Azhar Abbas (@AyZi) header
Azhar Abbas (@AyZi) profile picture

Change Agent, Motivational Writer, HR Management Professional, Legal Consultant and a Researcher

Lahore - Pakistan
Joined April 2009
Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)
A message for those, who use social media for trolling: "By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
14
18
3
109
😂
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی! ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ @BBhuttoZardari
202
478
29
1,246
51,543
Azhar Abbas retweeted
ان لوگوں کے بارے بات کی ہے جو پہلے بھی خونریزی میں ملوث رہے اور اب پھر ہتھیار اٹھانے کی بات کر رہے ہیں اور سرعام کر رہے ہیں۔۔۔ 👇
ویسے بلاول بھٹو نے جو سندھ میں خون خرابے کی بات کی ہے کون کسکا خون بہائے گا اس پر بھی روشنی ڈال دے کوئی ؟ #BilawalBhuttoZardari
38
50
811
Azhar Abbas retweeted
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شاہزیب خانزادہ کو دیئے گئے انٹرویو سے حدف الفاظ سنئیے ۔ بلاول نے شاہ زیب خانزادہ کو عطا تارڑ سے تشبیع دی ۔ لوگوں نے پی ٹی وی دیکھنا کیوں چھوڑا بلاول بھٹو نے اور کیا کہا؟ دیکھئے #BilawalBhutto #ShahzebKhanzada #AttaTarar #PTV #SagaDigital
3
120
6
222
9,752
نہیں وہ اکیلا نہیں لڑ رہا اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟ بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔ حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟ اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔ @BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi
70
136
15
334
8,968
😂🤣 ایک ہی واردات جو بھی بولے اسکے گھر کی ڈرون ویڈیو پھیلانا شروع کر دو اور دوسرے مرحلے میں جعلی تصویریں یا جعلی ویڈیو !! اوئے کون لوگ او تسی 🤦 یہ حربے اب پرانے ہوئے کنجرو !! 80/90 کی دہائی کی وارداتوں سے اب باہر نکل آو 🤭
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
8
13
274
Azhar Abbas retweeted
Hey @shazbkhanzdaGEO and @geonews_urdu can you guys learn from @CGTNOfficial how to do the proper #Journalism Oh my God if #Shame have another name that would be #ShahzebKhanzada @AyZi @civilpakistani @q_Asif @sanjaysadhwani2
6
7
159
Azhar Abbas retweeted
بلاول کا جِگرہ! جن یوتھیوں کو آگ لگی ھوئ ھے شاہزیب کے پروگرام پر بلاول کے انٹرویو سے وہ کوئ ایک کلپ اپنے مہاتما کا دکھا دیں خانزادہ کیساتھ! جو پٹواری رو پِٹ رہے ہیں اُنکو چیلنج ھے کہ اپنی باربی ڈول کو ایکدفعہ شاہزیب کیساتھ روبرو کریں اور پھر اُسکی ڈولی کو بھاگتے ھوے دیکھیں!
6
24
2
58
1,320
نون لیگ کے میڈیا سیل جیو نے یہاں بھی پروفیشنل بددیانتی سے کام لیتے ہوئے چیئرمین صاحب کی آواز کو کم / بند کیا اصل کلپ !!
