
@inxafi فالو کرنے والے کو فالوبیک ضرور ملے گا اگر شک ہے تو فالوونگز اور فالورز دیکھ سکتے ہیں شکریہ
Joined November 2023
- Tweets4.3K
- Following4.6K
- Followers4.2K
- Likes2.6K
واؤڈا صاحب! اب وہ وقت بہت پہلے گزر چکا ہے جو ہم آپ پر بھروسہ کرتے تھے کیونکہ آپ نے اُن لوگوں کا ساتھ دیا جو پچھتر سال سے منافقت اور سنگین غداری مرتکب ہوئے ہیں😎😎
وکلاء مریم نواز کےغیراخلاقی معاملےکے ثبوت پکڑ کر عمران خان کے پاس آئے اور کہا ہمیں کیس بنانے دیں۔دنیا کے سامنے ان کا تماشا بن جائیگا۔ عمران خان نے کہا میں ایسے گھٹیا کام نہیں کرتا۔۔۔میں اس واقعے کا چشم دید گواہ ہوں۔۔۔
علی بخاری
ایسا ہے ہمارا لیڈر اصلی نسلی مرد
سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت اغوا۔۔چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی سب اچھا ھے ججز پر کوی دباؤ نہیں ھے کی گردان لگاے کراچی میں گھوم پھر رھے ھیں
@samiabrahim سمیع ابراہیم کا ٹویٹ
لاہورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 420 وارداتیں رپورٹ
ہارون رشید کا ٹویٹ
@haroon_natamam
Firstpost کی رپورٹ
دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اپنے ملک کے دفاع پر لگی ہوتی ہیں لیکن پاکستان میں صورتحال مختلف ہے
isi عمران خان کیخلاف ججوں سے فیصلے لینے کے لئے اُن کے بیڈرومز میں کیمرے لگاۓ، اُن کے رشتہ داروں کو اغواء کر کے کرنٹ لگاۓ گئے




