Malik (@imranmalikawan) header
Malik (@imranmalikawan) profile picture

Social, judicial & economic justice for all. End ignorance in Pakistan through education. Only a Secular State can provide equality to all citizens. A LIBERAL

United States
Joined September 2010
Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)Photo by Malik (@imranmalikawan)
بقول مبشر زیدی ترکیہ والے ایسی خبریں دینے والے صحافیوں کو کندھوں پر تولیہ رکھنا چاہیے، تاکہ کسی تصدیق کی ضرورت ہی نہ رہے۔
''ملک گیر ریفرنڈم بہت جلد، گنتی صوبائی سطح پر الگ الگ ہوگی، اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا۔ بلاول کے بیانات نے عمل کو مزید تیز کر دیا۔ خونریزی کا کوئی خطرہ نہیں۔۔'' باخبر ذرائع کی شہزاد اقبال سے گفتگو، ریفرنڈم اور اور مجوزہ صوبوں کا خاکہ پہلی بار سامنے آ گیا
2
29
1
59
786
Malik retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
25
92
8
362
9,832
پڑھے لوگ اور جینوئن صحافی ہی چیرمین بلاول کی بات سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ @GulBukhari
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
15
33
508
Culture is beautiful
5
162
Malik retweeted
جتنی شدت میں نے ابھی صوبے بنانے کی دیکھی ہے پہلے نہیں دیکھی دو صورتیں ہیں اگر پیپلز پارٹی ڈٹ جاتی ہے تو کیا خیال ہے مسلم لیگ نون اپ کا ساتھ دے گی دوسری صورت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اپ کے اگے جھک جائے اگر ایسا ہوا تو اس کی سیاست مکمل ختم ہو جائے گی @hafeezullah_k @Dawn_News
3
7
576
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گزارش ہے کہ جیو نیوز کی مسلسل متنازع اور یک طرفہ رپورٹنگ کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ صحافت کا بنیادی تقاضا غیر جانبداری اور حقائق کی ترجمانی ہے، @BBhuttoZardari @usman_ghazi
3
29
35
365
بچے نے آواز لگائی، ’’میئر کراچی!‘‘ تو مرتضیٰ بھائی فوراً رک گئے۔ بچے سے محبت اور اپنائیت سے گفتگو کی۔ کراچی کے عوام اپنے میئر سے خوش ہیں، بس چند شرپسند منشتر عناصر سے یہ خوشی ہضم نہیں ہو پا رہی، جیالا عوامی میئر مرتضیٰ وہاب! 💚🇱🇾🏹
18
18
308
تعریف وہ جو دُشمن بھی کرے!
24
33
3
157
5,324
آج کل ن لیگ کی رات کے وقت تنظیم سازی کو بہت شور سن رہا ہوں۔ کوئی دوست رہنما کردے کہ یہ کیا معاملہ ہے؟
3
4
180
کراچی کو 80 اور 90 کی دہائی میں دھکیلنے والوں کو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا دو ٹوک جواب ایم کیو ایم کو "منتشر قومی موومنٹ" قرار دے دیا بولے نفرت اور انتشار سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے کراچی کو دوبارہ نفرت کی آگ میں نہیں دھکیلا جا سکتا۔ میئر سکھر ارسلان شیخ نے بھی کھری کھری سنا دی
1
26
34
225
Malik retweeted
اب تو پاکستان کے ہر بزرگ، نوجوان اور بچے بچے کا ایک ہی نعرہ ہے: آیا ہے بلاول چھایا ہے بلاول ❤️🖤💚🇱🇾🇵🇰🇱🇾💚🖤
10
16
252
وجیہ لسانی صاحب! پیٹ کی خاطر سارا دن جھوٹ بولنا واقعی بڑی مجبوری ہے، مگر سوال یہ ہے کہ ترجمان منتشر قومی موومنٹ ہیں یا جھوٹ کے بیانیے کے مستقل ملازم؟ @wajih_sani
1
18
20
195
Results of not having 14 provinces
1
3
5
267
