Ekram arif (@iuarif93) header
Ekram arif (@iuarif93) profile picture

✍️مزدور جو 🏡 سے دور نان شبینہ کماتا ہے۔ سیاحت اور 📖📚 سے سکون پاتاہے۔محبت سے ❤️ اور نفرت سے 💔کرتاہے۔

Joined February 2013
Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)Photo by Ekram arif (@iuarif93)
زندگی بہت خوبصورت ہے۔
5
School management isn't the only party at fault—the Public Schools Regulatory Authority must also be charged & held accountable. We need an immediate, independent, and comprehensive audit of the Regulator to ensure this never happens again. #Peshawar, #خیبرپختونخواہ_بدل_رہا_ہے
66
باٹا شوز(چکدرہ برانچ)سے خریداری کی،انہوں نے بل میں لوگو لگے ہوئے دو شاپرز کے 60 روپے بھی شامل کر لیے۔عرض کیا'صارف عدالت نے اس عمل پر کھاڈی برانڈ کو جرمانہ کیا ہے'،جواب دیاگیا'ہم صارف عدالت کو نہیں جانتے'۔ کیا اپنی اشتہاری شاپرز کی قیمت صارف سے وصول کرنا درست ہے؟ @BataPakistanLtd
1
1
1
60
منتقم مزاجی اور بد تدبیری کا مقابلہ جاری یے۔بااختیار کو زیادہ فراخ دل ہونا چاہیے۔ چند لفظوں پر لوگوں کے زندگیوں کو اجیرن بنانا مردانگی نہیں۔ محبت بکھیر دو خوشبوؤں کو سونگھ لو اور الفت میں کھو جاؤ
12
ویسے کوئ بتا سکتا ہے کہ وزیراعظم ملک واپس لوٹے ہیں؟ کیونکہ پیٹرولیم لیوی بھتہ تو ہنوز وصول کیا جارہا ہے۔ #Oilprices
14
ان تمام اساتذہ کا شکریہ جنہوں نے فقط کتاب نہیں پڑھائی بلکہ شعور، کردار اور شخصیت کو سنوارنے میں رہنمائی فرمائی۔ #عرفیات #اساتذہ #احترام #teachersday #5thOctober
1
11
AUSTERITY Plan Dead: Govt squanders Rs 9.6 BILLION to buy 45 LUXURY bullet-proof limousines (BMW & MERCEDES) ostensibly for SCO Summit in Pakistan in 2027, when SCO has only 10 members! 45 cars bought for 9 visiting foreign leaders (including India)? Who is Govt trying to fool?
120
913
64
1,833
52,053
Great honour for Pakistan. The person who was forced to resign from the job of chairman NADRA in 2023 named among 50 global leaders of Digital Public Infrastructure (DPI) after earlier being recognised among 25 leading digital government and identity experts. @ReplyTariq wenewsenglish.com/pakistans-…
231
1,545
75
5,858
339,034
No mercy for terrorists. #Pakistan. #KPPolice
Major terrorist plot foiled in Peshawar. On credible intel about 3 suicide bombers, CTD carried out an IBO in Garhi Sherdad, Warsak Road. In exchange of fire, 1 CTD jawan embraced martyrdom, 3 injured. In retaliatory action, 1 terrorist killed.
1
38
Ekram arif retweeted
BREAKING:📷 Italian Prime Minister Giorgia Meloni: “I am a woman and also a mother. I cannot stand with someone who kills innocent children.” The brave woman continued to walk around wearing a Palestinian flag around her neck in front of Netanyahu.
Readers added context they thought people might want to know
AI generated. Yapay zekâ ürünü. x.com/malumatfurusor…
715
2,704
163
10,605
449,024
Taliabn misbehaved Turkish intel chief and Pak resuming bombing. According to a source within Kandahar , Taliban Ministers in Kabul told Türkiye’s intelligence chief that the issues he wanted to discuss could only be addressed in Kandahar and that beyond our kabul based leadership authority. Turkish intel chief was invited to Kandahar, but according to the same source, the Taliban chief perhaps last minute said: “ they are Western, Don’t bring them to my office.” At the last minute, the Kandahar authorities arranged a meeting with Mullah Shahreen Kandhar governor in the Mullah Omar Mosque—an unusually undiplomatic setting for such a senior foreign official. The Turkish intelligence chief reportedly later told Pakistan that expecting “sensible behaviour” from the Taliban means “fooling Ourselves.” If accurate, this episode helps explain the growing frustration behind Pakistan’s return to military pressure—but bombing Afghanistan is no substitute for diplomacy, border management and addressing the roots of militancy.
137
298
99
1,413
361,421
وزن، ساخت،قیمت اور کام ایک البتہ رنگ الگ الگ۔ اسی طرح اولاد آدم میں بھی زبان، رنگ اور علاقے کی تفریق باعث نفرت نہیں۔ لہذا محبت بانٹیں اور نفرت سے انکار کیجئے۔ #محبت، #Humanity
14
خدا سے مانگتے رہنا ہی دراصل مانگنا ہے۔ اے خدا تو ہی ہمارا مددگار بن فقط تو ہی مشکل کشا ہے۔ #دعا #مدد, #امید، #یقین
25
کبھی محبتوں کا احترام بھی ہوگا کبھی تو نفرتوں کا انجام بھی ہوگا بہار ہوگا پھولوں کا بھی راج ہوگا کبھی تو خزاں کا اختتام بھی ہوگا #عارف #عرفیات #امید
20
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا
12
جب سیاست ہو ہی نہیں رہی، جب معیشت قابل ذکر ہی نہ ہو اور جب صحافت پابند سلاسل ہو تو شاہ کی مدح سرائی سے بہتر ہے انسان فطرت کی رعنائیوں سے لطف اندوز ہو۔
2
14
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
8
Life is beautiful. Nature is awesome. Morning is matchless walk is Energizer. #Nature, #Walk #Morningvibes
26
مصنوعی ذہانت کے کارنامے ابھی نئے نئے ہیں۔اگے کیا ہوگا
آخر یہ عرب کی حسینہ ہے کون، مجھے تو پریشان کر دیا 💥
12
پختونخوا کے لوگ مذہبی انتہا پسند ہیں؟کوئ دلیل؟باچا خان، خوشحال خان، رحمان بابا میں سے کونسا مذہبی انتہا پسند تھا؟پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں خواتین ڈرائیونگ کرتی ہیں، بچیوں کے اسکولز آباد ہیں۔ملکی اداروں میں پختون خواتین بر سر روزگار ہیں اور سب پاکستانی ہیں۔
پنجابی خیبر پختونخواہ اور افغانستان کے حالات سے سبق لیں اور خود کو مذھبی انتہا پسندوں سے اور دور کریں، مذھبی شدت پسند صرف نفرت بیچتے ہیں ہمیں پنجابی زبان، ثقافت اور رنگ سے جڑنے کی کوشش شروع کرنی ہو گی اور پنجاب کی عظیم تاریخ کو Revive کرنا ہو گا، مذھبی شدت پسندوں سے نفرت کرو پنجاب اور پنجابی ثقافت سے محبت کرو!!
7