Mureed khan retweeted
ممبر بنگلہ دیش پارلیمنٹ بیرسٹر نجیب الرحمن نے لاہور میں بانی جماعت اسلامی سید مودودی کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔ بیرسٹر نجیب کے والد مطیع الرحمن نظامی اسلامی جمعیت طلبہ متحدہ پاکستان کے ناظم اعلی رہے۔ 1971 کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور خالدہ ضیا حکومت میں وفاقی وزیر بھی رہے۔ 2016 میں حسینہ واجد حکومت نے انہیں متحدہ پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسی کے پھندے پر لٹکایا تھا۔
کب یاروں کو تسلیم نہیں، کب کوئی عَدُو انکاری ہے
اِس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا، جاں واری ہے
Mureed khan retweeted
عمران خان کی چار سالہ حکومت میں مولانا نے 3 لانگ مارچ کیے لیکن انکا ایک کارکن گرفتار نا ہوا۔ آج اپنے اتحادیوں کے ہاتھوں مار کھائی ہے۔
Mureed khan retweeted
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔
سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔
مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Mureed khan retweeted
صلح؟
پنجاب کابینہ اجلاس میCMمریم نوازنےصوبائی وزیرشافع حسین کوکہااپ ہمارےساتھی ہی اپ نےGracefullyمعاملےکوہینڈل کیا
تربیت والی بات سالک حسین نہی،اپکےکزن کےمتعلق تھی
چوہدری شجاعت کی عزت کرتی ہوں
شافع حسین نےشکریہ کیا
تاہم جونوٹسزCHسالک نےCM&عظمی بخاری کوبھیجےتھانکےابتک جواب نہی دیے
Mureed khan retweeted
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Mureed khan retweeted
"پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے۔" آنریبل منسٹر اس سفید جھوٹ پر کس کو نوٹس جانا چاہیے؟ Nobel Sustainability Trust کے "نوبیل پرائز" سے تعلق پر رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے
انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
Mureed khan retweeted
ممبر بنگلہ دیش پارلیمنٹ ہمام قادر چوہدری پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپنے دادا فضل القادر کی تصویر کے سامنے کھڑے ہیں۔ تاریخی سیاسی خاندان "چوہدریز آف چٹا گانگ" سے تعلق رکھنے والے ابوالکلام محمد فضل القادر چوہدری متحدہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر رہے، اس سے پہلے مختلف اوقات میں وہ متحدہ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات، تعلیم، صحت، سوشل ویلفیئر اور زراعت بھی رہے تھے۔ جبکہ 1971 کے بعد ہمام قادر کے والد صلاح الدین قادر چوہدری 6 مرتبہ بنگلہ دیش پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہوئے، اس کے باوجود حسینہ واجد حکومت میں انہیں متحدہ پاکستان سے محبت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔
Mureed khan retweeted
مائنس ہونے سے پہلے کبھی پلس تو ہوئے ہوتے!
عجیب منطق ہے! دو سال سے زیادہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے اہم عہدے پر گزار دیے، لیکن آج تک کوئی ایک نمایاں کامیابی سامنے نہیں آئی۔ نہ تنظیم میں کوئی انقلاب، نہ سیاسی حکمتِ عملی میں کوئی کمال، نہ کارکنوں کے لیے کوئی خوشخبری۔
چلیے، بڑی کامیابی نہیں تو کوئی چھوٹی سی ہی بتا دیں۔ اتنی چھوٹی کہ مائیکروسکوپ سے دیکھنی پڑے، لیکن ہو تو سہی!
پارٹی کی حالت یہ ہے کہ کارکن پوچھ رہے ہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں، اور عہدے دار پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں مائنس کون کر رہا ہے۔
بھائی، پہلے اپنی پلس والی فائل تو دکھائیں! کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ فائل ابھی تک بنی ہی نہیں؟
سیاست میں ہر تنقید سازش نہیں ہوتی، ہر اختلاف مائنس کرنے کی مہم نہیں ہوتا۔ بعض اوقات آدمی اپنی کارکردگی، اپنے فیصلوں اور اپنی خاموشی سے خود ہی مائنس ہو جاتا ہے۔ اسے مائنس کرنے کے لیے کسی سوشل میڈیا بریگیڈ کی ضرورت نہیں پڑتی۔
عہدہ پارٹی دیتی ہے، لیکن سیاسی اہمیت کارکردگی سے حاصل ہوتی ہے۔ دو سال میں اگر کوئی قابلِ ذکر کامیابی نہیں تو پھر مائنس ہونے کا شکوہ کس بات کا؟
سیاست کا حساب بڑا سیدھا ہے: کچھ لوگ سازش سے مائنس ہوتے ہیں، اور کچھ اپنی کارکردگی سے۔ ہر مائنس کے پیچھے کوئی سازشی فارمولہ نہیں ہوتا؛ کبھی کبھی آدمی خود ہی اپنا جواب ہوتا ہے!
