ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
💐💐💐 السلام علیکم
ایمان بخیر💐💐💐
💐إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ💐
💐بیشک میر ارب جس بات کو چاہے آسان کر دے💐
💐بظاہرناممکن لگنےوالےکام بھی پل بھرمیں آسان ہوجاتے ہیں، کیونکہ میرارب اللطیف ہے
ہر مشکل کے پیچھے اللہ کی کوئی نہ کوئی پوشیدہ رحمت چھپی ہوتی ہے💐
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
ایک سچا پٹواری- حکومت کی تعریف کرنے کے لئے دماغی طور پر تیار ہوتے ہوئے 😂
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
Humanity demands justice, dignity, and compassion for every human being. No one should be deprived of their fundamental rights. #HumanityForImranKhan
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
چلو دلدار چلو،
چاند کے پار چلو۔۔ 🌙❣️
#قرطاس
#اردو_زبان
تم تو سورج ہو، کہیں بھی چمکو گے، کہیں بھی دیکھو گے۔
اور میں سورج مکھی ہوں، میں پیدا ہی صرف تمہاری طرف دیکھنے کے لیئے ہوئے ہوں۔
#قرطاس
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
وہ جیل میں بیٹھ کر بھی جیت گیا اور یہ ہر طاقت آزمانے کے بعد بھی ہار گئے اور یہی بات برداشت نہیں ہو رہی
#اردو_زبان
#ImranKhanWantsJustice
ایک شخص جیل میں ہے، مگر اس کا خوف آج بھی پورے نظام پر حاوی ہے۔ یہی اس کی جیت ہے۔
#ImranKhanWantsJustice
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
وہ رک نہیں رہا تھا تو کہنا پڑا مجھے
جب طے ہی کر لیا ھے تو پھر جائو خوش رہو
بدو نے پانی پیتے ہی مجھ کو دعائیں دیں
صحرا میں اڑتی ریت سا بل کھائو خوش رہو
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
پاکستان میں تو جگہ جگہ پایا جاتا ہے ہر ادارے میں ہر گلی ہر چوک
#اردو_زبان
#ImranKhanWantsJustice
* کیا آپ نے یہ دیوہیکل سانپ دیکھا ہے؟*
اللہ کی قدرت دیکھیے،
گھاس کے سبز میدان میں یہ بڑا اژدھا بڑے آرام سے رینگ رہا ہے۔
*یہ کون سا سانپ ہے؟*
یہ *انڈین راک پائتھن - Indian Rock Python*
سائنسی نام: _Python molurus_
اردو میں اسے *اژدھا* کہتے ہیں۔
*اس کی پہچان:*
- جسم موٹا، مضبوط اور لمبا
- رنگ گہرا بھورا / کالا، اس پر ہلکے بھورے بڑے بڑے دھبے
- سر تکونا اور چھوٹا
- یہ دنیا کے سب سے بڑے سانپوں میں شمار ہوتا ہے، عام طور پر 3 میٹر (تقریباً 10 فٹ) تک ہوتا ہے۔ e93f
*یہ کہاں پایا جاتا ہے؟*
یہ برصغیر پاک و ہند اور جنوب مشرقی ایشیا کا مقامی سانپ ہے۔
پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں پایا جاتا ہے۔ d677
یہ گھاس کے میدانوں، جنگلوں، دلدلی علاقوں، دریاؤں کے کناروں، چٹانی پہاڑیوں اور کھلے جنگلات میں رہتا ہے۔
پانی کے قریب رہنا اسے بہت پسند ہے، اور یہ بہت اچھا تیراک بھی ہے۔ a836
*کیا یہ زہریلا ہے؟*
*نہیں!*
یہ زہریلا نہیں، بلکہ *کنسٹرکٹر* ہے، یعنی شکار کو لپیٹ کر دباتا ہے۔
اس کی خوراک میں چوہے، پرندے، خرگوش اور چھوٹے جانور شامل ہوتے ہیں۔
اس لیے یہ کسانوں کے لیے فائدہ مند ہے، کیونکہ یہ چوہوں کو کھا کر فصلیں بچاتا ہے۔
*⚠️ احتیاط:*
خوبصورتی اپنی جگہ، لیکن اس کے قریب مت جائیں، اسے چھیڑیں مت اور ماریں مت۔
یہ محفوظ نسل ہے، دور سے دیکھیں اور وائلڈ لائف / ریسکیو والوں کو اطلاع دیں۔
سبحان اللہ، اللہ کی مخلوق میں کتنی خوبصورتی ہے!
