M Aijaz Talhari (@m_talhari) header
M Aijaz Talhari (@m_talhari) profile picture

خدا سلامت رکھے جٸے بھٹو کہنے والوں کو

Badin, Pakistan
Joined February 2017
Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)Photo by M Aijaz Talhari (@m_talhari)
پکچر آف دی ڈے
13
54
1
375
M Aijaz Talhari retweeted
Replying to @wajih_sani
@wajih_sani آج کل سندھ میں نئے صوبے بنانے کے لئے پیش پیش ہیں۔ میں نے ان کی پوسٹ شیئر سندھ کے باسیوں کا جواب دے دو ۔ ویڈیو میں پڑھ لیں جواب وجیہہ کو تسلی پھر بھی نہیں ہونی ۔
5
22
48
780
M Aijaz Talhari retweeted
بلاول بھٹو ان قوتوں سے ٹکراگئے ہیں، جو زور زبردستی سے ملک کے اندر حصے بخرے کرنا چاہتے ہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، یہ نہتے بلاول بھٹو کی طاقت کے ان ایوانوں سے جنگ ہے جن سے سمجھوتوں کے لئے بڑے بڑے دھاکڑ قطار میں کھڑے ہیں تمام زمینی خداؤں سے الجھنے والے بلاول بھٹو کی جرات کو سلام
1
7
13
264
M Aijaz Talhari retweeted
جب جاوید چوہدری کہہ رہا ہے کہ اٹک سے لے کے لاہور تک صرف دو اسمبلی ممبر جیتے ہیں تو اس دوران مسلم لیگ نون کے شدید ترجمان عمر چیمہ کا چہرہ دیکھنے والا ہے
1
1
4
بھٹو جان دے دیتا ہے سمجھوتا نہیں کرتا شاہ نواز بھٹو
5
9
283
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
4
7
2
30
1,659
M Aijaz Talhari retweeted
🎯
The brutal irony is that Khawaja Asif, who lived through the very history he now invokes, is bending it to lecture a younger generation. He knows precisely how bitter the rivalry between the PPP and the PML-N was. He remembers the language used against Benazir Bhutto and the years Asif Ali Zardari spent in prison. And yet Benazir sat down with Nawaz Sharif and signed the Charter of Democracy. She understood that personal grievances could never be allowed to dictate the country’s democratic future. Bilawal has carried that principle forward. He spoke up for Maryam Nawaz despite what his own family endured, and he has acknowledged the political victimisation of Imran Khan while repeatedly calling 9 May Imran Khan’s gravest self-inflicted political wound. Those positions are entirely consistent. The same principle that allowed Benazir to shake hands with Nawaz Sharif allows her son to defend the political rights of an adversary. At over seventy, Khawaja Asif has had the benefit of witnessing all this firsthand. To see him twist that history into an argument for giving up on the younger generation would be laughable were it less pitiful. The young politician he is lecturing has shown precisely the maturity that the elder statesman ought to recognise.
