F a i s a l B u t t (@irrevocable005) header
F a i s a l B u t t (@irrevocable005) profile picture

Keep inspiring me or else Brace for impact! . . . . . . . that's it. https://xitter.cf/t.co/cCxrwV94FY

Sialkot, Pakistan
Joined June 2016
Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)
"جس نے سات آسمان اُوپر تلے پیدا کئے۔ تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے۔ اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔ "سورۃ الملک" 💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴
7
11
55
F a i s a l B u t t retweeted
🚨 Saudi Arabia is encouraging companies to hire more Pakistani Nationals, currently there are more than 2.6 Million Pakistani workers in the kingdom
7
59
4
641
18,817
F a i s a l B u t t retweeted
چائنا نے دس دس لاکھ روپے کی الیکٹرک گاڑیوں سے پاکستان بھر دینا ہے ۔ آنے والے دنوں میں پیٹرول والی گاڑیاں روڈز سے غائب ہوجائیں گی
64
38
11
800
121,602
F a i s a l B u t t retweeted
A Major Milestone in Cardiac Care! A state-of-the-art Cardiac Catheterization Laboratory (Cath Lab) has been completed and made fully operational in record time. Alhamdolillah, the first Coronary Angiogram and Angioplasty have been successfully performed! Our first patient, Muhammad Siddique, 65 years old, a resident of Sheikhupura, presented with an Inferior Wall Myocardial Infarction (Heart Attack) complicated by Complete Heart Block. An emergency Coronary Angiography was performed, followed by successful Percutaneous Coronary Intervention (PCI) with stenting of the Right Coronary Artery (RCA). Alhamdolillah, the patient is now recovering well. This is more than just the launch of a new facility; it is a significant step forward in bringing advanced cardiac care closer to our people. Patients even from Sheikhupura and surrounding areas will no longer need to travel all the way to Lahore for life-saving cardiac procedures. Timely, state-of-the-art cardiac treatment is now accessible closer to home. A proud achievement, a major milestone, and a big change for the people of Punjab.
168
851
33
2,152
130,317
F a i s a l B u t t retweeted
Replying to @Aadiiroy2
کوئی ایک تو
2
9
33
6,537
✍️ یہ کوئی مولوی نہیں نہ کسی یونیورسٹی کا پروفیسر ہے نہ یہ جمھوریت کے سائے میں پیسنے والا مزدور انسان ہیں،
4
145
2
346
4,730
F a i s a l B u t t retweeted
Back in 2011, Umera Ahmed called Aks an appetizer before the seven course meal that was Dar-e-Nijaat. @UmeraAhmedOffic u really served a seven course meal 👏 The expectations were high, but this??? 😭 #darenijaat
8
10
2
155
20,312
F a i s a l B u t t retweeted
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی معاہدہ ہو گیا تھا اثاثے واپس مل رہے تھے پھر چلتی سائیکل میں پاسداران نے فساد کر کے قطر اور سعودی جہازوں پر حملے کروا کر جنگ شروع کروا دی تھی آج اسلام آباد میمورنڈم پھر یاد آ گیا ہے پھسے پیسے واپس اور دو دن میں معاملہ حل تک آ گیا ہے
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے پر بڑی پیش رفت ایران کے لئے تیل “ پیٹروکیمیکل کی برآمدات پر پابندیاں ختم ناکہ بندی اُٹھا لی گئی کچھ منجمد اثاثے جاری کر دئیے گے ۔ عباس آراقچی ایرانی وفد مذاکرات بغیر چلا گیا ہے ۔ صدیق جان پستی 🤡
10
145
2
542
17,741
F a i s a l B u t t retweeted
Darenijaat ft. Public reaction. #DarENijaat
14
132
22
920
52,738
F a i s a l B u t t retweeted
لوگ سوچتے ہونگے کہ اس لڑکی کو شوہر وہ دو معصوم بچوں سمیت کیوں ذبح کیا گیا ؟؟ تو اسکا جواب یہ ہے کہ جس غیرت مند ؤ بہادر باپ اور بھائی نے اپنی اس بیٹی/بہن کو اسکی مرضی کے خلاف فروخت کر کے ان دس پندرہ لاکھ روپے سے عیاشیاں کرنے کے خواب دیکھے تھے وو بیغرت باپ یا بھائی یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے کے انکی بہن بیٹی اپنی مرضی سے نکاح کر لیں اور بدلے میں ان بیغیرتوں کو کچھہ نہ ملے 🤨 جعلی پانچ ہزار سالہ تاریخ نام نہاد غیرت خود ساختہ بہادری ،
دنیا کی ظالم ترین مخلوق ہمارے پشتون ہے ، ہمیں ہمارے آباؤ اجداد نے ایسے نام نہاد 5000 ہزار سالہ تاریخ+ غیرت اور بہادری کے خول میں بند کر رکھا ہے کے ہم کوشش کر کے بھی اس خول سے اگلے 5000 ہزار سال تک نہیں نکل سکتے اور اسی جہالت نے ہماری آدھی پشتون نسل ہمارے اپنے ہی پشتونوں کے ہاتھوں ختم کر دی ہے ،، اللہ تعالیٰ دے زمونگ پختانو لہ ہدایت وکی 😔
