داستان دل دہلا دینے والی تھی: گاؤں گیا، مخالفین نے گھر جلا دیا، جعلی مقدمات میں جیل بھجوا دیا، رابطے کے تمام راستے بند کر دیے۔ ایک سال بعد جب باعزت بری ہو کر نکلا تو سب کچھ لٹ چکا تھا۔میں نے اس کی بحالی کے لیے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر کو درخواست دی، اس کی فیملی کی بازیابی کے لیے تھانہ سبزی منڈی میں درخواست دلوائی، حتیٰ کہ ایک موبائل بھی خرید کر دیا کیونکہ اس کا آگے پیچھے کوئی نہیں تھا۔ مگر اب گزشتہ 6 ماہ سے وہ دوبارہ غائب ہے۔ زندہ بھی ہے کی نہیں کوئی پتہ نہیں ۔وہ ہر وقت ایک ہی خوف میں جیتا تھا: “مجھے قتل کر دیا جائے گا۔” یہ صرف ایک سابق پولیس اہلکار کی کہانی نہیں، یہ ایک انسان، ایک خاندان، ایک زندگی کی پکار ہے۔ امید ہے اسلام آباد پولیس اپنے سابقہ ملازم ملک حبیب اور اس کی فیملی کو تلاش کرنے کے لیے فوری توجہ دے گی، کیونکہ اگر اپنے ہی محفوظ نہ ہوں تو سوال بہت بڑا ہے @MohsinnaqviC42
1
8
15
1,282
The Reporter Times retweeted
جب اپوزیشن میں تھی تو مریم نواز خدا کی قسم کھا کر کہتی تھی نواز ، شہباز کا دل روتا ہے اب ہر چیز کی قیمت ڈبل سے بھی زیادہ بڑھ گئی پٹرول ڈیزل 150 سے 400 ہو چکا؛ روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی اب عوام روتی ہے اور نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف ہنستے ہیں
1
5
2
11
443
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 99 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
6
The Reporter Times retweeted
اسلام آباد: تھانہ نون واقعے کی نئی ویڈیوز منظرِ عام پر مسلح افراد ویگو/وی ایٹ میں آ کر مبینہ طور پر زمین پر قبضے کی کوشش، توڑ پھوڑ اور خوف و ہراس۔ حیران کن طور پر تاحال کوئی بھی گرفتاری سامنے نہیں آئی۔ قانون کہاں ہے؟؟ @PakPMO @ICT_Police
3
3
46
The Reporter Times retweeted
پنجاب حکومت کے چھوٹے چھوٹے فرعون #peeraforce
1
2
3
31
73 سالہ بوڑھا زخمی شیر جنریشن زی کے انتظار میں مذید بوڑھا ہو رہاہے۔خدانخواستہ ناقابل تلافی نقصان سےپہلے 8 فروری کو نکل کر ملک جام کرنا ہوگا۔عامرمغل کی اڈیالہ جیل میڈیا سے گفتگو عمران خان کی ہدایت پر محمود خان اچکزئ اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری خوش آئند ہے عامرمغل سلمان اکرم راجہ، سہیل آفریدی، محمود خان اچکزئ، علامہ راجہ ناصر عباس، جنید اکبر،عالیہ حمزہ، حلیم عادل شیخ، داؤد شاہ کاکڑ، کنول شوذب، امجد شاہ، مبشر عباسی،شاہد خٹک، امجد شاہ، شفیع جان ، مینا آفریدی، شہاب خان ایڈووکیٹ اور علیمہ خان اس وقت ملک بھر میں مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں۔ بزدل اور کمزور لوگ سائیڈ لائن کئیے جارہے ہیں سیاسی مزاحمت کار سامنے لائے جا رہے ہیں لیکن صفوں میں ابھی مزید صفائ کرنی ہوگی۔ مصالحت کاروں کے روپ میں پارٹی صفوں میں چھپے آلہ کاروں کو نکال باہر کرنا ہوگا جیسا کہ حالیہ دنوں میں بلدیاتی الیکشن اسلام آباد کے موقعہ پر 9 مئ کی زمہ داری پارٹی اور عمران خان پر ڈالنے والے بظاہر پارٹی چھوڑنے اور پارٹی کے اندر موجود بزدل سازشی عناصر کی طرف سے دوبارہ کوشش کی گئی اس سازش کو ناکام بنانے پر کارکنان تحریک انصاف اسلام آباد خصوصا بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کے شکر گزار ہیں عامرمغل نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہؤے کہا کہ جنریشن ایکس اپنے حصے کی قربانیاں دے چکی ہے اب جنریشن زی کو ملک سے Baby Boomers کا قبضہ چھڑوانے کیلئے میدان عمل میں آنا ہو گا ۔ اگر نوجوان اب بھی نہ نکلے تو خدانخواستہ ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ جنریشن زی۔ 