Pinned Tweet
.سچ بولنے والا کبھی ہارتا نہیں
.چاہے دنیا اُس کے خلاف ہو
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خان اسکی فیملی کی رہائی ، ایک قوم کے لیے منصفانہ نظام۔ ہمارے مطالبات سادہ ہیں اور جائز ہیں، اور ہم ان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ حق مانگتے رہیں گے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
This is the final warning, and it is not from us. It is from history. Every regime that jailed the honest man, killed the messenger, silenced the sisters, and stole the mandate has ended the same way: in disgrace, in exile, in a museum of shame, or in the dustbin of forgetfulness. The Roman emperors who killed the truth-tellers are dust. The monarchs who jailed the philosophers are dust. The generals who silenced the poets are dust. The colonial governors who imprisoned the freedom fighters are dust. And the regime that jails Imran Khan will be dust too. The only question is how much damage it does to Pakistan before it goes. And the answer depends on how fast, how loud, and how united the people rise.
تاریخ کا فیصلہ ہو چکا ہے، یہ حکومت مٹی میں ملے گی، سوال صرف یہ ہے کہ پاکستان کو کتنا نقصان پہنچا کر جائے گی!
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، جرم نہیں۔ سیاسی اختلافات کو قانون، انصاف اور برداشت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
In’Sha’Allah 🤲🏻
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اے نوجوانو! یہ تمہارا ملک ہے اور تمہارا مستقبل داؤ پر ہے۔ آج اگر آئین کی پامالی پر چپ رہے تو کل تمہاری باری بھی آ سکتی ہے۔ بولو، نکلو، بدلو نظام۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Ruling authorities keep Imran Khan’s health unknown. Sisters isolated. Long march blocked by detaining leaders. Jail regime tight. Human rights denied to PTI. IMRAN KHAN DESERVES JUSTICE
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ارم زہرہ کے لیئے آواز اُٹھائیں۔۔
یہ ظلم یہ زیادتی بند ہونی چاہیئے۔۔۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم منیر کے غلط فیصلوں نے فوج کا کردار مٹی میں ملا دیا ہے 🔥
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The right to fair trial and due process belongs to every citizen of Pakistan. End the selective justice and release Imran Khan and his family!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مختصر دور تھا لیکن بہتر تھا❤️
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایک بیمار قیدی، ایک عدالتی حکم، اور ایک حکومت جو سنی ان سنی کر رہی ہے۔ جو ریاست اپنی ہی عدالت کی بات نہ مانے، اسے آئین کا حوالہ دینے کا کیا حق ہے؟ حکم مانو، علاج دو، رہا کرو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آدھی سے زیادہ قیادت جیل میں ہے، اور جو باہر ہیں ان پر ذمہ داری ہے کہ قوم کو منظم کریں۔ نظم و ضبط کے ساتھ نکلیں گے تو دنیا بھی ہماری بات سنے گی۔ منظم قوم، مضبوط تحریک #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اے خان! ہم نے بہت ڈرامے دیکھے، بہت وعدے توڑے گئے، مگر آج ہم تیرے لیے کھرے ہو گئے ہیں! ضمیر فروش عدلیہ اور ایمان فروش قیادت کا سارا کھیل ختم ہو چکا ہے! اب ہمیں سڑکوں پر نکلنا ہے، گلی گلی پکارنا ہے، ہر چوک پر اعلان کرنا ہے کہ خاندان خان کی عزت اس قوم کی عزت ہے! ہم تیری بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، چاہے ایمرجنسی لگائیں، چاہے مارشل لا ہو، چاہے گولیاں برستی رہیں! حق کی پکار ہمارا آخری نعرہ ہے، اور یہ نعرہ کبھی مرے گا نہیں!
حق کی پکار کبھی نہیں مرے گی، خان کی لاج کبھی نہیں ہارے گی، گولیوں سے بھی نہیں ڈریں گے، ہم نے عزمِ محکم سے یہ ٹھان لی ہے!
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پینل آگیا، جوائن کریں آواز اٹھائیں 🚨
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مظلوم کی آہ اور عوام کی پکار کو زیادہ دیر تک نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ناانصافی پر مبنی فیصلے ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ملک کی خاطر فیصلے تبدیل کریں۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم پتھر نہیں اٹھائیں گے، ہم پرچم اٹھائیں گے۔ ہم توڑ پھوڑ نہیں، تحریک چلائیں گے۔ ہماری طاقت ہمارا اتحاد، ہماری تعداد اور ہمارا امن ہے۔ پرامن مگر ناقابلِ شکست۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
آمریت میں پاکستان اس وقت بیروزگاری، غربت، دہشت گردی اور بھوک کے لحاظ سے خطے کا بدترین ملک بن چکا ہے۔ بھارت، بنگلہ دیش سمیت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے مہنگا پٹرول اور آٹا پاکستان میں بیچا جا رہا ہے۔ خطے میں سب سے زیادہ سکولوں سے باہر بچے پاکستان میں ہیں۔ عوام سے سب سے زیادہ ٹیکس پاکستان سے لیا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود پاکستان کی معیشت اور ایکسپورٹ مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ یہ وہ پاکستان ہے جو تم نے بنایا، یہ وہ پاکستان ہے جس پر تم فخر کرتے ہو، یہ وہ پاکستان ہے جس کے لیے خان صاحب جیل میں ہیں، اور یہ وہ پاکستان ہے جسے بچانے کے لیے ہمیں اب اٹھنا ہو گا!
معیشت مر رہی ہے، بچے بھوکے ہیں، نوجوان بھاگ رہے ہیں، یہ تمہارا پاکستان ہے، اور اب ہم اسے بچائیں گے، خان کی آزادی سے!
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان واقعی اکیلا رہ گیا ہے
عمران خان نے اپنی آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا ہے اور وہ لڑ رہا ہے بے حس قوم کی خاطر
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم کی ہر رات کا اختتام ہوتا ہے، ان شاء اللہ وہ دن بھی آئے گا جب ہمارے کپتان آزادی کے ساتھ اپنے گھر واپس آئیں گے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں
سب جوائن کریں 👏
ظلم اور ناانفرادی جبر کی ہر حد عبور کی جا چکی ہے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اب ان کی بہنوں اور معصوم خاندان کو بھی ناحق قید رکھنا کون سا قانون اور اخلاق ہے؟ خاموشی جرم کی تائید ہے، اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں
سب جوائن کریں 👏

































