From Toba Tek Singh and working for community development and poverty graduation. More power to the organised rural men and women! #NUFC

Pakistan
Joined November 2016
Khaleel Tetlay retweeted
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
1
109
2
217
6,803
Khaleel Tetlay retweeted
Even our mad animals rape these rare bird .Save them . @ArifRetd #Cholistan – at Rawalpindi, Pakistan
بھکڑ چولستان کا نایاب پرندہ🕊️ کبھی پاکستان اور ہندوستان کے صحراؤں اور میدانوں میں عام نظر آنے والا بھکڑ (گریٹ انڈین بسٹرڈ) آج پوری دنیا کے جنگلوں میں دو سو سے بھی کم رہ گیا ہے۔ چولستان میں صرف 30 سے 35 بچے ہیں۔ اسے کسی آفت نے نہیں انسان کی بے رحمی نے اس حال تک پہنچایا ہے۔ نیچے والی تصویر دیکھیے۔ گاڑی کے بونٹ پر بے زبان پرندوں کا ڈھیر لگا ہے اور ساتھ فخر سے تصویر بنوائی جا رہی ہے۔ اسلام نے شکار کو رزق اور ضرورت کی حد تک حلال ٹھہرایا نسلیں مٹانے کی اجازت نہیں دی۔ اگر یہ نسل کشی نہ رکی تو آنے والے دنوں میں ہر پرندہ بھکڑ کی طرح نایاب ہو جائے گا اور ہماری اگلی نسل انہیں صرف کتابوں اور تصویروں میں دیکھے گی۔ میں ایک معالج کی حیثیت سے کہتا ہوں کہ فطرت کا نظام (ecosystem) ٹوٹا تو انسان کی صحت اور بقا بھی محفوظ نہیں رہے گی۔ شکار نہیں تحفظ کیجیے۔ پرندے بچائیں، اپنا کل بچائیں۔
1
1
13
People of KP messaging BS sahiba non-stop 24/7
More than a week has passed, and there is still no official confirmation of the whereabouts of the elected Chief Minister and Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly. The people of KP deserve answers, not silence. Their elected representatives have simply disappeared from public view.
2
36
political statement.
Pakistan’s Elite remains hostage to the ‘Dikhawa’ (for appearances sake) Culture, with showing off pomp & splendour becoming more convenient as a sense of entitlement especially when it’s at taxpayers expense!
29
Khaleel Tetlay retweeted
کیا ہم غلام ہیں ؟؟؟؟
6
13
50
954
Khaleel Tetlay retweeted
PPP Chairmsn Bilawal Bhutto Zardari said that following the withdrawal of foreign forces and the arrival of the new regime in Kabul, the government of the time invited terrorists based in Afghanistan to settle in Swat and the former tribal areas, while imprisoned terrorists were also released from jails. "Pakistan is suffering the consequences of those wrong decisions today, and we have once again arrived at a point where certain forces want to pull down Pakistan's flag in Swat. Once again we are fighting terrorists across the country; incidents of terrorism are taking place from Khyber to Khuzdar." Chairman Bilawal Bhutto Zardari paid tribute to Pakistan's brave armed forces and police for standing firm against terrorism, saying that both security personnel and the public are being targeted. He said that the chief minister of the province that was experiencing the most terrorist incidents went before the public and pledged, even swore an oath, that he would not fight the terrorists. "The CM of Pakhtunkhwa was a coward. If the CM of Pakhtunkhwa was not ready to defend his own land, if he was not ready to confront these terrorists, then the Pakistan Peoples Party is ready to confront them, and that is why we supported the government in this decision."
