السلام و عليكم صبح بخیر درود پاک پڑھ لیں #درود_وسلام
230
17
1
173
9,156
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
یہ اصل کارکردگی ہے آپ کی راولپنڈی میں جہاں گلستان فاطمہ کالونی کا علاقہ ہے اور کچرے کا ڈھیر لگا ہے، کچرا اٹھاتے والی گاڑی مہینے میں 3 دفعہ کچرا اٹھاتے آتے ہیں اور اس میں بھی باقاعدہ یکم کو ہر گھر سے پیسے وصول کرتے ہیں اور بات سپروائزر رضوان صاحب کے نوٹس میں لانے کے باوجود اسطرح
1
15
ستھرا پنجاب اور حقیقت!! راولپنڈی چکری روڈ کے مختلف علاقوں میں وزیر اعلی @MaryamNSharif کے احکامات کے باوجود صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، سینٹری ورکرز پیسے لیکر کچرا اٹھاتے ہیں وگرنہ کچرا نہیں اٹھاتے،انکا احتساب بھی ہو گا کیا؟
3
45
چکری روڈ پر پنجاب حکومت کی جانب سے بنائے گئے گرین بس سٹینڈ پر ریڑھی مافیا قابض، بسز تو خیر چلنے سے رہی، مقامی نمائندوں کا فوٹو سیشن اور مبارکباد کا سلسلہ جو ختم ہو چکا. @MaryamNSharif @DCRawalpindi @qamarulislam_
532
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ،فقید المثال ، تاریخ ساز اور ایمان افروز مرکزی میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ اہل محبت کی ضیافت طبع کیلئے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر
46
489
12
2,495
31,351
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
مصطفیٰ مصطفیٰ ،صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
34
1,000
19
3,388
18,581
Preparations for Pakistan's 78th Independence Day on August 14, 2025, are in full swing across Rawalpindi, with the city adorned in green and white to commemorate the nation's founding. #Pakistan
2
64
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
🚨⚡️The Pakistani army displays the "Fateh" missile system in Islamabad in celebration of Independence Day on August 14.
278
886
36
8,031
769,212
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
ایک رپورٹ کے مطابق #پاکستان میں غربت 39 سے 44 فیصد پر پہنچ گئی ہے لیکن ہم اب بھی ایک جج کی حلف برداری کے لئے ہزاروں ہائی پروفائل لوگوں کو بلاتے ہیں جس پر کم از کم کروڑوں روپے سرکاری یا پرائیویٹ لگے ہونگے، کیا یہ عیاشی نہیں؟ ایسا کیوں؟ آخر کب تک؟
29
63
12
227
26,976
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
ارشادبھٹی نے ختم شد کی ایچی بیچی سمیت سہیل وڑائچی وی کڈ دتی اے
8
94
2
209
13,305
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
جناب وزیراعظم ! یہ ظلم ہے ! یعنی ATM مشین سے ایک لاکھ نکلوانےپر 1200 ٹیکس ! استغفراللّہ ! آپ خوف خدا کیجئےاور اپنے وزیروں مشیروں کی لاکھوں کی تنخواہیں کم کیجئے. غریب عوام پر یہ ظلم نہ کیجئے. 🙏🙏 (اسکو like /repost کروا کر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں.) @PakPMO
287
2,685
138
4,322
133,880
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے فروٹ فروش بغریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد کفیل
762
5,605
248
6,904
397,084
پھر حبہ پاکستانیوں کے سامنے ڈانس کیوں نہیں کرتی میوزک پر کیا آپ پاکستان کی عوام کے لیڈر نہیں ہیں اور لیڈر ہمیشہ کر کے دکھاتا ہے قوم کو @fawadchaudhry اس پریکٹیکک کا انتظار رہے گا قوم کو تاکہ اسکے بعد نا ذہنی مریض پیدا ہوں نا ہم جنس پرستی والے رولے گولے
حفیظ اللہ نیازی صاحب نے طویل وقت سعودی عرب میں گزارا اور وہیں کی قبائلی نفسیات کے کر پاکستان آ گئے، ان کے بعد سعودی عرب مکمل تبدیل ہو گیا لیکن نیازی صاحب وہیں پھنسے ہوئے ہیں، جس معاشرے میں میوزک، ڈانس، ڈرامہ، فلم کو گناہ قرار دیا جائے وہاں صرف ذھنی مریض بچتے ہیں جو کم عمر بچوں کے ساتھ شادیاں کرنا، بچوں پر تشدد کرنا، مدارس میں ہم جنس پرستی اور مذھبی اختلاف پر لوگوں کو قتل کرنا عبادت سمجھتے ہیں ۔ ایسے قبائلی معاشرے میں بچیوں کی تعلیم بھی گناہ ہے اور صرف جہالت ہی قابل احترام ہے ۔۔ اللہ ہماری جہالت سے جان چھڑوائے
48
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
آج یوم تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور انکے لئے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے
413
5,924
98
23,127
263,929
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ! "میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
575
10,996
418
18,887
353,037
کیا وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئےIG پنجاب #UsmanAnwar ایسے افسران کے خلاف کاروائی کریں گے جو ان ٹک ٹاکرز کو تو ٹائم دے سکتے ہیں اور سرکاری وسائل سے ان کو ہائی ٹی دے سکتے ہیں مگر عام عوام کے لئے ٹائم نہیں۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
34
افسوسناک امر ہے وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ کو ایسے افسران کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے جنکی وجہ سے محکمے کی بدنامی ہوتی ہے
Replying to @RwpPolice
@RwpPolice کی سی ٹی او آفس اب ٹک ٹاکرز کے لیے ٹک ٹاک بنانے کا مرکز بن گیا راولپنڈی سی ٹی او @beenshfatima کے دفتر میں ٹک ٹاک بناتی رہی جبکہ ٹریفک پولیس حکام کا کہنا کے کہ ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کے لیے بلایا گیا تھا
3
55
Nauman Sulehri ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweeted
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔ عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنی اور بیرون ملک جانے کی درخواست خارج کردی۔
4
12
131
1,500