Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) header
Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) profile picture

Humanist Democratic By Birth Jiyala

ملیر سندھ پاکستان
Joined January 2020
They disrespected Messi and Argentina a lot That’s pure rubbish Messi put them in their place❤
4
68
3
567
دنیا کے تعلیمی میدان میں سندھ کا پرچم بلند! سرکاری اسکول کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی! جنہیں سندھ کے سرکاری اسکولوں کی صلاحیتوں پر شک ہے، ان کے لیے یہ کامیابی ایک قابلِ فخر مثال ہے! حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، ٹنڈو میر غلام حسین نے دنیا کے معتبر مقابلے World’s Best School Prizes 2026 کی Community Collaboration کیٹیگری میں دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔ دنیا کے ٹاپ 10 اسکولوں میں جگہ بنانا اور عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرنا معمولی کامیابی نہیں۔ یہ اساتذہ کی محنت، طالبات کے عزم، ادارے کی لگن اور کمیونٹی کے تعاون کا شاندار اعتراف ہے۔ یہ کامیابی ایک پیغام ہے: ٹیلنٹ کسی بڑے شہر، مہنگے اسکول یا وسائل کا محتاج نہیں ہوتا؛ موقع، محنت اور عزم مل جائیں تو سندھ کا ایک سرکاری اسکول بھی دنیا کے بہترین اداروں میں جگہ بنا سکتا ہے! آج فخر صرف حیدرآباد کو نہیں، پورے سندھ اور پاکستان کو ہے۔ سلام ان اساتذہ کو، شاباش ان طالبات کو اور مبارک ہو پورے سندھ کو! Sindh Made Pakistan Proud on the Global Stage! 🇵🇰 #SindhPride #PakistanPride #WorldsBestSchoolPrizes2026 #SindhEducation #Hyderabad #EducationMatters
2
38
1
81
766
کچھ اینکرز ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں فیصلہ ہوگیا ہے صوبہ تو بنے گا کیوں پاکستان تمہارے باپ کا ہے کیا؟پاکستان سندھ نے بنگال نے بنایا ہے تیرے باپ نے نہیں بنایا نہ لکھنو یو پی سی پی بہار دہلی سے لیکر آئے ہو۔ایاز لطیف پلیجو❤️ #SindhIsOne – at Goth Sabro, Pakistan
1
3
125
Tauseef کلمتی retweeted
بقول مفتاح ٹافیوں والے کے پیپلز پارٹی کا میئر کراچی والوں سے تعصب کرتے ہوئے ۔ پیپلز پارٹی کے میئر کا کراچی والوں سے اتنا تعصب ہے کے وہ اس تعصب میں آئے روز کسی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہیں تو ساتھ میں کسی منصوبے کا افتتاح بھی کرتے ہیں ۔ ناتھا خان چکور نالے کے منصوبے کا فائدہ ان لوگوں سے پوچھیں ناتھا خان پل سے گلستان جوہر پہنچنے تک ایک گھنٹے کے ٹائم سے پہنچتے تھے ۔ اب وہ سفر چند منٹوں میں طے کیا کریں گے ۔
1
35
50
710
پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ بھی دے دی جائے تو بھی صوبوں پر انکی جانب سے ناں ہی ہے اس کے لیے پیپلز پارٹی ہر حدتک جانے کو تیار ہے چاہیے نتائج کچھ بھی بھگتںے پڑیں۔
25
35
3
187
2,062
دہلی یو پی بہار کے پناہ گیر بلاول کو بلو کہتے ہیں اور بلاول کا حضو تناسل ناپنے کی کوشش کرتے ہیں انکے لئے ارض ہے اپ انتظام کرلیں ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت دیکر لاتے ہیں اور اچھے سے تسلی کروائیں گے۔۔
پھڈا ڈالنے والے اینٹ سے اینٹ کے وقت ہی چنوا دیے گئے تھے ۔۔۔اب بلو کی ایک روزہ انقلابی ڈرامہ بازی صرف سندھیوں اور قوم پرستوں کو آخر میں چونا لگانے کے لیے فیس سیونگ ہے۔
1
2
91
Tauseef کلمتی retweeted
He would have become a meme if he was Sindhi
5
32
114
2,733
Tauseef کلمتی retweeted
روشنیوں اور رونقوں والا بدلتا ہوا ہم سب کا کراچی 🧿❤️
52
150
9
358
14,814
Tauseef کلمتی retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
25
92
8
362
9,808
Tauseef کلمتی retweeted
اردو میڈیا نے اس اشتعال انگیزی اور سندھ میں فسادات کیلئے لوگوں کو اکسانے کے اس عمل پر کبھی سوال اٹھایا ؟؟ کسی ادارے نے نوٹس لیا ؟ خواجہ آصف یا وہ وفاقی وزراء کو فسادات کے خدشے کو دھمکی قرار دے رہے ہیں ، انہوں نے کبھی کابینہ کے اس وزیر سے پوچھا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں ؟
6
69
7
128
2,437
Tauseef کلمتی retweeted
بیٹا ۔ میرے اباؤ اجداد تو 1947/65 اور 71 میں بھی وہان نہیں گئے ہم نے یہیں مرنا ہے ۔ تو گبھرا نہ انڈیا کا ایجنٹ کون ہے وہ مصطفی کمال بتا چلے ہیں
This quoted post is unavailable.