5
88
1
118
6,290
گورائے باہر اسائلم پر پل رہے ہو یا کوئی نوکری ووکری کرتے ہو یا ابھی تک ن لیگ کے ٹکروں پر ہی پل رہے ہو ؟
پپل پالٹی نے بھی یوتھیوں کی طرح شاہذیب خانزادہ پر کتے چھوڑ دئیے کہ آئندہ سب صحافی احتیاط کریں ، وڈیرے سے سیدھا سوال کرنے کی جرآت نا کریں۔
1
20
19
296
M Aijaz Talhari retweeted
گاؤں کے مالک صاحب دیکھو قمیض کا بٹن بھی ٹوٹا ہوا ہے 😂😂😂
3
1
13
755
M Aijaz Talhari retweeted
ڪراچي سنڌ جي آھي ڪنھن بہ مذھب ، فرقي ، پارٽي يا..... ڪنھن جي به ناھي
4
24
1
51
1,682
M Aijaz Talhari retweeted
ذرا اندازہ لگائیے کہ اردو میڈیا کے بیشتر اینکرز اور تجزیہ کار صوبوں کی تقسیم پر گفتگو کرتے ہوئے بار بار صرف سندھ کی تقسیم کا مطالبہ کیوں دہراتے ہیں؟ یہ طرزِ بحث کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ سندھ کو مسلسل نشانہ بنانا، اس کی تاریخی شناخت، جغرافیائی وحدت اور آئینی حیثیت کو متنازع بنانا محض ایک انتظامی بحث نہیں، بلکہ اس کے پیچھے موجود سیاسی/معاشی مفادات اور ممکنہ مقاصد پر سوال اٹھانا بھی ضروری ہے۔ سندھ کی ساحلی پٹی، بندرگاہیں، قدرتی وسائل اور اسٹریٹجک جغرافیائی اہمیت اسے غیرمعمولی اہمیت دیتے ہیں۔ ایسے میں سندھ کی تقسیم کے مطالبات کو ان وسائل، ان پر اختیار اور مقامی آبادی کے حقوق کے تناظر میں بھی دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ سندھ کوئی مالِ غنیمت نہیں، نہ ہی اس کی سرزمین اور وسائل کسی کی جاگیر ہیں۔ سندھ کی وحدت، تاریخی شناخت اور وسائل پر اس کے عوام کے آئینی حقوق کا تحفظ ناگزیر ہے۔ صوبوں کی انتظامی تشکیل پر بحث میں دوہرے معیار، مخصوص صوبے کو مسلسل نشانہ بنانے اور اس کے عوام کی مرضی کو نظرانداز کرنا ایک سازش اور بدنیتی ہے. اور سندھ کا عوام یہ سازش کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گا.
2
12
1
27
425
M Aijaz Talhari retweeted
نئے صوبوں سے عوام کے بنیادی مسائل حل ہوسکتے ہیں؟ پرویز ہود بھائی ویڈیو: شجاع الدین قریشی #PervezHoodbhoy #NewProvinces #PakistanPolitics #PublicIssues #SagaDigital
20
2
56
2,177
M Aijaz Talhari retweeted
آیاز لطیف پلیجو #SindhIsOne
9
1
30
876
M Aijaz Talhari retweeted
دل بہلانے کو غریدہ ۔۔۔ یہ خیال اچھا ہے پاکستان پیپلز پارٹی ایک پیج یعنی یک جان دو قالب ہاں البتہ تمہارا پیج آج کل کہیں گم ہو گیا ہے۔۔🤣
🚨🚨🚨 اس وقت پیپلز پارٹی میں بلاول بھٹو اور صدر زرداری کے درمیان ایک ٹگ آف وار جاری ہے۔ آدھی سے زیادہ پیپلز پارٹی صدر زرداری کے ساتھ کھڑی ہے اور وہ ریاست کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتی، دوسری جانب بلاول بھٹو ابھی نوجوان ہیں اور انکی سوچ مختلف ہے لیکن آخر کار پیپلز پارٹی کا فیصلہ نئے صوبوں کے حق میں ہی ہوگا؛ غریدہ فاروقی @GFarooqi
18
19
531
