Ghost Cursor (@GhostCursor) profile picture

Believer of Free Speech - Nonconformist - Realist - Pragmatist

Joined November 2021
Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)
Best ≠ Perfect
1
1
552
پنجاب کے دس ٹکرے کر دیں، پھر ہر ٹکرے کو 18 ویں ترمیم والے اختیارات دے دیں اور میرے سے لکھوا لیں دس بیس سال بعد جو علاقے اب نسبتاً بہتر ہیں وہ اور بہتر ہوں گے، جو اب نسبتاً پسماندہ ہیں وہ اور زیادہ پسماندہ ہوں گے۔ فرق آج سے زیادہ ہوگا پھر کہیں گے لاہور، گجرانوالہ وغیرہ کھا گئے
میرے حساب سے محرومیاں مزید بڑھیں گی، ابھی سیالکوٹ فیصل آباد سرگودھا گجرانوالہ اور لاہور کی کمائی لیہ ، تونسہ ، گجر خان، چکوال ، میانوالی جیسے شہروں پر لگتی ہے جب چھوٹے ٹکرے ہوں گے تو ان شہروں کی حالت زار مزید بڑھے گی کیونکہ ان کی آبادی کا تناسب بھی زیادہ ہے اور لوگ نوکری پیشہ ہیں
5
What a Gif!
accidentally opened vscode
1
1
29
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
70
328
10
689
34,498
"Stochastic parrot which just calculates next token" did what???
JUST IN: Riemann Hypothesis has been solved. alpo.ge/remark.pdf
22
Maryam's performance, not Bilawal's antics, is the most potent argument against new provinces.
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟ الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا! آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔ اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ مریض کی تفصیلات: نام: محمد انور ولدیت: محمد چراغ عمر: 58 سال پتہ: ترہ حویلی، کمال
1
30
92
1,406
Ghost Cursor retweeted
You minus their Projects Pechay Sher Shah Suri wali GT road and 2 dams e hain
PMLN can have a lot of flaws but it is the only political party that has worked for the development of the country.
2
13
320
Ghost Cursor retweeted
Mian sb says that public service should be the metric on which each party should truly be judged. PMLN is the only party in the entire country whose brand is built on development and public service.
میٹرو ٹرین کے خلاف یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو آج روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر نہ کر سکتے یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو پانچ سال میں 270 ملین لوگ پانچ سال میں سفر نہ کر سکتے یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو دو ہزار سے زائد مقامی جوانوں کو نوکریاں نہ ملتی #punjab
4
18
162
2,714
Ghost Cursor retweeted
Thank god we wiped these lot from Lahore.
#PPP protests against metro train shar.es/1hTfQR
14
83
1
808
17,544
- @MaryamNSharif Will you apologise for acting based on partial information?
سپیڈو بس گرل جس بچی کو دھکے پڑنے سے اب تک دو لوگوں کی نوکریاں گئیں، پرچے ہوئے اسکی بسوں میں حرکات کی ویڈیو چیک کریں۔ مسافروں کے مطابق بچی کا یہ معمول ہے اور بسوں میں سفر کرنے والی خواتین اور مرد سب بچی سے تنگ ہیں۔ حکومت سے درخواست ہے کہ بچی کو کسی ہسپتال منتقل کیا جائے اور دونوں ملازمین کو انکے جرم کی کافی سزا مل چکی ہوسکے تو انکو بحال کریں کیونکہ نوکریاں جانے سے وہ مسائل کا شکار ہیں۔ شکریہ
4
133
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
109
365
40
1,155
51,113
Ghost Cursor retweeted
"Jail is for punishment, not entertainment" - Imran Khan the legend
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly... In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care. He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest. Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented. “Give me justice before it is too late.” 💔 Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
9
129
8
432
10,451
Ghost Cursor retweeted
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
68
574
27
1,301
38,852
Ghost Cursor retweeted
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
412
909
78
2,177
80,792
بزدار دور میں ہمارا خوبصورت لاہور بھی کراچی کا منظر پیش کرتا تھا💔
