VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP) header
VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP) profile picture

Vice President PPPP Senator Sherry Rehman. Parliamentary Party Leader of PPP and Former Leader of Opposition in Senate. Former Amb to US and Fed Min Information

Joined January 2015
Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)Photo by VicePresidentPPPP (@VicePresPPPP)
ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی شریک تھیں
1
172
یہ حقیقت ہے کہ تحریکِ انصاف کو دونوں ایوانوں میں نمائندگی حاصل ہے،انہیں پیپلز پارٹی سے سیکھنا چاہیے کہ ہمارے رہنماؤں نے مشکل ترین حالات اور صعوبتوں کا سامنا کیسے کیا۔ہم چاہتے ہیں کہ تحریکِ انصاف پارلیمان میں آئے، کمیٹیوں اور انتخابی اصلاحات کی کمیٹی کا حصہ بن
1
3
161
صدر آصف زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے باوجود نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی کا مؤقف برقرار ہے، یہ معاملہ صرف آئینی طریقہ کار کے تحت ہی آگے بڑھ سکتا ہے،چیئرمین بلاول بطور اہم اسٹیک ہولڈر اپنی رائے دینے کا حق رکھتے ہیں
3
9
328
پیپلز پارٹی تعمیری سیاسی مکالمے کی حامی ہے۔ سیاسی اختلافات کو محاذ آرائی میں تبدیل کرنے کے بجائے پارلیمانی کمیٹیوں، انتخابی اصلاحات اور دیگر جمہوری فورمز کے ذریعے بات چیت کا راستہ اختیار کیا جانا چاہیے
116
عوامی رائے کا حقیقی اظہار انتخابات اور منتخب نمائندوں کے ذریعے ہوتا ہے، پارلیمانی مینڈیٹ کو نظرانداز کرکے کوئی آئینی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے معاملے پر اپنے مؤقف میں یکسو ہے جو قومی مفاد، آئین کی بالادستی اور جمہوری طریقہ کار پر یقین رکھتی ہے
3
5
184
وفاقی وزراء کی جانب سے نئے صوبوں اور ریفرنڈم سے متعلق بیانات دینے کے بجائے ضروری ہے کہ کوئی ٹھوس تجویز اور آئینی لائحہ عمل سامنے لایا جائے۔ ایسے اہم معاملات میڈیا بیانات کے ذریعے نہیں بلکہ پارلیمان اور متعلقہ آئینی فورمز پر زیرِ بحث آنے چاہئیں۔
86
ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے ہر طرف صوبے بنانے کی باز گشت ہے لیکن آج تک اس حوالے سے حکومت کی طرف سے ہمارے ساتھ کوئی مسودہ شیئر نہیں کیا گیا عوام کہہ رہے ہیں پہلے ہمارے مسائل تو حل کریں پٹرول کی قیمت کی بات کی جائے لیوی کی بات کی جائے
6
8
382
پنجاب کو تقسیم کرنے کے لیے وہاں کی اسمبلی میں بار بار قرارداد پیش کی گئی جب وہاں کے عوام ایسا چاہتے ہیں تو ہم کیوں اس کی مخالفت کریں گے لیکن سندھ کہ تقسیم کے خلاف قراردادیں پیش کی گئی یہاں کے عوام نہیں چاہتے کہ سندھ کو تقسیم کیا جائے تو ایسے میں عوام کی رائے کا احترام ہونا چاہئے
5
15
500
چیئرمین بلاول کہہ رہے ہیں ہر اہم معاملے پر سب کو آن بورڈ لیا جائے ،وہ تو خود کہتے ہیں کہ وہ اسٹیک ہولڈر ہیں،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ احترام سے بات کی لیکن جس طرح لیگی رہنماؤں نے بات کی وہ ان کو زیب نہیں دیتا ،معاشی صورتحال تو ابتر ہے یہ ایک حقیقت ہے جو کہ تشویشناک ہے
1
2
7
349
پاکستان میں تقریباً 80 فیصد بچے گھروں میں جسمانی یا نفسیاتی تشدد کا سامنا کرتے ہیں۔ بچوں کے لیے گھر اور معاشرہ محفوظ ہونا چاہیے، خوف اور تشدد کی جگہ نہیں۔ بچوں پر ہر قسم کے تشدد کے خاتمے اور ان کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں
101
بچوں کا تحفظ صرف عالمی یومِ اطفال تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ ہر روز کی قومی ذمہ داری اور اجتماعی عہد ہے۔ ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جہاں ہر بچہ محفوظ ہو، تعلیم حاصل کر سکے اور خوف، تشدد اور استحصال سے آزاد زندگی گزار سکے
1
85
Chairman Bilawal considers himself a coalition partner but seeks consultation on key issues, a democratic right. Inflation, poverty, unemployment and public relief must take priority over political differences: Sherry Rehman share.google/vs6sxSAz4JIHIUB… share.google/vs6sxSAz4JIHIUB…
