Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22) header
Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22) profile picture

Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️ Leader Only Mohammad ( PBUH) 🤍

Lahore
Joined February 2021
Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)Photo by Sadia Rajpoot ⚡ (@__SZ22)
الحمداللہ ، سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں ، اور پھر آپ سب کا جن کے تعاون سے ان بےروزگار خاتون کی چار چھوٹی بیٹیوں کے لیے روزگار شروع کروانے میں ہم کامیاب ہوئے ، آج جب ننھی بچیوں کے لیے روزگار شروع کروایا تو دل کو ایک سکون اور اطمینان طلب تھا کہ اللہ کریم نے ہمیں ان ننھی بچیوں کے لیے وسیلہ بنایا اللہ نے چاہا تو ہم ، آپ سب کے تعاون سے ، یتیم بے سہارا بچیوں میں آسانیاں تقسیم کرتے رہیں گے انشاءاللہ
Emergency Rozgar Case 👇🏻 لاہور سے مستحق خاتون جو سموسہ پکوڑوں کی ریڑھی لگا کر چار ننھی بیٹیوں کی کفالت کر رہی تھیں کہ دو ماہ پہلے کارپوریشن والے ریڑھی اور سب سامان اٹھا کر لے گئے ہیں ۔ اب بیروزگار ہیں سب سے چھوٹی بیٹی جو تین ماہ کی اس کو دودھ پلانے کے بھی پیسے نہیں ہیں ۔ ہمسایہ میں سالن بننے کی خوشبو سے بیٹیاں حسرت سے ماں کو کہتی ہیں کہ ہمیں بھی بنا دیں ان مجبور ماں بیٹیوں کی مدد کرنے لیے سب آگے آئیں تاکہ انھیں برسر روزگار کر سکیں جس کے لیے تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار کی فوری ضرورت ہے
14
22
93
7,508
اللہ کریم ہم سب کی وہ سب پریشانیاں دور فرمائے جس کا علم میرے اللہ کے سوا کسی کو نہیں آمین
1
رسول کریم ﷺ نے صدقہ دینے کا حکم فرمایا اور مانگنے سے منع فرمایا 👇🏻
3
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا لے۔
1
5
نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں سب سے اچھا خواب وقت صحر کا ہوتا ہے
3
11
اللہ کریم ہم سب پے اپنی رحمتوں کا سایہ فرمائے
2
1
21
369
نبی کریم ﷺ نے عورت کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کی تلقین فرمائی 👇🏻
2
12
105
627
میں آج تک کسی ٹک ٹاکر کو نہیں دیکھا نا ٹک ٹاک کے حق میں ہوں لیکن مسٹر پتلو کے ساتھ جو ہوا وہ غلط ہے مسٹر پتلو عوام میں اپنی خوشیاں تقسیم کرنا چاہتا تھا 40 بچیوں کی شادی اور بائیکس تقسیم کرنا چاہتا تھا عوام لالچ میں ایک دوسرے کی جان کی دشمن بن گئی اور افراف زحمی ہوئے ایک سے دو جاں بحق بھی اس میں غلطی جاہلوں کی ہے پتلو کی نہیں اس میں پتلو کو ملزم قرار دینا غلط ہے
2
4
277
اللہ سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
2
1
33
526
نکاح میں صرف 2 دن باقی ہیں بابا جی انتہائی پریشان ہیں ابھی تک بیٹی کے نکاح پر کھانے کا انتظام نہیں ہوا سیکیورٹی گارڈ کی سیلری سے آدھا گھر کا کرایہ چلا جاتا اپنی واحد ایک بیٹی کے نکاح پر کھانا کے لیے پیسے نہیں بچا سکے احباب نکاح میں کھانے کے لیے تعاون کردیں تو کسی کی مشکل آسان کرنے پر اللہ آپ سے راضی ہو گا اور اللہ کریم آپ کی بھی مشکل آسان فرمائے گے
لاہور سے بزرگ سکیورٹی گارڈ بزرگ جن کی بیٹی کی رخصتی 4 نومبر کو طے پائی ہے ۔ محدور سی تنخواہ میں آدھا کرایہ دے دیتے ہیں اور بمشکل دو وقت کی روٹی پوری ہوتی ہے۔ جہاں ملازمت کرتے ان سے بیٹی کے نکاح پر کھانا لیے ایڈوانس مانگا لیکن انکار کر دیا گیا اب بیحد پریشان ہیں ایک ہی بیٹی ہے اور اسکے نکاح پر بھی کھانے کا انتظام نہیں کرسکے صرف 4 دن باقی ہیں لیکن ابھی تک انتظام نہیں ہو سکا ۔ ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو ان کی بہت بڑی پریشانی دور ہو جائے گی اور ڈھیروں دعائیں دیں گے
2
4
220
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کو دوران نماز جمائی آئے ، تو جس قدر ہو سکے اسے روکے ، ہا ہا نہ کرے ، یہ تو محض شیطان کی طرف سے ہے ، وہ اس پر ہنستا ہے. (صحیح البخاری: 6226)
1
13
59
610
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتا دوں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے؟ لا حول ولا قوة إلا بالله”
3
18
152
998
Sadia Rajpoot ⚡ retweeted
اگر کوئی آپ سے دل کی بات کرتا ہے،تو سمندر بنیں، اخبار نہیں
18
17
90
967
Sadia Rajpoot ⚡ retweeted
میں نے کبھی اس بندے کی ٹک ٹاک لائیو نہیں دیکھی نا ہی میں اسکا فالور ہوں لیکن جو بات صحیح ہے وہی کرنی چاہئے مسٹر پتلو نے بغیر اجازت کے کوئی قدم نہیں اٹھایا اس کا قصور صرف اتنا ہے کہ یہ غریب عوام کو اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتا تھا اس بندے کی نیت خراب نہیں تھی اس نے اعلان کئے گئے انعامات کا بندوبست کر کے رکھا تھا اس نے کسی کو دھوکہ نہیں دیا جو عوام وہاں پر اکٹھی ہوئی انہوں نے بد ترین جہالت کا مظاہرہ کیا معمولی سا بھی ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا ہمارے معاشرے میں تربیت کی بدترین کمی ہے
49
110
5
292
9,020
نصیب سے زیادہ جب مل جائے تو اکثر لوگ اسکی قدر بھول جاتے ہیں
2
1
25
532
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
19
138
2
1,260
6,059
جو شخص اللہ کے دہے ہوئے پر راضی رہے اس کے لیے نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں
7
43
347
3,528
اللہ کریم ہم سب کی وہ سب پریشانیاں دور فرمائے جس کا علم میرے اللہ کے سوا کسی کو نہیں آمین
5
7
89
934
نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں
3
36
332
1,546
بیشک والدین پر لعنت کرنے والا ملعون ہے
4
21
170
987
جب اللہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اسکی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے
1
5
46
500