2024 میں ہماری حکومت کو وہ پنجاب ملا تھا جہاں نا سڑکیں صاف تھیں نا کوڑا اٹھانے کا کوئی موثر نظام اور نا ہی وہ مشینری جو اتنے بڑے صوبے کو صاف رکھ سکے۔ ستھرا پنجاب وہ منصوبہ ہے جس نے پنجاب کی تقدیر بدل کر رکھ دی ۔ آج پورے پنجاب میں ہر شہر ہر سڑک ہر گلی کو ستھرا پنجاب کے ہیروز روزانہ کی بنیاد پر صاف کرتے ہیں ۔ پہلے جہاں کوڑا اٹھنا ایک خبر تھی آج کوڑا کسی جگہ موجود ہونا خبر ہوتی ہے جدید مشینری اور لاکھوں ورکرز کے ساتھ ستھرا پنجاب اس وقت عالمی توجہ حاصل کرچکا ہے۔ ایسے ہی نہیں کہتے مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی پر کرو جہاں ہر بار تمہیں شکست دیں گے۔
17
136
6
435
16,734
Imran Khan used to stand up at the podium as PM and make fun of his political rivals being in jail. Today he is begging to be let out of the plight he inflicted on his own enemies. A good listen on what happens and one I am sure IK hasn’t learned just as the Sharifs never did
25
19
3
152
7,047
شہباز شریف کے بعد بزدار کو مسلط کرنے کے جرم میں ہی ٹی آئی کی 2024 میں ضمانتیں ضبط ہونی چاہیے تھیں۔ لیکن یوتھیوں کا اپنا بھٹو زندہ ہے، پرفارمینس اور پراجیکٹس کی کیا ضرورت؟ بانوے کا ورلڈکپ، شوکت خانم، ساتھ میں انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر edits کافی نہیں؟
چیف منسٹر پنجاب کی حیثیت سے مریم نواز نے صوبے کے کونے کونے میں جتنے پراجیکٹس شروع اور مکمل کیے، ان سب ک پلاننگ اور وسائل کی فراہمی ممکن بنائی گئی۔ اس کے مقابلے میں نیازی کے وسیم اکرم پلس اور چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی ٹرم میں کتنا کام کیا تھا؟
1
2
4
49
Ghost Cursor retweeted
Who the hell is the government to dictate the price I sell my cucumbers for? Do they pay my shop rent, electricity bills, or my daily wages? I may buy premium quality products at a higher cost to maintain the standards of my shop, Running a business comes with expenses the government doesn’t cover and they can’t force their prices on my shop. Your only job is to check the quality of the products if they’re safe to consume, if they’re not rotten or expired and not to enforce your prices on me, if the customer is not happy with my prices they can go to the next shop.
Vegetable Price Inspections in Rawalpindi PERA conducts price inspections at vegetable shops in Rawalpindi, checking rate lists and prices to ensure compliance with prescribed rates and protect consumers from overcharging.
38
58
8
386
45,465
Historic achievement. Closer to full rapid reusablity than ever. Really exciting.
Mechazilla catches Starship! Congratulations to the entire SpaceX team on this incredible achievement!
14
Ghost Cursor retweeted
This is an unforgivable crime of MN. I have always supported her and have a soft corner for her. But this is just insane. Mazloom aur bebas k aah se darein madam CM. He was doing his job Ppl make mistakes in the Heat of the moment you fired him from the job that was enough.
آلو کی پیٹھی کا پراٹھا🤦🏻 وہ لڑکی ذہنی معذور ہے چند ہفتے پہلے بھی اسکی شکایت آئی تھی۔ بس میں گھس کر خواتین کے بیگ چھینتی ہے۔ ہاتھ مارتی ہے۔ کنڈیکٹر بار بار منع کرتے ہیں وہ باز نہیں آتی۔
1
3
424
. @MaryamNSharif Do better! Issuing verdicts by looking at one side of story is criminal.
بچی کے رویے کے معاملے پر تین لوگ جو کہ لاہور میں سپیڈو اور الیکڑک بس سروس کے ریگولر یوزر ہیں انہوں نے فیس بک اور ایکس پر مجھ سے رابطہ کرکے کچھ تفصیلات بتائی ہیں۔ مسافروں کے مطابق یہ بچی کبھی مردوں تو کبھی خواتین کی گود میں بیٹھتی ہے،کبھی کس کے کپڑے اٹھاتی ہے تو کبھی پکڑے سامان کو کھینچتی ہے۔ بچی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں کہ اس نے ایک فاونڈیشن کے دفتر کے باہر لگے چندے کے باکس الٹائے اور ایسی ہی حرکات بیکریوں اور دیگر جگہوں پر بھی کی ہیں۔ پھر کہہ رہا ہوں یہ باتیں لکھنے کا مقصد تشدد کو جسٹفائی کرنا نہیں ہے مگر مقصد یہ ہے کہ حکومت اور ادارے ان چیزوں کو مدنظر رکھ کر کوئی فیصلہ کریں، دو ملازم اب تک اس بچی کی وجہ سے نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہ ملازم بھی بچوں والے ہیں، کسی اور سانحے سے قبل بچی کو کسی ایدھی ہوم،ہسپتال یا حکومتی سرپرستی میں چلنے والے ادارے میں منتقل کیا جانا ضروری ہے۔
16