Mureed khan (@mur33d) header
Mureed khan (@mur33d) profile picture

Libertarian with profound interest in Law, Economics and real estate development.Hallian. Bahrian. Lawyer. Public Policy MSc, NDU. IPSI. Manam Ghulam e Ali(a.s)

Punjab, Pakistan
Joined February 2010
Photo by Mureed khan (@mur33d)Photo by Mureed khan (@mur33d)Photo by Mureed khan (@mur33d)
میں ایک خوشحال پاکستان کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مزید صوبوں کے قیام، اور مضبوط مقامی حکومتوں کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ @OfficialDGISPR @PakPMO
14
جو کام دو سال سے یہ کر رہے تھے ان کے ساتھ وہ کام ہو گیا ہے @SupariKhan
Replying to @NaeemPanjuthaa
نعیم بھائی اگر انتظار بھائی سے عہدہ چلا گیا تو قیامت نہیں آگئی کہ آپ ساتھیوں کو نظرئیہ بھی یاد آگیا، عمران خان بھی یاد آگئے۔ سیاست میں عہدے آتے جاتے ہیں، اطمینان رکھیں اللّٰہ تعالیٰ نے آپ لوگوں کیلئے کچھ بہتر لکھا ہوگا۔
35
Replying to @salmanAraja
بیرسٹر سلمان صفدر صاحب ایک پروفیشنل وکیل ہے ، خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ کی طرف سے پارٹی کو واضح ہدایات ملی ہے کہ اُنکے تمام کیسز صرف وہ ڈیل کرینگے ، ان کے خلاف چلنے والی کمپین کی بھر پور مذمت کرتی ہوں ، کون ہے جو نہیں چاہتا کہ خان صاحب سے ملاقات ہی نا ہو ، کون ہے جو ذاتی مقاصد کے لیے ہیجان کی صورتحال پیدا کر رہا ہے ، کون ہے جو انکو بھی متنازع کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ سوال بہت ہے لیکن فلحال کے لیے اِتنے ہی ۔ ہم نے اپنے لیڈر ، ان کی اہلیہ اور بہنوں کی راہ میں آسانیاں پیدا کرنی ہے ۔
43
علیمہ خان
بلکل سالار لالا!! اب پارٹی ڈسپلن کے نام پر اندھے گونگے بہرے بننا خان صاحب کے ساتھ غداری ہے ، کور کمیٹی کے میٹنگ تو پچھلے ایک سال سے نہیں بلائی جارہی تھی لیکن پارٹی مفاد میں ہم سب خاموش رہے ،ہمِیں کہا جاتا رہا صرف پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگز ہوتی ہے اس میں بھی خان صاحب نے جن کو ذمہ داری دی تھی محمود خان اچکزئی صاحب اور علامہ ناصر صاحب وہ شرکت نہیں کرتے تھے ، فیصلے کون کرتا تھا ہم سب کو نہیں پتہ ہوتا تھا پھر بھی ہم خاموش رہے ، خان صاحب کو صحت اور بلڈ پریشر کا معاملہ آیا پارٹی وٹس ایپ گروپس میں آواز اٹھانے کے بعد جب مجبوراً مجھے ٹویٹ کر کے عوام کو بتانا پڑا کہ خان صاحب بیمار ہے اور یہاں کُچھ نہیں کیا جارہا تو پہلی بار کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے میٹنگ بلائی گئی اور آخری میٹنگ 15 دن پہلے جب گورنر راج لگنے کے بعد دو دن طویل نشست ہوئی ،لیکن آگے کے لائحے عمل پر بات نا ہوئی نا کرنے دی گئی ، صرف کہا گیا آپ سب نے خاموش رہنا ہے۔ اب جب ہمارے لیڈر خان صاحب کی خیر خیریت کا ہمیں کچھ بھی پتہ نہیں ، ان تک رسائی تک پر بات نہیں ہورہی ، انکی اہلیہ ، بہنیں ، بھانجے جیل میں ہیں تو کیا ہم یہاں خاموش تماشائی بنے رہینگے ؟ اس لیے ہم میں سے بہت سے لوگوں نے کور کمیٹی مجبوراً چھوڑ دی کیونکہ اس فراڈ کا وزن ہم نہیں اٹھا سکتے ، ضمیر اس بات پر قطعاً راضی نہیں ۔ کہنے کو بہت کچھ ہے فلحال صرف ایک ہی سوال ہے کہ پِچھلے ایک سال سے فیصلے کہی اور ہوئے ہیں ، کور کمیٹی کو صرف ان فیصلوں کی اطلاع دی جاتی تھی ۔ گورنر راج کو لگے 15 دن گزر چکے ہیں ،سیاسی کمیٹی نے اب تک آگے کا لائحے عمل کیوں نہیں دیا ؟ کتنی کوشش کی گئی خان صاحب سے ملاقات کرنے کی ؟ کسی کو لگتا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کے نام پر ہم خاموش ہونگے اور ذاتی مفادات کی خاطر خان صاحب کو مائنس کرنے والا گھناونا منصوبہ کامیاب ہوگا ، تو یہ ان کی سوچ ہے ۔ جب تک جان میں جان ہے مائنس ون نہیں ہونے دیںگے ۔ آواز اٹھاتے رہینگے ، کوفی نہیں بنیں گے ۔ مائنس عمران خان نامنظور
117
وہ ہادی اور نوید آفریدی کدھر ہیں ؟ @SupariKhan
الحمداللّٰہ آج مجھے دوبارہ KP Leadership گروپ میں ایڈ کر لیا گیا۔ دنیا گول ہے۔ اللّٰہ الحق ہے۔✌🏼
1
4
275
نواز شریف کا وکیل تحریک انصاف کا جنرل سیکرٹری ھے 😆
1
105
تحریک انصاف کو ایک ہمدرد اور سپورٹر کے طور پر میرا مشورہ اچکزئی ایک نسل پرست سیاست دان ہے اس سے جان چھوڑائیں ، فوج اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوے تنقید کریں - @PTIofficial @BarristerGohar @Asad_Umar @fawadchaudhry
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو ایک ہمدرد اور سپورٹر کے طور پر میرا مشورہ: آپ کے پاس 3 مختلف آپشنز ہیں۔ 1) پختون خواہ کی تمام سیاسی جماعتیں اور دیگر مشران جو سمجھتے ہیں کہ گورنر راج سے کسی مخصوص پارٹی کی نہیں بلکہ صوبے کے عوام کی خودمختاری چھینی گئ ہے ان کے ساتھ مل کر گورنر راج کے خلاف کیمپین چلائیں۔ 2) اگر بڑی تعداد میں ورکرز اور لیڈران کی گرفتاری کی وجہ سے مزید ورکرز کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے، تو اپنا بیانیہ تبدیل کئے بغیر اپنی جدوجہد کو کچھ عرصہ پارلیمان، میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری رکھیں۔ 3) اگر نظام کا حصہ بن ہی گئے پارلیمان میں جا کر اور پختون خواہ میں حکومت بنا کر تو نظام کے ساتھ اپنی انگیجمنٹ میں اضافہ کریں اور اس کے ذریعے عمران خان، پارٹی اور ورکرز کے لئے آہستہ آہستہ دوبارہ سپیس پیدا کرنے پر کام کریں۔ یہ سوال کور اور سیاسی کمیٹی کے علاوہ پارلیمنٹرین اور تنظیمی عہدے داروں کے بھی سامنے رکھیں۔ اپنے اپنے حلقوں میں سپورٹرز کی رائے حاصل کریں۔ پھر اس مشاورتی عمل کے بعد جو فیصلہ ہو تو تمام لیڈرشپ اور ورکر یکسوئ کے ساتھ ایک آواز ہو کر اس پر جدوجہد کریں۔ جو بھی فیصلہ ہو اس کا عمران خان، باقی اسیران اور پارٹی ورکرز پر اس فیصلے کا کیا اثر ہو گا یہ آپ کے ذہن میں سر فہرست ہونا چاہئے۔ آپ انتہائی مشکل حالات میں اپنی ذمہ داری نباہ رہے ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ خیراندیش اسد عمر
102
اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا @SohailAfridiISF @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @PTIofficial
134
Where is that huge crowd now ?