48
294
8
999
65,921
F a i s a l B u t t retweeted
Dar e Nijaat and its global appeal
37
2
201
12,882
F a i s a l B u t t retweeted
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، - رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا ، اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے ، اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔ - (ابن ماجہ : 1673)
1
1
8
217
بہار شریعت کے فضائل vs اللہ کی قرآن میں کھلی باتیں ۔۔۔
قیصر احمد راجہ صاحب! فلسطینی بچے مر رہے ہیں، بھوک سے تڑپ رہے ہیں، اور آپ جذباتی تقریروں کے بجائے کوئی عملی حل دینے والے کو ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ساتھ کھڑا کر رہے ہیں؟ میرا حل تو یہ ہے کہ پہلے جانیں بچائی جائیں، عرب ممالک محفوظ پناہ دیں، پھر اپنے وطن اور حقوق کی جنگ جاری رکھی جائے۔ آپ کا حل کیا ہے؟ وہیں بم کھاتے رہیں اور آپ جیسے مسیحاؤں کا انتظار کریں کہ آپاپنےگینگ کاروبار سے فارغ ہو کر انہیں بچانے پہنچیں گے؟ Come on, grow up! نئی نسل آپ کی ڈرامائی سوچ اور عملی حل کے فرق کو سمجھتی ہے۔ اللہ فلسطینیوں کی حفاظت فرمائے، انہیں محفوظ پناہ دے اور ظالموں کو تباہ و برباد فرمائے۔ آمین۔
4
14
1
82
6,765
I am glad to hear that
آج سونے اور چاندی کی مارکیٹ سے 700 ارب ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹ سے 500 ارب ڈالر کا صفایا ہو گیا ہے۔ بائننس (Binance) کے ہیک کے بعد کرپٹو مارکیٹ سے 150 ارب ڈالر اڑ گئے ہیں۔ موجودہ پری مارکیٹ گراوٹ کی بنیاد پر، امریکی اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی مزید 800 ارب ڈالر ڈوب جائیں گے۔ یہ عالمی مارکیٹوں سے تقریباً 2.2 ٹریلین (2200 ارب) ڈالر کا صفایا ہو چکا ہے، اور ابھی جمعہ کا دن ختم نہیں ہوا۔
6
F a i s a l B u t t retweeted
آپ لوگ چیک کر لیجئے جب حامد میر سے ثبوت کے ساتھ اس کے فارم ہاؤس پر سوالات پوچھے اس نے میری فیملی میرئ کم عمر بیٹی پر حملہ کرنے کے لیے اس کتوڑے کو بھیجا اور حامد میر میرئ ٹیوٹ جو میری بیٹی بارے تھے اس کو قوٹ کر رہا ہے یہ ہے حامد میر کی صحافت یہ ہے اس کا گندا کردار اور اس نوکری کی تلاش میں بھٹکتے کو حامد میر نے نوکری دے دی ہے باقی اس میر کے کتوڑے کو بتاو ثبوت ہو تو انسان دیتا ہے میرے پاس ثبوت تھے تمھارے الزامات بارے میں نے پیش کر دیے اب حامد میر سے کہو ایک ارب فارم ہاؤس کے ثبوت دے مجھے گالیاں دلوانے سے داغ نہی دھلے گا
26
350
7
1,099
30,850
کوئی بھی اس بات کو نوٹ نہیں کر رھا کہ ہمارے ملک میں سارے "ساتھی" اپنے ہی "ساتھیوں" کو مارتے جا رھے ہیں ، ایک وقت ایسا آنے والا ہے کہ لوگ اپنے ساتھی بنانے سے ڈرا کریں گے کہ کہیں کل کلاں کو یہ ہمیں دھوکے سے مار (مروا) نہ ڈالیں ۔۔۔
گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کے قتل کا واقعہ، مرکزی ملزم سرفراز پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
12
F a i s a l B u t t retweeted
3
39
255
1,408
F a i s a l B u t t retweeted
📸 Never-before-released footage of Hamas’s Qassam Brigades commanders, including military chief Mohammed Deif, meeting to plan the Oct. 7, 2023 attack on Israel.
155
376
99
3,679
748,140
F a i s a l B u t t retweeted
آنریبل وزیراعلی آپ کی دعوت پر اظہارِ خیال کا موقع دینے پر شکر گزار ہوں۔ میں نے آپ کے والد اور انکل کے ساتھ بھی کام کیا ہے، مگر آج پنجاب میں عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے آپ کی کوششیں واضح نظر آ رہی ہیں۔ لاہور میں بہتری، بلڈنگ پرمیشن کے نظام میں آسانی اور پولیس کے رویے و پیشہ ورانہ صلاحیت میں مثبت تبدیلی قابلِ ذکر ہے۔ آج پولیس اہلکار بہتر تنخواہوں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں ادا کر رہے ہیں اور ضرورت کے وقت عوام کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ میاں محمد منشا چیئرمین ایم سی بی اینڈ نشاط گروپ
1
67
213
2,864
F a i s a l B u t t retweeted
تاریخ کی سب سے بڑی کرپٹو چوری،صرف20 منٹ میں بائنانس کےتقریباً 6.3ارب ڈالرزیعنی 1700ارب روپےسےزائد کےڈیجیٹل اثاثے چوری۔امریکی تحقیقاتی اداروں کاشمالی کوریا پرالزام۔تفصیلات دیکھیے
2
28
1
206
31,828
F a i s a l B u t t retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: - بیشک میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ جنت میں لطف اندوز ہو رہا تھا، (کیونکہ) اُس نے راستے کے درمیان سے ایک ایسے درخت کو کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو اذیت دیتا تھا. - مسلم 6671 (مسند احمد 12599، 13443)
3
12
388