مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ میں منعقدہ چوتھے سالانہ فری آئی کیمپ کے تیسرے روز کا عکس نامہ
آج 1399 افراد کا چیک اپ کیا گیا اور 451 لوگوں گے آپریشن کئے گئے
تین دنوں میں الحمد للہ کل 1693 آپریشن ہوئے
حاجی عبد الرزاق میموریل ٹرسٹ کے تعاون سے لگایا گیا یہ تین روزہ بابا فرید فری آئی کیمپ بحمدہ تعالی آج اختتام پذیر ہوا
’’ سادگی مسلم کی دیکھ ، اوروں کی عیاری بھی دیکھ ‘‘
مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں منعقدہ مصطفائی اجتماع سے شعوری پیغام
ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کے بہار آفریں اور روح پرور مناظر
مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں حلقۂ صبح نور 12 ربیع الاول شریف 1448 ھجری کے عکس بند مناظر
ضیافت میلاد کے لئے بچھے ہوئے دستر خوانوں پر اُمِ معبد کے مبارک صلی اللہ علیہ وسلم کے ریزہ خواروں کا خوبصورت ہجوم
istqbal-e-Rabiul Awal Shareef k Hwale se Khusosi Paigham |
استقبالِ ربیع الاول شریف کے حوالے سے خصوصی پیغام
