Pinned Tweet
کوکا (Qoukka) دنیا کا
سب سےخوش رہنے والاجانورھے
لیکن دنیا کاسب سے
بے وقوف جانور بھی جانا جاتا
یہ ہر وقت دوستانہ رویے کی وجہ سے لومڑیوں اور سانپوں کے پاس جا کر
ان سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے
جو اسے کھا جاتے
اس بے وقوفی کی وجہ سے
زندگی میں محبتیں ضرور بانٹیں
لیکن کوکا ہرگز نہ بنیں
عقیدت آبگینوں کیطرح
آنکھوں میں رہتی ہے
خوشبوکیصورت
سانس لیتی ھے
بہت خاموش لمحوں میں
یہ اکثرگنگناتی ہے
کہکشاں میں جھلملاتی ہے
نشاط جستجو بنکر
کبھی رقص کرتی
لفظوں کےگھنےجنگل سے
دلکش پھول چنتی ھے
اجالاپھیلنےسےذراپہلے
دہلیزپرخاموش سی دستک
عقیدت کےمعطر پھول رکھکر
لوٹ آتی ھے
شام بخیر
" چنگ چی والا خیر منگدا "
چاہت فتح علی خان کی نئی چول
😂😂😂
@MalikTajammal5
@usman15163173
@humayun_rizvi
ہر ایک شخص کے غم کو سمیٹنے والا
سمیٹتے ہوئے اکثر بکھر بھی جاتا ہے
جنوں میں یار کو جیون کا نشّہ مت کہو
نشے کا کیا ہے نشہ تو اتر بھی جاتا ہے
@MalikTajammal5
@usman15163173
@humayun_rizvi
ڈوبتا سورج عکاس ہے۔۔۔۔۔
ڈھلتی عمر کا ،
گزرتے وقت کا ،
بدلتے زمانے کا ،
امیدوں کے ٹوٹنے کا ،
جذبوں کے بے جان ہونے کا
اورسفرِ زندگی کے اختتام کا ۔
اپنا اپنا محاسبہ کیجیے قبل اس کے کہ آپ کی زندگی کا سورج ڈوب جائے ۔
کیونکہ یہ زندگی بہت مختصر ہے
🧡
شام بخیر 🌺 ☕
آپ کبھی بھی اُس شخص کو نہیں بھولیں گے جس نے آپ کو غم کے درمیان خوشی محسوس کرائی
آپ کبھی بھی اُس شخص کونہیں بھولیں گے جس نے آپ کو آپ کی کمزوری کے درمیان یہ بتایا کہ آپ کتنےمضبوط ہیں
آخرکار، آپ کبھی بھی اُس شخص کونہیں بھولیں گےجس نےآپکو یہ محسوس کرایا کہ آپ عام نہیں ہو
شام بخیر☕
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے
کہ
جس نےنماز کی حفاظت و پابندی کی
تووہ اس شخص کےلیےروز قیامت نوردلیل اورنجات ہوگی
اور جس نےاسکی حفاظت وپابندی نہ کی تو
روز قیامت اسکےلیے
نور دلیل اورنجات نہیں ہوگی اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کےساتھ ہوگا
السلام علیکم
صبح بخیر
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے
کہ
جس نےنماز کی حفاظت و پابندی کی
تووہ اس شخص کےلیےروز قیامت نوردلیل اورنجات ہوگی
اور جس نےاسکی حفاظت وپابندی نہ کی تو
روز قیامت اسکےلیے
نور دلیل اورنجات نہیں ہوگی اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کےساتھ ہوگا
یہ اکیلے پن کی اداسیاں
یہ فراق لمحے عذاب سے
کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں
تیری چاہتوں کے سحاب سے
میں ہوں تجھ کو جاں سے عزیزتر
میں یہ کیسے مان لوں اجنبی
تیری بات لگتی ھے وہم سی
تیرے لفظ لگتے ہیں خواب سے
یہ جو میرا رنگ و روپ ھے
یونہی بے سبب نہیں ھے دوستو
میرے خوشبوؤں سے ہیں سلسلے
👇
نہ کہا تھا اے رفو گر
ترے ٹانکے ہوں گے ڈھیلے
نہ سیا گیا نہ آخر، دلِ چاکِ بے قراراں
ہوئی عید، سب نے پہنے
طرب و خوشی کے جامے
نہ ہوا کہ ہم بھی بدلیں
یہ لباسِ سوگواراں
السلام علیکم
صبح نسیم سحر مبارک
عید الفطرکی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول و منظور فرمائیں
ہمارے والدین کے صغیرہ و کبیرہ گناہ فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں
ہماری تمام دینی و دنیاوی مشکلات کو خوشیوں میں تبدیل فرمائیں
آمین
طیب احساس ہی زندگی ھے retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح نسیم سحر مبارک 🕋
وَاعْفُ عَنَّا
وَاغْفِرْ لَنَا
وَارْحَمْنَا
انْتَ مَوْلَانَا
(اے ہمارے رب ) ہمیں معاف کر
دے، اور ہمیں بخش دے
اور ہم پر رحم کر
تو ہی ہمارا کارساز ( مالک، مولا) ہے
سورة البقره ایت نمبر ٢٨٦
























