Khalid Mahmood (@khalid6056) header
Khalid Mahmood (@khalid6056) profile picture

Allah is the greatest ✨

Sahiwal, Pakistan
Joined March 2017
Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)Photo by Khalid Mahmood (@khalid6056)
کل سے جس طرح افغانی، انڈینز اور یوتھیے اس مجاہد پر بھونک رھے ہیں ہمارا فرض بھی بنتا ھے کہ اس بہادر انسان کو خراج تحسین پیش کریں۔ کوئی ایک لفظ ضرور لکھیں❤️👇
722
620
75
3,160
31,120
اپنے والد کو کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں ؟ صحافی مہدی حسن ♦️ میں اپنے والد کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب ٹیریان کو تسلیم کریں۔ کیونکہ وہ بچپن سے ہماری ساتھ رہ رہی ہیں۔ جب ہم کوئی انٹرویو دیتے ہیں تو وہ کہتی ہے ٹیریان کیوں نہیں؟ 👈 عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ٹیریان کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا @mehdirhasan @Kasim_Khan_1999 @Jemima_Khan @PTIofficial @Aleema_KhanPK
220
830
43
1,667
123,120
یہی اصل اور نسلی پاکستانی بلوچ ہیں جو ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔ یہ بلوچ وہ ہیں جو نام نہاد انسانی حقوق کے شور اور بیرونی ایجنڈوں کے باوجود ریاست پاکستان کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنتے۔ یہ واضح پیغام مودی کے ایجنٹس اور ان کے سہولت کاروں کے لیے ہے کہ بلوچ عوام پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے وطن کے ساتھ ہیں اور کسی بھی فتنہ انگیزی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
20
10
3
48
2,515
ہمیں بھی یاد کرلینا جب گلشن میں بہار آئے
129
1,121
36
5,774
69,910
Khalid Mahmood retweeted
سلام چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ❤️ وہ اکیلا تھا جو آئین کی حفاظت کے لئے ڈٹ کے کھڑا رہا ۔ اگر ان کے علاوہ کوئی اور چیف جسٹس ہوتا تو وہ اب تک اس آئینی پراسس پر سوموٹونوٹس لئے چکا ہوتا اور سٹے جاری کر چکا ہوتا ❤️ تاریخ ایسے بہادر جج کو ہمیشہ یاد رکھے گی
46
587
13
1,859
21,675
الحمدوللہ 26آئینی ترمیم سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے پاس ھو کر آئین کا حصہ بن گئی۔ 24کروڑ عوام کے ووٹوں سے منتخب پارلیمنٹ کو اپنا آئینی مقام حاصل ھو گیا۔ ووٹ کی عزت بحال ھوئی ۔ قبضہ مخالفانہ واگزار ھو گیا۔ ادارے اپنی آئینی حدود کے پابند ھوئے۔ جمہوریت کو لا حق خطرات ٹل گئے۔ اللہ پاکستان میں جمہوریت کو محفوظ رکھے ھمیں توفیق عطا فرمائے کہ ھمُ آئین کی پابندی کریں۔ پاکستان زندہ باد
1,719
965
149
3,717
239,447
ستمبر 2023 پٹرول لیٹر 330 روپیہ ستمبر 2024 پٹرول لیٹر 249 روپیہ ستمبر 2023 آٹا فی کلو 160 روپیہ ستمبر 2024 آٹا فی کلو 80روپیہ – at Mardan, Pakistan
43
358
8
760
18,781
آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
119
1,242
26
2,356
73,119
پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری 💐🎊 اور شخصیت پرستو کے لئے ایک اور بری خبر 🚨 پیٹرول کی قیمت میں دس جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کمی۔ پاکستان میں مہنگائی روزانہ کم ہو رہی ہے اسی لئے یہ گروہ اب امن و سکون برداشت نہیں کر پا رہا
57
250
5
791
31,392
ملکی ترقی کیلئے سب کو ایک مرتبہ پھر سے اکٹھا ہونا ہے!
39
117
4
556
10,663
The Parliament is Supreme!
115
146
11
810
18,644
Khalid Mahmood retweeted
دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا 😍🥰
228
183
24
1,100
28,423
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی ہے۔
6
10
164
Khalid Mahmood retweeted
"I owe my success today to the Danish School, as my parents couldn’t afford my education." #AskShehbaz
12
135
5
314
10,157
Khalid Mahmood retweeted
قوم دیکھ رہی ہے کہ #ٹرک_نکل_کر_بھاگا لیکن اب صرف استعفیٰ کافی نہیں , اثاثوں کی چھان بین سیاستدان کی طرح جج صاحب اور انکی آل اولا سب کی ہونی چاہیے
30
290
7
647
15,818
Khalid Mahmood retweeted
اس کو دہشت گردی ہی کہتے ہیں۔ #نو_مئی_معافی_نہیں
1
74
میاں نواز شریف کی تا حیات نااہلی ختم مبارکباد دینے سے زیادہ اس انصاف کے قاتل پر لعنت بھیجنا نہ بھولیں
300
587
51
2,448
41,652
Khalid Mahmood retweeted
#BusinessMirror by #MinuteMirror Daily Minute Mirror - Jan 07, 2024 Pakistan's fast growing #independent and #impartial media house believes in the balance of expression. @MinuteMirrorpk minutemirror.com.pk
1
54
40
12,835