آپ نے کبھی اپنی آنکھوں سے اتنا بڑا اژدھا دیکھا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔
#دامن_یار
#Python #IndianRockPython
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
اللہ کی مدد کے بعد میں اپنی قوم کا انتظار کروں گا💔
#اردو_زبان
#ImranKhanWantsJustice
مانا کہ رات اندھیری ہے، پر صبح تمہی کو لانی ہے
#اردو_زبان
#ImranKhanWantsJustice
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
بیشک
ان شاءاللہ
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
سب سر بسر فریب ہیں ، کیا انکا اعتبار___!!
یہ پیار ، حسن ، عشق ، جوانی ، محبتیں__♡
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں
دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
#اردو_زبان
#ImranKhanWantsJustice
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
بہت قریب تھا پر مہرباں نہ تھا میرا
بھری بہار میں اک آشیاں نہ تھا میرا
لبادہ روح کا چھلنی تھا جابجا لیکن
مرے قریب کوئی مہرباں نہ تھا میرا
لہو میں بہتا ہے لیکن یہ احتیاط جنوں
کہ راز دل کا نظر سے عیاں نہ تھا میرا
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
بھلا چکا ہے زمانہ مرے فسانے کو
میں رو رہی ہوں مگر اب بھی اس زمانے کو
وہ مجھ سے وعدۂ فردا مری قسم لے کر
ہے یاد آ گیا پھر سے مجھے رلانے کو
یقین جان کہ آنکھوں سے خون بہنے لگے
میں بیٹھ جاؤں اگر حال دل سنانے کو
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
کب دیا یہ جلا ہوا کے لیے
عشق ہوتا نہیں فنا کے لیے
یاد مجھ کو نہ آ خدا کی طرح
اب مجھے بخش دے خدا کے لیے
آج دیکھا شہاب ثاقب تو
ہاتھ پھیلا دیے دعا کے لیے
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
مجھ پہ وہ کچھ اس قدر چھاتا رہا
اپنے مٹ جانے کا غم جاتا رہا
گفتگو شب بھر رہی ہے چاند سے
رات بھر مجھ کو وہ یاد آتا رہا
دل کے کہنے میں سدا بھٹکا کیے
کوئی جگنو راہ دکھلاتا رہا
عشق میں وہ آج خود برباد ہے
عمر بھر جو مجھ کو سمجھاتا رہا
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
اسے کہتے ہیں لیڈر یہ ہوتا ہے رہنما
وہ سب جانتا تھا سمجھتا تھا پھر بھی پرواہ نہیں کی
#ImranKhanWantsJustice
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
زخم دل پر گلاب رکھا ہے
یا کوئی ماہتاب رکھا ہے
خود کو تقسیم کر کے رشتوں میں
کیسا دل کا حساب رکھا ہے
پیار سے بڑھ کے کوئی دنیا میں
میرے رب نے عذاب رکھا ہے
میری بے خواب سی ان آنکھوں میں
اس کی چاہت کا خواب رکھا ہے
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
عشق نے میرے جسے القاب کا دفتر دیا
اس نے سونے کو مجھے کانٹوں بھرا بستر دیا
میری تحریروں سے خائف ہو کے پھر اغیار نے
رنگ کوئی اور افسانوں میں میرے بھر دیا
تیرے آنگن سے اترتی چاندنی نے اب تلک
خوف بخشا سسکیاں دیں اور مجھ کو ڈر دیا
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ثبین سیف آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج ثبین سیف صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
لکھا ہے اپنے نام سے اپنے پتے پہ خط
مدت کے بعد اپنی خبر چاہتی ہوں میں
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
زندگی میں کچھ رشتے منزل نہیں ہوتے، سفر کا حصہ ہوتے ہیں۔ ان سے دوبارہ ملنا ضروری نہیں، کبھی کبھی صرف یہ یاد کرلینا کافی ہوتا ہے کہ ہم کبھی ایک ہی سفر کے مسافر تھے۔
© #نکس_رائٹس ✍️
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
Replying to @urdu_zuban
ہجرتوں کے گلاب دیکھے ہیں
ہم نے سارے عذاب دیکھے ہیں
ہم سے پوچھو کہ دکھ کی موج ہے کیا
ہم نے پیہم حباب دیکھے ہیں
اپنی ناکامیوں پہ روتے ہو
ہم سے خانہ خراب دیکھے ہیں
#اردو_زبان

























