Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) header
Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) profile picture

Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement

Rawalpindi
Joined December 2019
Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)
وزیر اعلی پنجاب فیملی فوڈ پارک اٹک @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
2
7
964
کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا بیوٹیفکیشن سکیمز کی جائزہ کے لئے تین میلا روڈ اٹک کا دورہ وزیر اعلی پنجاب کے بیوٹیفکیشن ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ترقیاتی کامو! کے معیار اور رفتار کو یقینی بنانے کی ہدایت @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1
541
کمشنر راولپنڈی کا نواز شریف پارک اور کیمپبل پور پارک اٹک کا دورہ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
2
1
591
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا رنگ روڈ کا دورہ راولپنڈی رنگ روڈ تکمیلی مراحل میں داخل @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @MaryamNSharif
3
1
5
1,852
ٹریفک الرٹ:- راولپنڈی بوقت:- 11 بجے رات سے مؤرخہ:- 27/10/2026
1
1
745
کمشنر راولپنڈی کا زیر تعمیر آر ایم کے روڈ مری کا دورہ۔ ایکسین ہائی وے محمد عدیل نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی اور تعمیراتی کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ @GovtofPunjabPK
416
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا ساملی ہپستال مری کا دورہ، ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
727
کمشنر راولپنڈی کا بائیو ڈائیورسٹی پارک مری کا دورہ پارک میں جاری ترقیاتی کاموں اور سہولیات کا معائنہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @DCMurree
203
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
11
15
599
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔ چکوال، راجن پور اور راولپنڈی میں واٹر سپلائی منصوبوں، ہر تحصیل میں موبائل مینٹیننس یونٹس اور واٹر بوٹلنگ پراجیکٹس کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں، تاکہ پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک میسر ہو۔ @MaryamNSharif
3
32
2
39
17,897
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کے وارڈز سمیت ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا ہسپتال میں طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال کے انتظامات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت
2
3
1,384
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن راولپنڈی کا دورہ، بچوں کی نگہداشت، تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا جائزہ کمشنر کی بچوں سے ملاقات، تعلیمی ماحول، رہائش، خوراک، تعلیم و ہنر اور دیگر بنیادی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ @GovtofPunjabPK
4
334
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ، بچوں کے وارڈز سمیت تمام شعبہ جات کا معائنہ، انتظامات اور طبی سہولیات میں مزید بہتری لانے کی ہدایات۔
2
1
10
3,983
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبری! "سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام" صحت و آگاہی ، محنت کش کا ہمراہی۔۔۔ محنت کش افراد ان کے کام کی جگہ پر طبی سہولت کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشکور۔
3
36
2
49
22,317
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
1
2
3
2,464
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
محفوظ سفر، محفوظ زندگی پروگرام کے تحت پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں روڈ سیفٹی سیمینار، ابتدائی طبی امداد کی عملی مشق، مفت ہیلمٹس کی تقسیم اور شجرکاری ضلعی انتظامیہ جہلم اور حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں الیکٹرک اسکوٹیز استعمال کرنے والے بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں کم عمر ڈرائیونگ کی روک تھام، ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ سفر کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد اور حادثات کی صورت میں فوری اقدامات کے حوالے سے عملی مشق کا مظاہرہ کیا، جبکہ الیکٹرک اسکوٹیز استعمال کرنے والی بچیوں میں مفت ہیلمٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس ڈاکٹر مدثر غفور، صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی توصیف بیگ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 سعید احمد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد عبداللہ راجہ اور زیرِ تربیت اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر شرکاء نے شرکت کی۔ بعد ازاں، ڈپٹی کمشنر جہلم نے گرین جہلم، گرین پراجیکٹ کے تحت پودا لگا کر شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ اس موقع پر راشد میر فرینڈز آٹوز کے تعاون کو بھی سراہا گیا۔ یہ مشترکہ سرگرمی نوجوانوں میں روڈ سیفٹی کا شعور اجاگر کرنے، حادثات کی روک تھام اور سرسبز ماحول کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #RoadSafety #Rescue1122 #GreenJhelum #DistrictAdministrationJhelum
1
128
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
پرائیویسی کی خلاف ورزی ۔۔۔۔ حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ کریک ڈاؤن، 144 کا نفاذ ۔۔۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کی پرائیویسی اور خواتین و بچوں کے تحفظ کے لیے کیمرے والی عینکوں ، خفیہ کیمروں والے پین، گھڑیوں اور دیگر جاسوسی آلات کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی اہم پریس کانفرنس
34
124
10
286
42,530
ROUTE #05 - RAWALPINDI Route Alignment: Rawalpindi Railway Station → Hamrahi Bus Stop The route is operational from 7th October 2026, providing an important public transport connection across Rawalpindi. Route Length: 9.1 KM A step towards better public transport. @MaryamNSharif
1
1
1
916
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل، شکایات اور درخواستوں کی براہِ راست سنوائی کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے عوامی سماعت کی۔ شہریوں نے اپنے مسائل براہِ راست ڈپٹی کمشنر کے سامنے پیش کیے، جن پر متعلقہ محکموں کو قانون اور میرٹ کے مطابق بروقت کارروائی کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور بار بار دفاتر کے چکر لگوانے سے گریز کرتے ہوئے جائز معاملات مقررہ مدت میں حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں اور شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ #OpenDoorPolicy #PublicHearing #PublicRelief #GoodGovernance #DistrictAdministrationJhelum
1
3
170