آپ خود اندازہ لگائیں کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کی رہائی کے بجائے پارٹی کے سیکرٹری جنرل میرے ٹویٹس پر گفتگو کر رہے ہیں اور مجھ پر یوٹیوبرز کو پیسے دینے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ کاش میرے پاس اتنے پیسے ہوتے تو آپ کو بھی خرید لیتا۔
سلمان صاحب! شکر کریں کہ میں اندر کی باتیں سامنے نہیں لا رہا، ورنہ منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہو گے۔

مجھے مائنس کیا جا رہا ہے، سلمان اکرم عاجہ
اندازہ کریں کہ اگر پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل پارٹی کے ایک کارکن سے خوفزدہ ہو
تو وہ پارٹی کیلئے کیا لائحہ عمل دے سکیں گے
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خالد سپاری میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلا رہا ہے اور یوٹیوبرز کو پیسے دیئے جارہے ہیں
اور یہ سب کچھ مجھے مائنس کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے

نجی دورے کیلئے گلف سٹریم طیارہ استعمال کرنے کی درخواست۔۔
This quoted post is unavailable.
Mureed khan retweeted
میں 26 نومبر کو علی امین خان اور عمر ایوب صاحب کے ساتھ ان کی گاڑی میں موجود تھا۔ ڈی چوک میں فائرنگ سے تقریباً پانچ منٹ قبل کے حالات کا میں خود عینی شاہد ہوں۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ علی امین خان نے جس جرات، حوصلے اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ ذکر ہے۔ وہ مسلسل کارکنوں کو محفوظ رکھنے، بشریٰ بی بی کو گرفتاری سے بچانے اور صورتحال کو قابو میں رکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
علی امین خان بارہا کہتے رہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ چکے ہیں، ریڈ زون میں داخل نہ ہوں اور کارکنوں کو آگے جانے سے روکیں۔ لیکن افسوس کہ پارٹی کے اندر بعض ایسے عناصر، جو بظاہر علی امین خان کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، خود فرنٹ پر آنے کے بجائے کارکنوں کو آگے بڑھنے اور اشتعال دلانے میں مصروف تھے۔
مجھے خود علی امین خان نے ایک مرتبہ کنٹینر کی طرف بھیجا تاکہ ڈرائیور کو سمجھاؤں کہ وہ پیچھے آجائے اور ریڈ زون کراس نہ کرے۔ میں نے ان کے کہنے پر کنٹینر کے ڈرائیور کو یہی پیغام دیا کہ علی امین خان کی ہدایت ہے کہ آپ پیچھے آجائیں اور ریڈ زون میں داخل نہ ہوں۔
علی امین خان کو صورتحال کی سنگینی اور حکومت کے ممکنہ عزائم کا اندازہ ہو چکا تھا۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی وجہ سے ہمارے نہتے کارکن کسی بڑے سانحے کا شکار ہوں۔
بدقسمتی سے بعد میں وہی ہوا جس کا خدشہ علی امین خان بار بار ظاہر کر رہے تھے۔ نہتے کارکنوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا
Mureed khan retweeted
زین قریشی نے 26ویں ترمیم کے موقع پر بہن کے ساتھ مل کر بیوی کے اغواء کا ڈرامہ رچا کر عاصم منیر کی سہولت کاری کی تھی
اب 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم کے موقع پر اسے پھر بِل سے نکالا گیا ہے جو کل سہولت کار تھا وہ آج اس سے بڑھ کر سہولت کاری کرے گا
Mureed khan retweeted
تحریک انصاف کو تحریک انصاف کی سیٹیں نہیں مل سکتیں تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور JUI کو کیسے مل سکتی ہیں، مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو واپس کی جائیں
Mureed khan retweeted
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں اعتماد کا فقدان ہے،جو حالات ہیں اس سے لگ رہا کہ حالات میں بہتری نہیں آئے گی۔جمہوری ری سیٹ کرنا ہوگا،ہمارا احتساب صرف سیاسی مخالفین کے لیے ہے۔جمہوری ری سیٹ میں تمام جماعتوں کو شامل کرنا ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں گفتگو
Mureed khan retweeted
ایسے لگ رہا ہے کہ ہمیں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جو حالات نظر آ رہے ہیں اس میں بہتری نہیں آئے گی۔
ان حالات میں ری سیٹ کی ضرورت ہے۔ سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام سے سچ بولیں۔ لیکن اگر واقعی عوام کے مسائل حل کرنا ہی ہیں تو سیاسی استحکام پیدا کرنا ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں گفتگو۔
Mureed khan retweeted
ڈی سی سرگودھا نے جمیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سمیت جماعت کے نو راہنماؤں پر سرگودھا میں داخلے پر 30 دن کی پابندی عائد کر دی ۔
Mureed khan retweeted
پنجاب اسمبلی میں وزراء اور پارلیمانی سیکریٹریز کی عدم حاضری پر اسپیکر ملک محمد احمد خان کا احتجاج۔ اسپیکر نے کہا کہ وزراء ایوان میں نہیں آتے، اسمبلی کو تماشا بنا رکھا ہے۔ متعدد بار خطوط لکھنے کے باوجود حکومتی رویے میں تبدیلی نہیں آئی۔ احتجاجاً اسپیکر نے آج اجلاس ختم کر دیا۔
#PunjabAssembly #MalikMuhammadAhmadKhan #PunjabGovernment #ParliamentaryDemocracy #PakistanPolitics