2
5
1
15
893
Hai Rafiya, ainnu horr ko laffz naee millaya cee: گھڑی
غصہ نہ کریں میری معروضات پر ہمدردانہ غور کریں۔ مقتدرہ اپنی بدنصیبی سمجھے کہ اس کے پاس پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس موجود ہی نہیں ہے۔ نظام کے انہدام (collapse) کا رونا رونے والوں کو بتانا ہے کہ وطن عزیز پر تنی قیامت کی اس گھڑی میں نظام کو مارو گولی، ریاست بچانے کی فکر کرو۔ وطن کی فکر کر ناداں، مملکت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے۔ دو رائے نہیں کہ جمہوریآئینی، پارلیمانی، عدالتی نظام یقیناً کھنڈر بن چکا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کھنڈر بنایا کس نے؟ گستاخی معاف، یہ انہدام آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کا مرہونِ منت ہی تو ہے۔ قائداعظم کا پاکستان قصۂ پارینہ بننے کو ہے۔ بلوچستان مسلسل جل رہا ہے، دہائیوں سے سلگ رہا تھا، آج آسمان کو چھوتے الاؤ میں ہے۔ کشمیر میں پہلی دفعہ پاکستان کے خلاف احتجاج اور پاکستان سے چھٹکارے کے حق میں نعرے بلند ہو رہے ہیں۔ چند سال پہلے گلگت بلتستان سے بھی پاکستان کے خلاف ایک ٹریلر چل چکا ہے۔ سندھ سے کوئی قومی منصوبہ پاس کروانا اب آپ لوگوں کے لیے جوئے شیر لانا ہے، پکی ناں ہی سمجھیں۔ زرداری اور بلاول نظامِ ریاست چلانے والوں کی کمزوریوں سے آگاہ ہیں۔ ان کا فائدہ اٹھا کر نظام کے گھس بیٹھیوں کے سندھ میں گھسنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اب جبکہ خیبر پختونخوا فتح کر لیا ہے، ساری زمین قبضے میں ہے، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام، 99 فیصد، ریاست کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ پنجاب کے اندر آپ جناب لوگوں کی قدرومنزلت بھی اُترائی کے آخری زینے پر ہے۔ تیرا بنے گا کیا؟ مجھے اس کی فکر ہےنہ پروا، مجھے اپنے وطن کی فکر گھائل کر رہی ہے۔ جو کوئی بھی ہے، جو نظامِ ریاست چلا رہا ہے، اُس کے گوش گزار کرنا ہے کہ پاکستان عدم استحکام کے آخری درجے کو چھو چکا ہے اور اب disintegration کی طرف سرک رہا ہے۔ نظام کھنڈر بن چکا ہے، بحال کیسے ہو گا ۔ خدا کے واسطے! پاکستان کو Unity, Faith, Discipline کی آڑ میں اپنی ذاتی ترقیاں حاصل کرنے کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ التجا ہے کہ پاکستان کو اپنی نوکری پر ترجیح دیں۔ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے۔ نظام کو منہدم کرنے والے ذمہ داران سے درخواست ! پاکستان کھلونا نہیں ہے آپ کے ذاتی غصے، عناد اور ego کی تسکین کے لیے استعمال میں رہے۔ سانحہ 1971 آپ کے غصے اور عناد کی نذر چڑھا تھا۔ اگر آپ 25 کروڑ عوام الناس سے مخلص ہیں تو مملکت آپ کی ترجیح ہوتی، تو جو ملکی حالات جس نہج پر ہیں، مملکت آپنی ترجیح بنایں۔ قومی قیادت کھڈے لائن یا اپنے اپنے مفادات میں اپ لوگوں کی تابعداری میں ہے۔نواز شریف مایوس اور لاتعلق ، داتھی نوکری پیشہ اختیار کر چکے ہیں۔ بلاول کے پاس زرداری صاحب کااسکرپٹ ہے، صوبۂ سندھ کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ سندھ میں داخلے پر پابندی کے بعداب آپ لوگوں کو خیبر پختونخوا کی دلدل میں اہتمام کے ساتھ دھکیل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو آپ لوگ پچھلی تین دہائیوں سے دوسری سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں توہین کا نشانہ بنوا کر مولانا کی قومی سیاست کو کمزور کر چکے ہو۔ جماعتِ اسلامی کنفیوزڈ ہے۔ عمران خان کو آپ لوگوں کی طرح اپنی ذات سے عشق ہے،وہ اپنی ذات کے حصار میں بند کہ اس کی تربیت ہی یہی رہی ہےکہ عمران خان کی ذات، مملکت، نظریے، ہر چیز پر مقدم ہے۔ وہ اپنی ذات کے سحر سے نکلے گا، ناممکن ہے کیونکہ اب وہ مقبولیت کے جس مقام پر ہے ایسی مقبولیت فکشن اور ناولوں میں جبکہ تاریخ کی کتابوں میں صدیوں زندہ رکھتی ہے ۔ ذہنی طور پر وہ آپ لوگوں سے زیادہ مضبوط ہے، لڑ کر مر جائے گا، ذہنی طور پر نہیں ٹوٹے گا۔ آپ لوگوں کا عمران خان پر غصہ بجا، مگر آپ پاکستان کی خاطر اپنا غصہ تھوک پائیں گے، بظاہر ناممکن ہے، کیوں کہ آپ لوگ بھی اپنی ego اور عناد کے حصار میں ہیں۔ عمران خان اپنی سیاسی مقبولیت کے عروج پر ہے، مقبولیت ساتویں آسمان پر ہے۔ ماننے میں شرم و حیا مانع نہ ہو تو وطنی تاریخ میں پہلا پاکستانی جو بلوچستان، سندھ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے گاؤں گاؤں، قریہ قریہ، پہاڑوں، گھاٹیوں، صحراؤں اور کچے کی دلدلوں میں بدرجۂ اتم موجود ہے، غیر معمولی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ہوئے ہے۔ مان لیں؛ عمران خان کی مقبولیت آپ لوگوں کی محنتِ شاقہ اور کوششوں نتیجہ ہے۔ اب فرسٹریٹ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ لوگ عمران خان کے مرجعِ خلائق ہونے اور غیر معمولی مقبولیت کے مقام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، بہتر ہے کہ پاکستان کے حق میں عمران خان مقبولیت کے استعمال کی ترکیب بنائیں ۔ مملکت بچانے کا واحد راستہ عمران خان کو آن بورڈ کرنا اورایک قومی حکومت بنانا ہے۔ اگر قومی حکومت نہ بنی تو مملکت کو بچانا مشکل، خوابِ خیالی ہی رہنی ہے۔ باقی؛ قومی مایوسی بہت جلد ہم آپ سب کے گلے دبوچنے کو ہیں، اور پھر داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں۔ میری آسودگی اتنی پہلی دفعہ ”ہماں یاراں دوزخ“۔