37
2
55
1,053
ن لیگ اور ایم کیو ایم ضیاء کے وہ نکمے بچے ہیں، جو آج دن کسی سہارے کے بغیر اپنے پاؤں پے کھڑے نہیں ہوسکتے۔
1
13
30
7,752
پاکستان میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سرکار نے اعلان کے مطابق محض تین سال میں دس لاکھ مکانات تیار کرکے متاثرین کے حوالے بھی کردئیے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اصل کام ریاست ہی کرسکتی ہے اور اسے ہی کرنا چاھیئے فلاحی اداروں کا یہ کام نہیں ہے البتہ وہ حکومت کیساتھ مدد ضرور کرسکتے ہیں
تین سال قبل جب بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا تھا کہ حکومت سیلاب متاثرین کیلئے دس لاکھ گھر بنائے گی تو ابتداء میں اس بات کو محض بیان برائے بیان سمجھا گیا مگر تین سال میں یک بیان عملی شکل اختیار کر گیا اور آج دس لاکھ مکانات بناکر متاثرین کے حوالے کردئیے گئے ہیں یہ سب آخر کیسے ممکن ہوا جانئیے اس رپورٹ میں
10
23
118
6,467
Azhar Abbas retweeted
کراچی میں کون خون بہاتا ھوا آ رہا ؟ پنجابی پختون اتحاد @shazbkhanzdaGEO کے باپ کے خلاف بنا تھا ؟ جس نے سندھ میں رہنا ہے جئیے مھاجر کہنا ہے یہ کس کے باپ کے خلاف نعرہ لگتے تھے بوری بند لاشیں کون گراتا تھا سھراب گوٹھ کا واقعہ 12 مئی کا قتل و غارت بھی شاہ زیب خانزادہ جیسے دگڑ دلوں کو نظر نہیں آتا #جیو_نیوز_بکواسیات
2
17
22
346
جو لوگ پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول کے مزاج آشنا ہیں وہ جانتے کہ انہوں نے مفاہمت کی پالیسی کی وجہ سے بہت اسپیس چھوڑی ہے میں سمجھتا ہوں کہ مفاہمت کے نام پر دھوکا کھاتے بہت دیر کر دی فکرمند تو ہائبرڈ رجیم اور اسکے مہربانوں کو ہونا چاہئیے کہ انہوں نے اپنا تشخص برما والا بنانا ہے؟
Can't understand what Bilawal Bhutto Zardari is up to.. But iam worried about him ..
10
18
334
"کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں واللہ !!
15
32
472
جب کسی کے دئے گئے لوڈڈ سوال کریں گے تو ایسے ہی دفاعی پوزیشن میں آئیں گے جیسے شاہزیب کو آنا پڑا 🤭
1
23
47
645
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
139
55
30
156
14,560
Azhar Abbas retweeted
پنجاب اگر زمین پر جنت کا ٹکڑا بھی ہے تب بھی پاکستان کے نمبر ون چینل کے نمبر ون اینکر کو پارٹی نہیں بننا تھا کیوں کہ انٹرویو کارکردگی پر نہیں تھا ورنہ وزیراعلی سندھ کو مہمان ہونا چاہیے تھا، انٹرویو اس وقت ملک کو درپیش بہت بڑے چیلنج کا ہے اسی لیے پاکستان کی ایک مرکزی جماعت کے سربراہ کو بلایا گیا اُس پر بات کرنے مگر آپ نے اسے دو صوبوں کی بحث بنادیا۔ آپ نے انٹرویو پر کوئ ہوم ورک نہیں کیا ، کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ پنجاب کے چار ٹکڑے بھی خراب کارکردگی پر کیے جائیں گے اگر نہیں تو آپ سندھ کے متعلق یہ بات کیسے کرسکتے ہیں کہ آپ کی کارکردگی خراب ہے اسے الگ صوبہ بنایا جاۓ۔ یہ ایک بڑا ری سیٹ ہونے جارہا ہے ایک نۓ نظام کے لیے مگر آپ انٹرویو میں اُس کو فوکس نہ کرسکے۔۔
45
83
12
293
13,584
کیا آپ کو نہیں معلوم کہ کراچی میں ایم کیو ایم کا کیا کردار رہا ہے؟ بوری بند لاشیں، ڈرل مشینوں سے انسانی جسموں میں سوراخ، چیرا لگانے کی ٹرم، ایم کیو ایم اور باقی قومیتوں کی جنگ یہ سب کراچی میں ہو چکا ہے کیا پھر کرانا چاہتے ہیں ؟ #علیحدگی_پسند_ٹولہ
20
2
40
971
اس "اہم ذریعے" کی بزدلی کا یہ عالم کہ اپنا نام اور عہدہ نہیں بتا سکتا کھل کے آئیں نا۔ بتائیں عوام کو کہ ہم اس تمام پلان کے تخلیق کنندہ ہیں دراصل انہیں عادت ہے پیچھے رہ کر عبد القیوم صدیقی جیسوں کو استعمال کرنے، اپنی عوام سے لڑنے اور اپنی عوام سے جیتنے کی 🤷🏻 #علیحدگی_پسند_ٹولہ
بلاول بھٹو صاحب کی تقریر کے حوالے سے جب اہم ذریعہ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا ”ہمیں عادت ہے بہت سے لوگوں سے جیتنے کی۔ کبھی دیکھا ہے ہیرو کو درجنوں سے لڑتے ہوئے؟ سمجھداروں کے لئے اشارہ کافی ہے“
11
16
279
میں چاہتا ہوں وزیراعظم کا اختیار پی سی بی چیئرمین سے زیادہ ہو۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
1
118
1
287
4,813