Imran Shafique (@imran_adv) profile picture

Advocate Supreme Court; Politician; Expert on Human Rights & White Collar Crimes; Ex-Special Prosecutor NAB

Pakistan
Joined May 2012
Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)
صحافی بلال غوری کی درخواستِ ضمانت سیشن عدالت نے منظور کر لی۔بلال غوری کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمران شفیق عدالت میں پیش ہوئے۔عمران شفیق نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اور اس کے بنیادی الزامات شواہد سے ثابت نہیں ہوتے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد بلال غوری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
4
41
1,519
Imran Shafique retweeted
بلال غوری کیس میں اہم پیشرفت : آج کی سماعت کی تفصیل سینئر وکیل عمران شفیق کی زبانی ۔۔۔
1
10
85
12,137
Imran Shafique retweeted
حکومت چاہے تو آئی ایم ایف کو ناراض کیے بغیر پیٹرولیم لیوی میں کچھ کمی کر سکتی ہے اوراسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی سطح پر لیوی لگا سکتی ہے۔۔مفتاح اسماعیل
11
48
2
331
29,387
Imran Shafique retweeted
پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے ساتھ حکومت کی پیٹرولیم لیوی بھی تنقید کی زد میں ہے۔ایک لیٹر پیٹرول پر حکومت 106 روپے 15 پیسے لیوی اور ڈیوٹی کی مد میں وصول کر رہی ہے۔تفصیلات دیکھیے
30
423
17
1,238
39,889
Imran Shafique retweeted
This is simply disgusting. One of Pakistan’s and Islamic world’s most respected and honest leader Senator Mushtaq is being brought to court handcuffed. Senator Mushtaq has been our only major politician to promote the Palestinian cause and even underwent Israeli prison not once but twice. His arrest in the first place was illegal. He was only highlighting the state brutality against Kashmiris.
59
1,041
23
2,406
29,902
Imran Shafique retweeted
اسلام آباد: سینیٹر مشتاق سمیت گرفتار تمام کشمیریوں کی ضمانت منظور عمران شفیق ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی اہم گفتگو
2
5
115
Imran Shafique retweeted
کشمیر سے متعلق احتجاج، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی ضمانت منظور، وکیل عمران شفیق نے کیس کی پیروی کی...
8
95
1,075
Imran Shafique retweeted
لیں جی نیا کام کھل گیا ​ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ میں حالیہ ججز کی تقرریوں میں راولپنڈی ڈویژن کو مکمل طور پر نظر انداز کیے جانے پر شدید تشویش، افسوس اور مذمت کا اظہار کردیا۔۔
1
2
4
11,805
بریکنگ نیوز، لاہور ہائیکورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے دوران راولپنڈی ڈویژن کو نظر انداز کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے مذمتی اعلامیہ جاری کر دیا..
4
2
7
3,963
Delightful interaction with @JaneMarriottUK UK 🇬🇧 High Commissioner to Pakistan 🇵🇰 during hike on Trail 3 Islamabad." @highlights @imran_adv
1
4
102
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression. They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel. The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel. The whole world is spitting on the Zionists . The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell. The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
441
4,545
250
16,866
436,432
Imran Shafique retweeted
انٹیلی جینس بیورو سے متعلق ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین کو زمین فراہم کرنے والے بہادر خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی آمد انہیں نامعلوم جگہ منتقل کردیا گیا ۔ چند ماہ پہلے بہادر خان نے آئی بی انتظامیہ پر سنگین بدعنوانی کے الزامات کی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔
18
195
5
1,002
89,227
Imran Shafique retweeted
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین کی جانب سے سینئر وکیل عمران شفیق ایڈوکیٹ کو انسانی حقوق کے فروغ، قانون کی بالادستی اور مظلوم طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں کونسل کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا۔
7
24
1,821
جسٹس اعظم خان نے ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کیطرف سے جج مجوکہ کی عدالت میں شھباز سپیڈ سے ہونے والے ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ، ایڈوکیٹ ریاست علی آزاد، ایڈوکیٹ حلیم عباسی، ایڈوکیٹ اشرف گجر، بیرسٹر سعد رسول، ایڈوکیٹ زینب جنجوعہ اور ایڈوکیٹ عمران شفیق کے علاوہ بار کے دیگر ارکین بھی بڑی تعداد میں کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ ایڈوکیٹ ریاست علی آزاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ملزمان کی عدم موجودگی میں سرکاری گواہان کے بیان ریکارڈ کئیے جو غیر قانونی ہے۔ جسٹس اعظم خان نے کچھ دیر میں فیصلہ سنانے کا اعلان کیا
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی چٹھہ کیخلاف پیکا قانون کے تحت جج مجوکہ کی عدالت میں ملزمان کی عدم موجودگی میں سرکاری گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کیخلاف کل صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان کی عدالت میں اپیل کی سماعت ہو گی۔ اس سے پہلے ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی نے خود پر فردِ جرم عائد کئیے جانے کیخلاف بھی اپیل دائر کی گئی تھی جس پر جسٹس انعام امین منہاس کے علیل ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی۔ جیو ٹی وی نے بھی دونوں وکلا کیخلاف ٹرائل کی شفافیت پر متعلق سوال اُٹھا دئیے۔
5
103
1
755
59,043
There is one issue on which there is complete consensus in Pakistan and that is the issue of Palestine. This Zionist slave and his masters will never be forgiven by the people of Pakistan for this.
I welcome President Trump’s 20-point plan to ensure an end to the war in Gaza. I am also convinced that durable peace between the Palestinian people and Israel would be essential in bringing political stability and economic growth to the region. It is also my firm belief that President Trump is fully prepared to assist in whatever way necessary to make this extremely important and urgent understanding to become a reality. I laud President Trump’s leadership and the vital role played by Special Envoy Steve Witkoff in bringing an end to this war. I also strongly believe that the implementation of the two state proposal is essential to ensure lasting peace in the region.
270
2,880
81
10,468
324,112
This order sheet of Islamabad High Court clearly stating the arguments of our lawyers who claimed that PECA law 2025 violates not only11 different articles of the constitution of Pakistan but also violates Universal Declaration of Human Rights.We demanded abolishment of this law.
23
108
2
396
16,086
Imran Shafique retweeted
پیکا کے کالے قانون کے خلاف اینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ قانون سوچ پر پہرہ بٹھانے اور زبانوں کے گرد کانٹے بچھانے کیلئے لایا گیا ہے۔ ہمارا واضح موقف ہے کہ ہم اس قانون کی صرف چند شقوں کو ہی نہیں بلکہ مکمل قانون کو غیر آئینی اور غیر قانونی سمجھتے ہیں۔ @HamidMirPAK @NasimZehra @_AdnanHaider اور میں بطور درخواست گزار اس درخواست کا حصہ ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر @riasataliazad24 اور سینئر وکیل @imran_adv اس مقدمہ میں ہماری وکالت کریں گے
10
54
1
295
9,553
Imran Shafique retweeted
26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سپریم کورٹ میں پہلی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں کیا ہوا؟ کیا 26 ویں آئینی ترمیم رول بیک ہو سکتی ہے؟ جانیے جماعت اسلامی کے وکیل عمران شفیق سے @FPasha807 @JIPOfficial
4
14
1,140
190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ بہت جاندار ہے۔ جج صاحب نے وکلاء صفائی کے تمام نکات کا جواب دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کی حد تک یہ کیس انتہائی مضبوط ہے۔ لیکن بشریٰ بی بی کی حد تک یہ سزاکا کیس نہیں بنتا تھا اور شاید یہ فیصلہ برقرار نہ رہ سکے. عمران شفیق
17
97
481
52,282