
@inxafi فالو کرنے والے کو فالوبیک ضرور ملے گا اگر شک ہے تو فالوونگز اور فالورز دیکھ سکتے ہیں شکریہ
Joined November 2023
- Tweets4.3K
- Following4.6K
- Followers4.2K
- Likes2.6K
Pinned Tweet
جو بھی بندہ لائک کمنٹ اور ریپوسٹ کے بدلے لائک کمنٹ اور ریپوسٹ کر سکتا ہے وہ مجھے ڈی ایم کرکے بتا سکتا ہے لیکن میں صرف دینی، سیاسی یا کوئی اچھی پوسٹ ہی لائک کمنٹ شیئر کر سکتا ہوں
شکریہ
Insaafi Tiger retweeted
آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی ~
#ReleaseCyberWarriorsLeader
Insaafi Tiger retweeted
[ تین ٹکر کے صحافی ]
جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں~
#ReleaseCyberWarriorsLeader
Insaafi Tiger retweeted
خان صاحب نے جو کرنا تھا کر لیا اب وقت ہے خان صاحب کے لئے سارے نکلیں، ملک بچانے اور اپنی آزادی کے لئے باہر نکلیں
بہن عظمی خان کی گفتگو 💔
Insaafi Tiger retweeted
"ہم سویلینز کو ٹارگٹ نہیں کرتے، ہمارا مذہب اور کلچر اس چیز کی اجازت نہیں دیتا۔"
Insaafi Tiger retweeted
پاکستان-بھارت جنگ کے دوران، پاکستان کی دو سیاسی جماعتوں کے آفیشل X اکاؤنٹس پر ہونے والی انگیجمنٹس کے اعداد و شمار، 8 سے 12 مئی کے دوران کی گئی پوسٹس کی بنیاد پر۔
Insaafi Tiger retweeted
جاوید چودھری صاحب،
پہلے تو پی ٹی آئی کے ورکرز اور سوشل میڈیا رضاکاروں کی تعریف کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔ اپنی اصلاح سب کے سامنے کرنا آسان کام نہیں ہوتا!
انتہائی ادب کے ساتھ، مجھے آپ سے "پاکستان کے خلاف" بات کی تشریح کے حوالے سے اختلاف ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے، جو سسٹم کا حصہ بن چکے ہیں، حب الوطنی کا پیمانہ پاکستان سے عہد وفا کے بجائے کسی ادارے کے سربراہان سے وفاداری کے طور پر جانچا جاتا ہے۔
ہمارے لیے کل بھی حب الوطنی کا مطلب پاکستان سے وفا تھا، اس ہفتے جب ہم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا (اور فروری ۲۰۱۹ میں) تب بھی پاکستان سے وفا تھا، اور آج جب ہم مینڈیٹ چوروں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف آواز اٹھائیں گے، تب بھی ہم پاکستان سے وفا نبھائیں گے۔ ہم سالوں سے اسی جگہ کھڑے ہیں عمران خان کے لیے اور پاکستان کے لیے اور جب تک جان ہے، انشاءاللہ حق بات کرتے رہیں گے۔
آپ کے لیے شاید عوام کے مینڈیٹ چوری یا ان کے بنیادی حقوق کی بات کرنا ممکن نہ ہو، کیونکہ اگر آپ نے ہمت کر بھی لی تو شاید @Kashifabbasiary کی طرح آف ایئر کر دیے جائیں۔
بس ایک لمحے کو سوچیے — آپ کو تو روزانہ، ٹی وی کے ذریعے، ملک کے لیے اپنی رائے دینے کا موقع ملتا ہے۔ عوام کو جب حکومت سے اختلاف ہوتا ہے تو وہ کئی سال انتظار کرتے ہیں الیکشن کا اور پھر ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیتے ہیں- جب اتنے صبر کے بعد ان کا مینڈیٹ چھین لیا جائے، پھر جب وہ چوروں اور سہولتکاروں کو قصوروار ٹھہرائیں اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں تو وہ پاکستان کے خلاف نہیں کہلاتا، بلکہ پاکستان سے عہد وفا کہلاتا ہے۔
امید ہے آپ اس سادی سی بات پر اتفاق کریں گے- شکریہ!
Insaafi Tiger retweeted
یہ کیا انڈین اسمبلی تو بہت ہی دلچسپ ہے
پردھان منتری مودی جی نے کہا ہے میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے بھگوان سے یہ سارا سیشن اسی پہ چل رہا ہے 😂🤣
Insaafi Tiger retweeted
ہمارے خودار اور نیک نیت وزیراعظم عمران خان اور انکے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کشمیر اور فلسطین پر سٹینڈ کی کہانی
خان کے سب سے بڑے ناقد حامد میر کی زبانی!!
ورنہ تو کشمیر کا سودا ہو چکا تھا۔۔۔
Insaafi Tiger retweeted
یہ انڈیا کا میڈیا بول رہا ہے پھر بھی مجھے یقین نہیں آرہا
بغیرت رات پر پاکستان برباد کرنے والے انڈین میڈیا پر بھارت میں بھی لعن طعن جاری ہے
Insaafi Tiger retweeted
🚨🚨🚨 إعلام باكستان: هذا ليس مشهدًا سينمائيًا، بل يحدث في الحياة الواقعية، باكستان زنداباد، القوات الجوية الباكستانية 🇵🇰✊
في عملية #OperationBunyanulMarsoos





