I spoke to KP Chief Minister Sohail Afridi last night. He was hopeful that better sense would prevail and they wouldn’t go against an elected, popular government. I told him we were getting news which said otherwise, yet he seemed hopeful an agreement was more likely to be reached in the next 48 hours, ensuring access to Imran Khan and proper medical treatment. He didn’t believe emergency rule will be imposed, because the backlash would be too much to handle. People in KP genuinely love Khan, he said. He said, if emergency and/or GovRaj were slapped on, there would be no protests at the cantonments or the Governor House, but a huge crowd would gather in Peshawar and sit in. For now, all eyes are on what comes next. #emergency #Pakistan #KPK #SohailAfridilSF #PTI
1
196
Made in China TIPU SULTAN @SohailAfridiISF
1
101
کل @SohailAfridiISFکی تقریر سنی ، اس وقت منظور پشتین اور سہیل آفریدی کا بیانیہ ایک ہو چکا ھے- فوج طالبان کے خلاف نہ لڑے تو یہ کہتے ہیں کہ طالبان ان کے لاڈلے ہیں لڑے تو کہتے ہیں آپریشن نہیں کرنے دیں گے- جتنا فوج کا سیاسی کردار برا ھے اتنا ہی تحریک انصاف کا یہ بیانیہ بھی گھٹیا ھے-
1
1
165
More power to you , stay strong @farzanaalispark
1
155
Jokers
سہیل آفریدی سڑک پر جاتے موٹر سائیکل سواروں کو خود کہ رہے ہیں دیکھو ایک وزیراعلٰی کو اغوا کرلیا ہے، آگے سے موٹر سائیکل سوار کا ری ایکشن دیکھیں سر ہلا کر کہتا ہے اچھا ؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2
290
Nothing more nothing less. Absolutely agreed.
ھمہ گیر جامع اصلاحات اور سیاسی اتفاق راۓ کے بغیر چھوٹے صوبے بنانے سے بھی گورننس نہیں سدھرے گی ، سب سے اھم یہ ھے کہ ریاست کے تمام ستون اپنی آئینی حدود میں کام کریں ۔ 18 ویں آئینی ترمیم پر اسکی روح کیمطابق عمل نہیں کیا گیا ، صوبوں نے وفاق سے اختیارات لے لئے لیکن نیچے منتقل نہیں کیے سب سے پہلے NFC کی طرز پر پراونشل فنانس کمشن بنائیں موثر و بااختیار لوکل گورنمنٹ سسٹم تشکیل دیکر اسے آئینی تحفظ دیا جاۓ شھری منصوبہ بندی و اربن ڈویلپمنٹ ، صحت ، صفائ ، تعلیم ، واٹر سپلائ اور کنزرویشن ، پولیسینگ ، ایمر ایجنسی سروسز ، ماحولیات ، کاٹیج انڈسٹری ، مقامی زراعت و معیشت سمیت دیگر شعبے مقامی حکومتوں پر اعتماد کر کے انکے حوالے کریں ، انکی capacity building کریں ، کارکردگی کا جائزہ لیں اور پھر اگلا قدم بڑھائیں چھوٹے صوبے بنانے ھیں تو آئین کے مطابق بنائیں اور اسکا فیصلہ صحیح معنوں میں نمائیندہ پارلیمنٹ اور صوبائ اسمبلیاں کریں تقسیم ھوۓ تو سب ھونگے اور اکٹھے ھونگے ، صرف پنجاب کی تقسیم گوارا نہیں ، پنجابی پہلےھی تقسیم درتقسیم ھو چکے ھیں ادھر اُدھر کی باتیں سننے اور سر دھُننے کی بجاۓ سیاسی جماعتیں اس معاملات پر ھوم ورک مکمل کر یں ۔۔۔۔
2
263
Replying to @QayyumReports
@QayyumReports گھٹیا آدمی ھے نقوی صاحب اس کو بلانا ہی نہیں چاہیے -
قیوم صدیقی صاحب سینیئر رپورٹر اور کورٹ کیسز کا بے پناہ تجربہ رکھتے ہیں، میرے لئے بہت محترم ہیں لیکن یہاں کچھ زیادتی کر رہے ہیں کیونکہ بیرسٹر سعد رسول صاحب انتہائی شائستہ انداز میں اپنا نقظہ نظر بیان کر رہے ہیں انہیں آپ بیان کرنے دیں اس کے بعد بیشک اپنی گفتگو فرمائیں آجکل دیکھنے والے ہم سب سے بہت سیانے ہیں حضور، مائیک اتارنا یا شو چھوڑ کے جانے پر ناظرین مجھ سے بہتر رائے دے سکتے ہیں، بیرسٹر صاحب بہت لیگل اور لاجیکل گفتگو کر رہے ہیں، میں خود بھی لا گریجویٹ ہوں لیکن یہ ٹوئیٹ کرنے سے پہلے میں نے دو بہت قابل قانونی ماہرین سے بات کی ان کی رائے بھی یہی تھی جس بیرسٹر سعد رسول صاحب کی ہے، باقی صدیقی صاحب کا پورا احترام ہے
2
192
👇