1
33
Khaleel Tetlay retweeted
لوگوں سے فخریہ سنا کہ مچھلی پکڑنے کے لیے ندی میں کرنٹ چھوڑ دیتے تھے💔
نیٹنگ اور نہائت سستے داموں ان مہمان پرندوں کو بیچا جاتا ہے پکڑ کر آئیے مہمانوں کے گھر میں انکو غیر قانونی مجرمانہ قتل عام سے بچانے کی کوشش میں آواز اٹھائیے ری پوسٹ کیجیے چشمہ جھیلیں جو اسوقت عالمی قتل گاہ بن چکی ہیں محکمہ وائلڈ لائف اور پنجاب حکومت کی توجہ درکار
2
2
5
197
Khaleel Tetlay retweeted
یہ ابلیس کی آخری نشانی اچکزئی ڈیورنڈ لائن نہیں مانتا لیکن یہ افغانستان سے جڑی بھارت چین اور دیگر تمام لائن کو مانتا ہے کیونکہ وہ لائن اس کی والدہ نے اپنے ہاتھوں سے کھینچی ہے ڈیورنڈ انگریزوں نے کھینچی ہے #CrushTTPTIapologists
9
118
2
367
3,919
English Funfair Gala, District Kashmore Government Girls High School Guddu, District #Kashmore, organized an #EnglishFunfair Gala to promote students’ communication skills, creativity, and confidence. The event marked a significant milestone for the district, with an English seminar held for the first time in its history. The announcement of four academic houses—English, Science, Mathematics, and Language—highlighted a commitment to encouraging teamwork, healthy competition, and academic excellence. Students and teachers enthusiastically participated in various activities, making the gala a vibrant celebration of learning, creativity, and talent. #SELD #SindhEducation #GovernmentOfSindh #SindhSchoolsReimagined #EducationForAll #EnglishFunfairGala #EnglishLanguageLearning @sardarshah1 @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @MinisterEduGos
5
5
12
258
Khaleel Tetlay retweeted
نہ صاف چلی نہ شفاف چلی میں پچیس سال تحریکِ انصاف میں رہی۔ ان پچیس سالوں میں ایک بار بھی پارٹی فنڈز کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ۔ فوزیہ قصوری یکے از بانی ممبرانِ تحریک انصاف
4
14
1
61
1,228
Khaleel Tetlay retweeted
Saudi Arabia is hosting a real state exhibition in Pakistan to attract investors to buy property in Makkah | Madinah | Riyadh | Jeddah 🇸🇦 🇵🇰 Is being held under the patronage of the Saudi–Pakistan Business Council, Lahore, bringing together leading Saudi real estate developers to showcase exclusive property ownership and investment opportunities across the Kingdom. 📅 Date: October 21–23, 2026 📍 Venue: Lake City, Lahore, Pakistan ⏳ Duration: 3 Days
2
14
1
85
3,321
Khaleel Tetlay retweeted
A cleanliness drive has been initiated across the province along with an anti encroachment drive. The shambles that the previous set up left , have started to be tackled. Upwards and onwards
61
34
10
219
5,230
Bhai bhai
Replying to @realikramnasim1
آپ لوگوں کا بنتا ہے اپنے بھائیوں پی۔ٹی۔آئی کے ساتھ کھڑا ہونا
28
Bhai bhai
Replying to @realikramnasim1
بلکل لڑو تمہیں کس نے روکا مگر پی ٹی آئی والے تم سے زیادہ سیانے ھیں وہ کبھی بھی ھارے ھوئے گھوڑے پر سوار ھونا پسند نہیں کریں گے جسے انکا قائد کچھ اسطرح سے یاد کرتا ھو
43
Kaya din watched
Replying to @realikramnasim1
اسی جمہوریت کی جنگ مولانا صاحب نے بھی اپنے بھائی عمران نیازی کے ساتھ مشرف کی چھتری تلے مل کر لڑی تھی۔۔ اب بھی کوئی قباحت نہیں۔۔
1
3
54
Fitnay aajaatay hainG!!!
فتنے کا سر ہم انشاللہ کچل چکے ہیں۔ میں پیغام دینا چاہتا ہوں پھر کبھی انکی حکومت نہیں آئے گی۔ فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو پیغام #CrushTTPTIapologists
59
Khaleel Tetlay retweeted
حکومت کو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے سے پہلے ہماری لاشوں پر سے گزرنا پڑے گا ہم آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔۔ یہ بڑھک باز کہاں ہیں آج؟ #CrushTTPTIapologists
9
57
186
2,051
Khaleel Tetlay retweeted
اس رنگ باز سے پاکستان کے قرضوں کو ختم کروانے کی ہی دعا کروا کر دیکھ لیں 🤷‍♂️
145
89
34
427
20,605