صوبہ سازش سندھی مہاجر کا جھگڑا نہیں ہے۔ یہ مفادات اور طاقت و اختیارات کے حصول کا کھیل ہے۔ پاور گیم میں دبلے پتلے منحنی پہلوانوں اور طاقتور پہلوانوں کی طاقت آزمائی ہے۔ اس مکروہ کھیل کی بساط پہلے بھی سندھ میں بچھائی جاتی رہی ہے۔ سندھ کی مانگ مہاجروں کے خون سے بھی رنگی گئی ہے اور سندھیوں کے خون سے بھی سرخ ہوئی ہے۔ بہت سا خون بہہ جانے کے بعد انسان جب چونک کر پلٹتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ہمارے خون کا رنگ بھی ایک جیسا ہے اور ہمارے مدفن کی مٹی اور زمین بھی ایک ہے۔ ہماری روٹی بھی ایک ہے اور ہمارا پانی بھی ایک ہے۔ یہاں تک کہ ہماری بول چال کی زبانیں بھی ایک دوسرے میں مدغم ہوئی جاتی ہیں۔ ہمارے گھروں میں بہو بیٹیاں بھی اب سانجھی ہیں۔ یہاں تک کہ ہمارے آنسو بھی ایک سے ہیں اور زخموں سے اٹھتی ٹیسیں بھی یکساں سی ہیں۔ ہم دوستوں کے دل بھی ایک ہی رِدم پر دھڑکتے ہیں۔ وفاق والو! ہم پر ضیاء اور مشرف دور کی واردات ایک بار پھر مت آزماؤ۔ سندھ ہماری مشترکہ دھرتی ہے، ٹکڑے ٹکڑے صوبوں کے ذریعے ہم مہاجروں اور سندھیوں کو بٹوارے کا ایندھن مت بناؤ۔
13
48
2
113
3,863
M Aijaz Talhari retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو بھی ہیں اور زرداری بھی۔ آپ کے کہنے سے نہ بھٹو کی شناخت ختم ہوسکتی ہے نہ زرداری کی شہیدمحترمہ بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو نے جانوں کی قربانی دے کر ثابت کیا کہ ان کے لیے پاکستان اور جمہوریت سب سے مقدم ہیں ۔ آصف علی زرداری نے جیلیں کاٹیں مشکل ترین حالات میں پارٹی کا پرچم بلند رکھا جمہوریت کو آگے بڑھایا اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی سیاست کی۔ مفاہمت کو کمزوری سمجھنا آپ کی سیاسی سوچ کا مسئلہ ہے۔ آپ کو اختلاف کا حق ہے مگر دوسروں کی قربانیوں اور سیاسی شناخت کا مذاق اڑانے کا نہیں۔ کچھ لکھنے سے پہلے تاریخ کا احترام کرنا سیکھیں مجھے بالکل توقع نہیں تھی کہ آپ جیسا صحافی بھی اس طرح کی کمزور تحریر لکھ سکتا ہے
آج کے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے میرے کالم کا لنک: بلاول، بھٹو یا زرداری؟ jang.com.pk/news/1635263
3
25
2
38
554
M Aijaz Talhari retweeted
Replying to @BeingSAOfficial
@BeingSAOfficial درست مشورہ دیا ہے نائ میڈیا کو 🤣🤣
3
11
82
M Aijaz Talhari retweeted
وہ باتیں جو خود ن لیگ کو بھی نہیں معلوم:
5
16
3
128
3,102
M Aijaz Talhari retweeted
ظاہر ہے ہر سیاست دان کی مختلف مجبوریاں ہوتی ہیں مگر کسی بھی عزت دار شخص کو اب وزیر اعلیٰ پنجاب کی دعوت تو دور، منت کرنے پر بھی ان سے ملنے نہیں جانا چاہئیے۔ جب پیر تلے سے قالین کھسکتا سب کو نظر آ رہا ہو اس وقت یاد کرنا، عزت نہیں پرلے درجے کی خود غرضی ہے۔
108
4
516
4,259
اس لکھنوی کو سواے بلاول کی شلوار میں جھانکنے کے اور کوی کام ہی نہیں لکھنوی
پھڈا ڈالنے والے اینٹ سے اینٹ کے وقت ہی چنوا دیے گئے تھے ۔۔۔اب بلو کی ایک روزہ انقلابی ڈرامہ بازی صرف سندھیوں اور قوم پرستوں کو آخر میں چونا لگانے کے لیے فیس سیونگ ہے۔
17
M Aijaz Talhari retweeted
دہلی یو پی بہار کے پناہ گیر بلاول کو بلو کہتے ہیں اور بلاول کا حضو تناسل ناپنے کی کوشش کرتے ہیں انکے لئے ارض ہے اپ انتظام کرلیں ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت دیکر لاتے ہیں اور اچھے سے تسلی کروائیں گے۔۔
پھڈا ڈالنے والے اینٹ سے اینٹ کے وقت ہی چنوا دیے گئے تھے ۔۔۔اب بلو کی ایک روزہ انقلابی ڈرامہ بازی صرف سندھیوں اور قوم پرستوں کو آخر میں چونا لگانے کے لیے فیس سیونگ ہے۔
1
2
91