تحریک انصاف کے لیے ایک خوشگوار دن، بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کا بڑا معرکہ، 27 ستمبر کے احتجاجی چیلنج کے سامنے طاقتور ڈھیر عمران خان کی ہسپتال منتقلی ایک انتہائی خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے۔ امید ہے کہ ساتھ ہی بشریٰ بی بی کو بھی اسی اہتمام کے ساتھ ہسپتال منتقل کیا جائے گا، کیونکہ ان کے بارے میں بھی جیل حکام کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹس انتہائی تشویشناک ہیں۔ خاص طور پر ان کی آنکھ کا ریٹینا ڈیٹیچ ہونے کی رپورٹ سامنے آئی تھی جو ایک انتہائی سنجیدہ نوعیت کا مسئلہ ہے۔ میری خواہش اور امید ہے کہ بشریٰ بی بی کی فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کر دی جائے گا۔ ویسے بھی عمران خان کی ذہنی کیفیت اور اضطراب کی وجہ Anxiety and Stress بتائی گئی ہے۔ میری رائے میں بشریٰ بی بی کی موجودگی یقیناً ان کے اضطراب میں خاطرخواہ کمی لا سکتی ہے، اور ساتھ ہی بشریٰ بی بی کا مناسب طبی علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔ اس پورے معاملے میں اگر کسی ایک شخص کو خصوصی طور پر سراہا جائے تو میرے خیال میں وہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہیں۔ میری ذاتی رائے یہ تھی کہ شاید یہ نوجوان اتنے بڑے منصب، یعنی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، کے ساتھ انصاف نہ کر سکے، لیکن اس نے ایک نکاتی ایجنڈے، یعنی عمران خان کا علاج شفا ہسپتال میں کرانے، میں کامیابی حاصل کرکے اپنی مسلسل جدوجہد سے مجھے غلط ثابت کیا۔ میرے خیال میں سہیل آفریدی کی ایک ملاقات بھی بہت اہم تھی، جو بالآخر رنگ لائی۔ بدقسمتی سے تحریک انصاف کا ایک "انتشاری اور پراگندہ وی لاگر" نے بلاوجہ اس ملاقات کو متنازع بنانے کی کوشش کی تھی ۔ امکانِ اغلب ہے کہ سہیل افریدی کی اسی ملاقات میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے معاملے کے خدوخال طے ہوئے ہوں گے۔ تحریک انصاف کی 27 ستمبر کی احتجاجی کال اور الٹی میٹم اس ہر لحاظ سےکامیاب ، پہلی مرتبہ کسی احتجاجی کال کا دباؤ اس طرح کارگر ثابت ہوا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے دو دن کے اندر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم آنا، جہاں عُذیر بھنڈاری کی کامیاب وکالت کا نتیجہ ہے، وہیں اس کا کریڈٹ تحریک انصاف کے قائدین کو بھی جاتا ہے، جو انتہائی نامساعد حالات میں اپنی سیاست کا راستہ بنا رہے ہیں۔ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کو پی ٹی آئی قیادت، بشمول سہیل آفریدی، کے سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہی سمجھا جائے۔ میں بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، تحریک انصاف کے تمام قائدین و کارکنان، وکلا اور بالخصوص عُذیر بھنڈاری صاحب، سب کو دلی مبارکباد دیتا ہوں۔ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کم از کم ایک ایسا قدم ہے جو موجودہ تناؤ، کشیدگی اور اسٹیبلشمبٹ سے معرکہ آرائی کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
1
104
Why are you bothered to reply this traitor, people like him are working for their own agenda and they have their own interests. They don’t care for IK or Pakistan. All they care is their vengeance and their interests.
Replying to @soldierspeaks
Your sources are the same one who told you that nothing was wrong with his eyes? And now you keep insisting nothing is wrong with him even when Sohail has now said that the government confirmed Khan sahib is not well!! The right approach would be to insist on ACCESS to Khan sahib instead of denying these rumours. Your sources are LYING TO YOU.
177
May the departed soul rest in eternal peace. Un-sung hero
This post is from an account that no longer exists. Learn more
161
Good watch ..! Geo Rana Sahab
1
93