💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔
اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔
کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔
(Khalil Ahmad Madni, AHC)
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
ہر انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا وہ آپ کی مرضی ہے لیکن کوشش کریں جس کے ساتھ بھی چلیں جب تک چلیں مخلص ہو کے چلیں۔
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
Plz avoid chips, french fries ,juices and coldrinks to avoid cancer 🦀 and kidney failure hazards in kids (SIUT)
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
🎉 We’re incredibly excited to welcome Khabib Nurmagomedov (@TeamKhabib), the legendary MMA champion and global icon, as Global Ambassador of #IceOpenNetwork!
🌟 Known worldwide for his unwavering commitment, integrity, and excellence, #Khabib brings the same spirit to our mission of transforming the digital landscape through Web3. His partnership with #ION is more than just an alliance; it’s a shared vision to empower individuals globally with control over their data and digital lives.
🚀 With Khabib by our side, we’re set to push the boundaries of blockchain, making decentralized technology accessible to all. Together, we’ll inspire millions to explore the opportunities of Web3 and lead the movement toward a decentralized, user-empowered future.
#BinanceBlockchainWeek #BBW
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
یہ جو رنگین تبسم کی ادا ہے مجھ میں
مجھ کو لگتا ہے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں
ایک خوشبو سی ابھرتی ہے نفس سے میرے
ہو نہ ہو آج کوئی آن بسا ہے مجھ میں
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
عطا جسے ، تِرا عکسِ جمال ہوتا ہے
وُہ پُھول سارے گُلستاں کا لال ہوتا ہے
یہ واردات بھی اب دِل پہ روز ہوتی ہے
مسرتوں میں بھی ہم کو ملال ہوتا ہے
یہ بکھرے بکھرے سے گیسُو ، تھکی تھکی آنکھیں
کہ جیسے ،،، کوئی گُلستاں نڈھال ہوتا ہے
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
شب اُترتی ہے تو یادیں بھی اتر آتی ہیں
جس طرح چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں
روز لے جاتی ہیں ہوائیں اک خواب اور پھر
ایک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
حسین علیہ السلام زندہ باد❣️
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا ۔
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
محبتیں انمول ہوا کرتی ہیں ان کی قیمتیں نہیں ہوتیں ،یے جہاں من پسند روح ملے بس وہیں جاکے بسیرہ کرتی ہیں ۔
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آئے
پھر یوں ہوا کہ
رات بڑی دیر تک رہی
کیا کرتی رات بھی
کب تک جاگتی میرے ساتھ بھی
تھک کے سو گی میرے ساتھ بھی
دیر تو ہونی تھی
سحر " کی تلاش میں
،
بقلم طیب ✍️
،
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
الگ سے رکھا ہے اک پھول سارے پھولوں سے
وہ شخص آ کے خریدے تو دام چھوڑ دوں میں
اس اک ہنسی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی
وہ مسکرائے تو سارے غلام چھوڑ دوں میں
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
"﴿ﷺ﴾ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴿ﷺ﴾"
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
تعلق بچانے کےلئے انسان جھک سکتا ہے۔ لیکن جھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ لہذا تعلق وہی بچتے ہیں جہاں دونوں طرف احساس کرنے والے ہوں۔ 🖤
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو 🫣
وہیں بیٹھے رہیں اور جنہیں مسلہ ہے اُنہیں اور تپائیں 😜🤣😂🤭😅😬🤠
#اردو #اردو_زبان
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
چاہے آپ کتنے ہی ذہین ،کامیاب اور خوبصورت کیوں نہ غرور کو کوئی پسند نہیں کرتا ،عاجزی ہی سب کچھ ہے ۔۔!!
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
افواہیں حاسدوں کی جانب سے شروع ہوتی ہیں، کم فہم انہیں سچ مان لیتے ہیں، اور کم عقل انہیں پھیلادیتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!
💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 retweeted
🥀 ALLAH SWT is saying that when we engage in His Zikr then so does He.Our life eill bhw surrounded by blessings nd Peace 🕊️