8 فروری، مینڈیٹ ڈکیتی کی دوسری برسی پر، یہ وہ لمحہ ہے جب تاریخ کا رخ بدل سکتا ہے۔ اب تک جنریشن ایکس نےگرفتاریاں، پرچے، چھاپے، قتل و شہادتیں، کاروبار و املاک کی تباہی، اور الیکشن ڈکیتی، عورتوں بوڑھوں بچوں کی بے حرمتی سب کچھ برداشت کیا ہے مگر صرف برداشت اور سوشل میڈیا کی مزاحمت کافی نہیں۔ جب تک نوجوان عملی مزاحمت کے پرچم کے ساتھ میدان میں نہیں نکلتے، Baby Boomers کا 79 سالہ قبضہ برقرار رہے گا۔ پاکستان کے نوجوان آج ایٹم بم سے بھی بڑی طاقت رکھتے ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری، آئین و قانون کی پامالی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، میرٹ کی پامالی،وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کی تذلیل، عدلیہ کی محکومی، اور سب سے بڑھ کر قوم کے ہر طبقے کے متفقہ لیڈر کی بے جا ظالمانہ قید یہ سب وہ زخم ہیں جو ہر نوجوان کو بیدار کرتے ہیں۔ جنریشن زی، اب وقت ہے کہ آپ صرف دیکھنے والے نہ رہیں، بلکہ عمل کرنے والے بنیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ریجنل صدر اسلام آباد عامر مغل نے نوجوانوں، خصوصاً انصاف یوتھ ونگ اور ISF سے اپیل کی ہے: سوشل میڈیا سے آگے بڑھو، میدان میں آؤ، پرامن مزاحمت کا جھنڈا اٹھاؤ، اور تاریخ لکھو۔ بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں تبدیلی صرف نوجوانوں اور Gen-Z نے کی—پاکستان میں بھی یہی طاقت ہے، اگر ہم اٹھیں۔ اگر 25 کروڑ کی آبادی میں سے صرف ایک فیصد، یعنی 25 لاکھ نوجوان، 8 فروری کو اپنے گھروں سے نکلیں پرامن دھرنے کے ساتھ پورا ملک جام کر دیں تو اڈیالہ جیل کا مرکزی دروازہ خود بخود کھل جائے گا۔ عمران خان سر جھکا کر نہیں بلکہ سر اٹھا کر باہر آئیں گے۔ عامر مغل نے کہا: “میں 60 سے زائد جھوٹے مقدمات، ڈیڑھ سال کی مفروری، ماں کے جنازے میں شرکت سے محرومی، 5 معصوم بچوں کے اغوا کے باوجود بھی آخری سانس تک اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ میرا ضمیر مجھے ہار ماننے کی اجازت نہیں دیتا خصوصا جب ایک 73 سالہ بوڑھا شیر میری نسل کے مستقبل کیلئے ڈٹ کر کھڑاہےجھکنے کو تیار نہیں اب یہ فیصلہ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کو میرا پیغام ہے کہ اٹھو، ڈٹو، میدان میں آؤ، تاریخ بدل دو یہ قابض ٹولہ تمہارے مستقبل کا قاتل ہے۔حقیقی آزادی یا ہمیشہ کی غلامی انتخاب تمہارا ہے۔ جاری کردہ: ریجنل میڈیا ڈیپارٹمنٹ، پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد @aamirmughalpti
2
2
77
سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور وی لاگرز کے ساتھ ایک خصوصی نشست سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی آج ایک اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار سے نشست ہوئی جسمیں شرکاء کے ساتھ اہم سیکورٹی معاملات پر کھل کر بات چیت کی گئی ۔ حکام نے شرکاء کے تمام سوالات کے تفصیلی جوابات دیئے۔ بات چیت کے اختتام پر شرکاء نے سیکورٹی حکام کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ کو سراہا۔ بریفنگ کے اہم مندرجات درج ذیل ہیں: 📌 پاکستان ہر حال میں اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرے گا، سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان کا مفاد سب کیلئے مقدم ہے اور ہمارے تمام قومی فیصلوں کا محور پاکستان اور پاکستانی عوام کا مفاد ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 فوج اور قوم کے درمیان کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، نہ ہی کسی کو اس کی اجازت دی جائے گی۔ یہ رشتہ بہت گہرا ہے، سیکورٹی ذرائع 📌 تمام سیاسی جماعتیں اور سیاسی قیادت قابلِ احترام ہیں تاہم کوئی بھی اپنی ذات کو پاکستان سے بالاتر نہ سمجھے۔ سیکورٹی ذرائع 📌موجودہ سیاسی قیادت قابل احترام ہے جس نے وقت کے تقاضوں کے مطابق مشکل لیکن بروقت اور دلیر فیصلے کیے، سیکورٹی ذرائع 📌 قیاس آرائیوں کے تدارک اور حقائق کی ترویج کیلئے روابط ضروری ہیں، ہمیں کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں۔ سیکورٹی ذرائع 📌 نوجوانوں کو مثبت سمت میں گامزن کرنے کیلئے میڈیا کا کردار بہت اہم ہے، سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان کبھی بھی فلسطینی عوام کی امنگوں کے خلاف نہیں جائے گا، سیکورٹی ذرائع 📌 اس وقت غزہ میں ہونے والی خونریزی کو روکنا ہماری اور دوست مسلمان ممالک کی اولین کوشش ہے۔سیکورٹی ذرائع 📌 کسی بھی فورس کی تشکیل، مینڈیٹ اور تعیناتی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، امن بورڈ کا قیام غزہ کی تعمیرِ نو اور بحالی کے لیے ہے، سیکورٹی ذرائع 📌 افواج کی بیرون ملک کسی بھی تعیناتی کا فیصلہ حکومت کا استحقاق ہے ، سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان کی افواج حماس کو غیر مسلح کرنے میں حصہ دار نہیں ہونگی۔ حماس کو غیر مسلح کرنے میں شرکت ہماری ریڈ لائن ہے، سیکورٹی ذرائع 📌پاکستان فلسطین کے مسئلے پر اپنے اصولی مؤقف پر آج بھی قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا ۔ سیکورٹی ذرائع 📌 غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ 8 بڑےاسلامی ممالک سے مشاورت اور مکمل سوچ بچار کے بعد کیا، سیکیورٹی ذرائع 📌 فلسطینیوں کی نسل کشی سے اسرائیل کو صرف امریکا ہی روکنے کی پوزیشن میں ہے۔ غزہ میں خون ریزی کو سیاسی عمل اور بات چیت سے ہی روکا جاسکتا ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں کثیر الجہتی طریقہ اپناتا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان چین تعلقات مضبوط اور اسٹریٹجک ہیں اور باہمی مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید مستحکم ہو رہے ہیں سیکورٹی ذرائع 📌 بھارت اور افغان طالبان کے گٹھ جوڑ سے پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کرانے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لاتا رہے گا- کشمیر بنے گا پاکستان، ہمارا قومی عزم ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 قومی ایکشن پلان ایک متفقہ دستاویز ہے جس کی توثیق تمام سیاسی جماعتوں نے کی۔ دہشت گردی کے مکمل تدارک کیلئے اس پر سب کو عمل کرنا ہوگا۔ سیکورٹی ذرائع 📌 انسدادِ دہشت گردی کیلئے افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے شب وروز قربانیاں دے رہے ہیں۔ مکمل کامیابی کا حصول تمام سٹیک ہولڈرز کی یکسوئی کے ساتھ کردار ادا کرنے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 ملک سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو خلوص نیت سے کام کرنا ہو گا،سیکورٹی ذرائع 📌 بلوچستان سیاسی سرپرستی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، گورننس، روزگار کے مواقع کی فراہمی، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور اداروں کی استعداد کار میں اضافے سے سیکورٹی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 افغانستان کی طرف سے جارحیت کے مؤثر جواب کے بعد دہشتگردی کے سرحد پار سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی۔ سیکورٹی ذرائع معرکۂ حق سے متعلق تمام فیصلے وزیراعظم کی سربراہی میں حکومت وقت نے کیے۔ افوج پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی پیشہ ورانہ رائے دی، سیکیورٹی ذرائع 📌ہمارے سیاستدانوں اور سفارتکاروں نے معرکۂ حق کے بعد بہترین سفارتکاری کی۔ سیاستدانوں کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں۔ سیکورٹی ذرائع 📌 پاکستان جمہوریت سے ہی آگے بڑھے گا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جمہوری اقدار کے فروغ پر یقین رکھتے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع 📌 کسی صوبائی حکومت کو سیکورٹی بریفنگ کیلئے وفاق سے رجوع کرنا چائیے۔ سیکورٹی ذرائع 📌 سیاست، مالی فائدے یا مذہب کا لبادہ اوڑھ کر دہشت گردی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،سیکورٹی ذرائع
8
راولپنڈی: تھانہ دھمیال کی حدود میں آوارہ کتوں کا حملہ، 8 سالہ بچہ زخمی راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) تھانہ دھمیال کی حدود گرجا روڈ، چک جلال دین میں آوارہ کتوں کی بھرمار ایک بار پھر انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی۔ آج اسکول سے واپسی پر 8 سالہ معصوم بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا، جس کے باعث بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے بچے کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق گرجا روڈ اور اس کے گرد و نواح میں آوارہ کتوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس پر متعدد بار متعلقہ حکام کو آگاہ کیا گیا، تاہم تاحال کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ علاقہ مکینوں نے راولپنڈی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور محکمہ صحت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر آپریشن کیا جائے تاکہ آئندہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو ذمہ داری براہِ راست ضلعی انتظامیہ پر عائد ہو گی۔
15
کراچی گل پلازہ آتشزدگی کے نتیجے میں 1200 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں، آگ اتنی شدید کے عمارت ہی منہدم ہوگئی، چھ انسان زندگی کی بازی ہار گئے، درجنوں جل گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا،
1
1
7
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، ہم تو جیلوں میں پڑے ہیں، ہمارے پاس معلومات کم آ رہی ہیں، محمود خان اچکزئی بہتر فیصلہ کرسکتےہیں کہ کیا کرنا ہے۔ فواد چودھری کی نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ساتھ دینے کے سوال پر شاہ محمود نے کہا کہ میں اسپتال تھا تو وہ عیادت کے لیے آگئے، میں پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں اور پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ سوچنا ہوگا کہ آخر اس کا حل کیا ہے، مزاحمت کے بعد بھی تو مفاہمت ہی ہوتی ہے اور گفتگو سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ – at Rawalpindi, Pakistan
9
⬅️محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی ⬅️جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ⬅️محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر نواز شریف نے کرایا سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ ⬅️ محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیاتھا سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ کا بڑا دعوی ⬅️ نواز شریف نے بھی اپنے اندر کا غصہ نکالنے کے لئے محمود خان اچکزئی کا نوٹیفکیشن کروایا سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ ⬅️یہ اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتاہے سینیٹر کامران مرتضی ⬅️قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کا تقرر کیا جائے سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ ⬅️محمود خان اچکزئی جے یو آئی کے بھی اپوزیشن لیڈر ہیں سینیٹر کامران مرتضی ⬅️جے یو آئی نے بھی محمود خان اچکزئی کی تقرری کا مطالبہ کیا تھا سینیٹر کامران مرتضی – at Rawalpindi, Pakistan
