We demand #HangRapistsPublically,
because we witnessed when Zia ordered to hang rapists publicly there was no rape case registered for the next 10 yrs .So we demand Hang rapists in front of public.
#HangRapistsPublically
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Construction Metro Faisalabad in full swing. Will be operational in 2027 Insha’Allah! Punjab speed !!!
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Replying to @developingpak
Thanks @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @RanaSanaullahPK we really appreciate this project from faisalabad
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
This underpass was built in 2022, beautified in 2026, that's how you treat 2nd tier cities like faisalabad
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
1/2.
@MaryamNSharif
@DCFaisalabad
@_Mansoor_Ali
@GovtofPunjabPK
Respected CM Madam,
The 6km road from Nishatabad to Gatwala Underpass, Faisalabad is in disastrous condition for 3 years. Budget is approved yearly but work never starts.
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
میٹرو بس فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، جس سے نہ صرف لاکھوں لوگوں کو باوقار سفری سہولیات میسر ہوں گی بلکہ ٹریفک کا بہاؤ بھی بہتر ہو گا
پاکستان کا تیسرا اور صوبہ پنجاب کا دوسرا بڑا شہر دن بدن نت نئے منصوبوں کا مرکز بن چکا ہے اور وہ دن دور نہیں جب فیصل آباد پاکستان کے خوبصورت شہروں کی فہرست میں نمایاں ہو گا
تمام اہلیان فیصل آباد کی طرف سے
شکریہ
@MaryamNSharif
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Faisalabad is moving steadily closer to a revolution in urban mobility. Development on the Faisalabad Orange is in full swing Masha’Allah. From advanced engineering on elevated tracks to robust groundwork on stations and depots, Our teams are working on war footing to gift the citizens of Faisalabad a safe, seamless, and truly world-class transit system.
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
منروا کلب فیصل آباد کو مسمار کیے جانے کے بعد ایک وسیع اور قیمتی سرکاری جگہ دستیاب ہو چکی ہےحکومتِ /عدلیہ کو چاہیے کہ اس مقام پر ہائی کورٹ کا ایک بینچ قائم کرے تاکہ فیصل آباد ڈویژن کے لاکھوں شہریوں کو انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سفر نہ کرنا پڑے۔
فیصل آباد پاکستان کا تیسرا بڑا شہرصنعتی مرکز اور سب سے زیادہ مقدمات رکھنے والے اضلاع میں شمار ہوتا ہے، اس کے باوجود یہاں ہائی کورٹ بینچ کا قیام آج تک ایک ادھورا خواب ہے۔ یہ صرف ایک عمارت کا مطالبہ نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقِ رسائیِ انصاف کا تقاضا ہے۔
منروا کلب کی یہ جگہ ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اگر حکومت واقعی انصاف کو عوام کی دہلیز تک پہنچانا چاہتی ہے تو اس تاریخی موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہیےفیصل آباد کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ یہاں ہائی کورٹ بینچ قائم کیا جائے تاکہ انصاف سستا، تیز اور قابلِ رسائی بن سکے!عمیر ایڈووکیٹ
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
فیصل آباد میں 80 ارب روپے کی لاگت سے میٹرو بس منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
مورخہ 10 مئی 2026 کو میٹرو فیصل آباد ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ فیصل آباد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے جنگ روڈ پر ترقیاتی کام شروع کر دیا گیا ہے جبکہ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کر دی گئی ہے اور ٹریفک ڈیوٹی مکمل طور پر فعال ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عظیم منصوبے میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد اور تمام متعلقہ اداروں کی مدد فرمائے اور اس پراجیکٹ کو شہر کی ترقی اور عوام کی سہولت کا ذریعہ بنائے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ دورانِ تعمیر سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ کسی بھی ٹریفک ہڈل، بلاکج یا حادثے سے محفوظ رہا جا سکے۔
Pic :City Traffic Police, Faisalabad
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
It's a shame that Lahore and Rawalpindi have more E buses capacity than Faisalabad despite having dedicated metros and orange line. Gujranwala doesn't even have E buses or metro at all. 2nd and 4th largest cities of Punjab deserve better.
Replying to @developingpak
Why does this retard govt always neglect Faisalabad?
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Fsd punjab ka second large city hai, wahan sirf katchery bazar hi nhi, 100 under pases aor roads aor metro busess ki green busess ki zarurat hai usey chhor k sb jagah kam ho rahy hain plz is taraf b tawajo dain
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔
ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔
• اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری
• SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے
• کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی
• 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل
• سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Metro Bus Faisalabad k feeder routes mai 700 speedo aur electric buses bhe chlai jayein gy dunia mai Mass Tranist bullet trains metro trains chal rhi hain aur tm jahil log metro bus ki bhe mukhalfat kr rhy ho. Jo k safe sustainable saffar hoga jahil
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
I will vote for PMLN if Faisalabad will get its deserving right like Modern Mass Tranist Metro bus system flyovers and underpasses at major traffic junctions. Faisalabad is the third largest city of Pakistan it has been brutal ignored by every government.
@MaryamNSharif
I will vote for Pmln if @MaryamNSharif sahiba start /inaugurate metro project for faisalabad.
@NawazSharifMNS @pmln_org
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Bilkul theek kaha apny. Faisalabad metro bus will accommodate 250000 commuters in Faisalabad
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
حکومت پنجاب کی جانب سے فیصل آباد کے لیے میٹرو بس منصوبے کا اعلان کیا گیا جس پے سب متفق تھے ۔فیصل آباد میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے میٹرو بس منصوبے کی معطلی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
میٹرو بس منصوبہ شہریوں کے لیے سفری سہولت کا ایک خوبصورت اضافہ ھے۔اسے معطل کرنا نا انصافی ھو گی۔
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Faisalabad metro bus project is need of time and 5 million People of Faisalabad deserves quality urban Transport system like Mass Tranist systems Lahore, Multan, Rawalpindi and Gujranwala. @MaryamNSharif @DCFaisalabad
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Replying to @DCFaisalabad
یہ پارکنگ پلازا چنیوٹ بازار فیصل آباد میں واقع ہے عدم توجہ کا مسئلے سے دوچار ہے اسکی سیفٹی نہیں ہے کوئی دیوار نہیں بنائی گئی بچوں کا سکول ہے سامنے یہ کسی حادثے کا بھی باعث بن سکتا براۓ مہربانی سیفٹی کے اقدامات کئے جائیں شکریا
@DCFaisalabad @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
M.Zarshal Tariq. (///Official account///) retweeted
Faisalabad metro bus system should be priority of @MaryamNSharif
سابقہ چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید اور
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس
گوجرانوالہ اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹمز اور
صوبہ بھر میں 42 ڈپوز پر بریفنگ اور پیش رفت کا جائزہ
بروقت تکمیل کے لیے کام میں تیزی لانے،
موثر مانیٹرنگ اور کوآرڈینیشن کی ہدایت
#CMTransportVision2030 #superautonomousrapidtransit #electricbuses #RapidTransitSystem #Gujranwala #SustainablePunjab
I will vote for Pmln if @MaryamNSharif sahiba start /inaugurate metro project for faisalabad.
@NawazSharifMNS @pmln_org




