یہ حقیقت ہے کہ تحریکِ انصاف کو دونوں ایوانوں میں نمائندگی حاصل ہے،انہیں پیپلز پارٹی سے سیکھنا چاہیے کہ ہمارے رہنماؤں نے مشکل ترین حالات اور صعوبتوں کا سامنا کیسے کیا۔ہم چاہتے ہیں کہ تحریکِ انصاف پارلیمان میں آئے، کمیٹیوں اور انتخابی اصلاحات کی کمیٹی کا حصہ بن
1
3
158
Mama tells me that every year on Shaheed Shahnawaz Bhutto’s birthday, Shaheed BB would organise volleyball matches and community events in his memory. She would say, “I was the eldest, he was the youngest, and that is why I loved him the most.” Mama recalls a memory from this day in 1996. BB, then Prime Minister of Pakistan, was at Naudero House, wearing a beautiful bright blue dress, surrounded by young girls & asking about their dreams and ambitions. Mama said, “I want to become a teacher.” Bibi replied, “Why? Why not fly an aeroplane? You have a woman Prime Minister. You can dream big.” That was Shaheed Bibi teaching young girls to dream beyond limitations.❤️
6
15
342
ریفرنڈم اور آئینی عدالت کے ذریعے نئے صوبے بنانے پر آئینی اور قانونی ماہرین ریما عمر اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی رائے، جانیے۔۔
4
8
43
2,272
اگر صوبہ سندھ کے اندر @BBhuttoZardari یا وزیراعلیٰ سندھ @MuradAliShahPPP کسی برج انڈر پاس کا افتتاح کریں تو آپ کہتے ہیں کہ یہ کام ان کا نہیں حالانکہ وزیراعظم پاکستان یہ کام اسلام آباد میں انڈر پاس کا افتتاح کریں تو کہتے ہیں کہ ٹھیک. دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے. @murtazawahab1
14
3
17
443
پنجاب کے حوالے سے اگر یہ خبر درست ہے تو انتہائی تشویش ناک ہے مختاراں مائی والا کیس جو انٹرنیشنلی پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا اسکی humiliation بھی پنچایت کے ذریعے ہی کی گئی تھی پنچایت کے نام پر جاگیرداروں اور طاقتوروں کو اختیارات دینا انصاف نہیں انکو کو کھلی چھوٹ اور غریب عوام خواتین اور اقلیتوں کو بے بس کرنے کا منصوبہ ہے۔ جرائم جبری صلح سے نہیں قانون کی حکمرانی اور آزاد عدلیہ سے ختم ہوتے ہیں۔ پنجاب میں پنچایتیں نہیں انصاف چاہیے #پنجاب #Punjb
3
31
40
5,482
Malik retweeted
نت نئی ڈاکٹرائن لاکر ملک کو ری سیٹ کرنے والے جب پاور میں ہوں تو کن فیکون والے بن جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد کسی خفیہ گوشے میں زندگی گذارتے یا پھر کتاب لکھتے جس میں مدعا اور غلطیاں دوسروں پر ڈال کر اپنے ضمیر کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں #تاريخ_کا_سبق
"کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں واللہ !!
14
17
327
ہے کوئی شرط لگانے والا؟؟ نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کم از کم ہمت اور حوصلہ تو دکھایا کہ ون ٹو ون انٹرویوز دئیے، سخت اور جارحانہ سوالات کا سامنا کیا، سندھ اور کراچی کے گورننس کے مسائل پر بھی سخت سوالات کا سامنا کیا۔ کیا نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ میں اتنی اخلاقی ہمت اور جرات ہے کہ وہ اپنی مرضی کے دو اینکروں کو انٹرویوز دے سکیں اور سوالات اور انداز بالکل وہی ہوں جو بلاول بھٹو صاحب سے پوچھے گئے ہیں؟ اوپن شرط لگا لیں، ان تینوں معزز شخصیات میں سے ایک بھی ایسے سوالات کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔۔۔
84
183
20
823
19,868