11
21
5
73
1,434
جو لوگ پنجاب کی زمین پر کالاباغ ڈیم 6 نہریں سندھیوں کیوجہ سےنہ بناسکے۔وہ لوگ سمجھتے ہیں۔ہم سندھ کی زمین پرسندھ کو تقسیم کرینگے۔ #SindhIsOne
1
1
3
8
314
Tauseef کلمتی retweeted
مائیک شاہ زیب خانزادہ کے ہاتھ میں تھا، مگر بیانیے کی باگ بلاول بھٹو کے پاس رہی! بلاول بھٹو نے نہ صرف اپنے سیاسی مؤقف کا دفاع کیا بلکہ جیو کی ادارتی پالیسی پر بھی براہِ راست سوالات اٹھا دیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے سامنے جیو ٹی وی کے پرائم ٹائم کے بڑے اینکر شاہ زیب خانزادہ کا صحافتی رعب اور سوالات کی دھاک بھی ماند پڑ گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے نہ صرف شاہ زیب خانزادہ کے سوالات کا بھرپور جواب دیا بلکہ جیو ٹی وی کی ادارتی پالیسی اور آصف علی زرداری و پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے اس کے مبینہ تعصب کو بھی پوری طرح بے نقاب کیا۔ اس پروگرام میں واضح ہوگیا کہ سیاسی مؤقف اور حقائق کے سامنے بڑے سے بڑا اینکر بھی دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کراچی پریس کلب میں کی گئی اپنی تقریر سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے اسی مؤقف پر قائم ہیں اور شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں انہوں نے نہ صرف اسے مزید وضاحت اور کلیرٹی کے ساتھ پیش کیا بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط انداز میں اس کا دفاع بھی کیا۔
8
42
1
103
1,691
Tauseef کلمتی retweeted
ایک پریس کانفرنس ہلا کر رکھ دیا ہے سب کچھ آگے جو مرضی ہو بلاول نے اپنا وزن دکھا دیا ہے پاکستانی سیاست کو
بلاول بھٹو کے بیان پر سب سے زیادہ غصہ منیب فاروق کو ہے۔
3
18
113
1,406
Tauseef کلمتی retweeted
یہ اسکول عالمی سطح پر جِیتا ہے۔ ورنہ ایم کیو ایم کے غیر مقبول خالد مقبول صدیقی ان کے ہم نوا اور جماعت لسانی کے حافظ نعیم ابھی تک لسانی بنیادوں پر پریس کانفرنس کر کے سندھ حکومت پر زہریلے الزامات لگانا شروع کر چکے ہوتے۔ #PPP #Education #Govt #GirlsHighSchool #TandoMirGhulamHussain #Hyderabad
3
38
90
877
Tauseef کلمتی retweeted
سندھودیش کُن فیکون سے اس دھرتی کے گولے پر موجود ہے، ہماری محبت بھی اس کے ساتھ اتنی ہی قدیم ہے 22 نومبر، ہر قدم کراچی کراچی #SindhIsOne
8
24
1
80
3,185
Tauseef کلمتی retweeted
ایک محکمے کےافسر سے بریفنگ لے کر اسے اہم ذرائع قرار دینا بنابتائے کہ اس ذرائع کا تعلق کس محکمے سے ہے اور اسے ریاست اور حکومت کا فیصلہ قرار دینا صحافت نہیں ہے
''ملک گیر ریفرنڈم بہت جلد، گنتی صوبائی سطح پر الگ الگ ہوگی، اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا۔ بلاول کے بیانات نے عمل کو مزید تیز کر دیا۔ خونریزی کا کوئی خطرہ نہیں۔۔'' باخبر ذرائع کی شہزاد اقبال سے گفتگو، ریفرنڈم اور اور مجوزہ صوبوں کا خاکہ پہلی بار سامنے آ گیا
76
153
19
596
18,698
Tauseef کلمتی retweeted
مُجھے بلاول بھٹو کے بولنے سے بینظیر کی جھلک نظر آئی وہ خون بولا جو بینظیر کا خون ہے اندازہ ہوا بینظیر کا خون زندہ ہے مولانا حافظ حمد اللہ
4
36
1
94
1,269
Tauseef کلمتی retweeted
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی بار سندھ میں 79 سال بعد ہندو بچوں کو ان کے مذہبی عقائد کےمطابق نصابی کتب پڑھائی جائیں گی۔ دوسری جانب سندھ کےایک سرکاری اسکول نے کمیونٹی سپورٹ میں دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی مگر جیو اور شاہزیب خانزادہ کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا۔
1
44
1
97
1,188
Tauseef کلمتی retweeted
جب آپ تمام پیسہ لاہور پر لگا دیں اور باقی شہر و دیہات سڑک تک کو ترسیں۔ یہ رہا سڑکوں کا جال پنجاب میں۔
16
74
4
246
33,182
Tauseef کلمتی retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
211
432
66
1,966
62,343