1
1
11
بریکنگ نیوز: وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی فوری روک دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا – at Rawalpindi, Pakistan
1
1
16
Islamabad: "I have been subjected to harassment under a false and fabricated CDA FIR. In this case, not only have the facts been distorted, but serious abuses have also been committed under the guise of law. I will soon hold a detailed press conference where irrefutable evidence regarding all aspects of this case, its background, and the police misconduct will be presented to the nation.” Female journalist, @parishaykhan22 – at Islamabad, Pakistan
1
1
1
29
ایڈوکیٹ ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی ویڈیو جج مجوکہ کی عدالت میں چلا دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے قومی میڈیا پر آ کر ایڈوکیٹ ایمان مزاری کے متعلق وہی الزامات لگائے جو پیکا کیس میں لگائے گئے ہیں، یہ افسر کوئی عام آدمی نہیں پوری فوج کا ترجمان ہے، سرکار کا ملازم ہے۔ جس ٹویٹ کا حوالہ دیا گیا ہے اس حوالے سے کہا گیا کہ ایمان مزاری خود کو انسانی حقوق کا ترجمان کہتی ہے اور غداروں کی نمائندگی کرتی ہے، کسے مہذب معاشرے میں یہ ہوتا تو یہ مس ٹرائل ہوتا، اگر وزیر اعظم یہ کام کرتے تو آپ کیا کرتے؟ فوج کے ترجمان نے جو باتیں کی ہیں وہ اسی مقدمے میں عدالت کے زیر سماعت ہیں، عدالت ڈی جی آئی ایس پی آر کو طلب کرے۔ عدالت اپنے حکم میں یہ ھدایت دینگے کہ کوئی بھی سرکاری اہلکار عدالت میں زیر سماعت معاملے پر کوئی بیان نہیں دیگا، جب فوج کا ترجمان یہ کہتا ھیکہ کہ ایمان دھشت گردوں کو سپورٹ کرتی ہے تو میری اپیل میں کیا ہو گا۔ @ImaanZHazir – at Islamabad, Pakistan
9
9 مئی تحریک انصاف پر مسلط کیا گیا اسکی اصل ذمہ دار ن لیگ ہے، شہباز شریف، رانا ثنااللہ، محسن نقوی ہیں اگر یہ سچے ہیں تو CCTV فوٹیج سامنے لائیں عامر مغل @aamirmughalpti @Anjumaqeelkhan_ – at Rawalpindi, Pakistan
2
1
139
بلدیات سے بھاگنے کی اصل وجہ اسلام آباد کے تینوں ناجائز ایم این اے خرم نواز، طارق فضل چوہدری اور انجم عقیل کا اصل مالکان/متاثرین اسلام آباد کے خلاف CDA سے گٹھ جوڑ ہے انہوں نے CDA سے ملکر اصل مالکان/متاثرین اسلام آباد کو قبضہ گروپ ڈکلیئر کررکھاہے یہ ان کی زمینیں آج سے 20 سال قبل کے اونے پونے ریٹوں پر خریدنا چاہتے ہیں۔ اسلئے یہ بلدیات سے بھاگ رہے ہیں انہیں پتا ہے عوام نے 8 فروری 2024 کے الیکشن کی طرح انہیں لتر مارنے ہیں عامرمغل @Anjumaqeelkhan_ @aamirmughalpti
1
1
63
وزیراعلی مریم نواز شریف کا سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت وزیراعلی مریم نواز شریف نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی @MaryamNSharif – at Rawalpindi, Pakistan
1
6
“The murder case of my father, grandfather, and uncle is now approaching a decisive verdict. God willing, the time has come to drive the final nail into the coffin of the feudal system. I request everyone to keep us in their prayers.” Umm-e-Rabab @UmeRubabchandio – at Rawalpindi, Pakistan
15