70
چیئرمین بلاول بھٹو نے کسی کو تشدد کی دھمکی نہیں دی بلکہ تشدد کے خدشات پر تشویش کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے ملک کو وفاقی آئین دیا اور پاکستان کے لیے تاریخی خدمات انجام دیں،بلاول بھٹو اسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں جس نے پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا
3
3
143
VicePresidentPPPP retweeted
میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوتے ہوئے اپنی تجاویز سامنے رکھ رہا ہوں۔ آپ بے شک ان سے اتفاق نہ کریں، لیکن کم از کم سننے اور سچ برداشت کرنے کا حوصلہ تو رکھیں۔ پوری دنیا کی صورتحال ہمارے سامنے ہے، بھارت، افغانستان اور ایران کے محاذوں پر چیلنجز موجود ہیں، اندرونِ ملک پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی جاری ہے اور اب جے یو آئی کے ساتھ بھی ایک نیا محاذ کھول دیا گیا ہے۔ آخر ہم بیک وقت کتنے محاذ کھولیں گے؟ میرے اس سچ پر مبنی مؤقف کے بعد تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب مجھ سے بھی لڑنے کی تیاری ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو۔
2
97
1
116
1,665
VicePresidentPPPP retweeted
“نہ میں نے سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی بحث شروع کی اور نہ ہی ریفرنڈم کروانے کی بات کی۔ میں نے صرف اپنا مؤقف اور تجویز پیش کی کہ اگر ہم واقعی سیاسی نظام کو بہتر بنانے کی امید کے ساتھ ری سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو میری رائے میں ہمیں اپنے اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، چاہے وہ پارلیمان ہو، الیکشن کمیشن ہو، عدلیہ ہو یا احتساب کے ادارے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’الیونتھ آور‘‘ میں گفتگو @BBhuttoZardari
121
173
251
7,750
VicePresidentPPPP retweeted
جہاں تک نظام کے کولپس ہونے کی بات ہے تو اس کے پیچھے بہت سی وجوہات اور عوامل ہیں۔ اگر ہم 1973 کے آئین کا جائزہ لیں تو اس پر براہِ راست اور بالواسطہ حملے ہوتے رہے ہیں اور آئینی عمل میں مسلسل رکاوٹیں پیدا کی گئی ہیں۔ اس لیے موجودہ صورتحال کو سمجھنے کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ نظام کیوں ناکام ہوا، اس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں اور کیا ملک نے واقعی آئین کے مطابق سفر کیا ہے؟ اگر موجودہ سیٹ اَپ میں شامل محسن نقوی نظام کو کولپس قرار دے سکتے ہیں تو پھر دوسرے اسٹیک ہولڈرز کو اپنی رائے دینے اور سوال اٹھانے کا حق کیوں نہیں؟ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام میں آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو۔
4
101
1
113
1,688
بچوں کو تشدد، استحصال اور ظلم سے محفوظ رکھنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ہر بچے کو خوف، عدم تحفظ اور تشدد سے پاک ماحول میں زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ بچوں کے تحفظ کے لیے موجود قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے
3
5
139
13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ پر تشدد اور اس کے نتیجے میں ہلاکت کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں کمسن بچی پر ہونے والے تشدد کے مناظر انسانیت کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہیں،بچوں کے خلاف تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، یہ ہماری ریڈ لائن ہونی چاہیے
128
Senator Sherry Rehman highlighted Pakistan’s climate challenges globally. As former Climate Change Minister, she spotlighted the devastating 2022 floods, amplified affected communities’ voices, and advocated for climate justice and support for vulnerable populations.
78
بلوچستان میں دہشتگردوں کے سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان پر پوری قوم کو فخر ہے،وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں،شہداء کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
117