
ہم نہیں چاہتے کہ تمھارا تعلق کسی اور سے ہو تمھیں اگر نفرت بھی کرنی ہیں تو فقط ہم سے کرنا @imrankhan. we love u
Joined December 2021
- Tweets8K
- Following48
- Followers38
- Likes1.8K
Sabir ik lover retweeted
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم
Sabir ik lover retweeted
عمران خان کو اکیلا کردینا ہے عمران خان تو اب اکیلا ہوچکا ہے پارٹی کہہ رہی ہے کہ ہم ہیچھے ہٹ رہے ہیں لگ تو ایسا رہا ہے کہ وکیل بھی چھوڑ جائیں گے- بیت دور اندیش تھا عمران خان جیسے سب پہلے سے پتہ تھا صرف کارکنوں سے کہا کہ میرے ساتھ رہنا ہے 💔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مدینے مجھ کو بلا لیں بہت اُداس ہوں میں
یا رسول اللہ ﷺ
شاہوں کے تکبر سے دبکر نہ رہا میں
آخرکس بارگاہ خاصﷺ کا گدا ہوں میں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
Sabir ik lover retweeted
الســـلام علیکم صبح بخیر ☕🌿
اے اللہ! مجھے اپنی اصلاح میں مشغول رکھ، اور مجھے دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہ کر۔ 🌸
یا اللہ! مجھے اپنے عیب دیکھنے، انہیں درست کرنے اور دوسروں کے لیے خیرخواہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ 🤍
Sabir ik lover retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا"
(قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔) — سورۃ الشمس (1)
🤲
یا اللہ! اس نورانی سورج کی طرح ہمارے دن کو بھی روشنی اور کامیابی سے بھر دے،
اور ہمیں ہر اندھیرے اور آزمائش سے محفوظ رکھ۔ آمین!
#اردو_زبان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی
Sabir ik lover retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی
Sabir ik lover retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
(اور اللہ نے ان کے لیے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے)
یا رب العزت! ہماری ہر چھوٹی نیکی کو قبول فرما کر ہمیں اپنے ہاں کا بہترین اجر عطا فرما۔
ہمیں دونوں جہان میں سرخروئی اور عزت سے نواز، آمین!#اردو_زبان
Sabir ik lover retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) (اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے)
اے سب کچھ کرنے پر قادر پروردگار! ہماری تمام ناممکن لگنے والی حاجتوں کو ممکن بنا دے۔
ہمارے دل کے ہر پوشیدہ درد اور مشکل کو اپنے حکم سے دور فرما، آمین!#اردو_زبان
Sabir ik lover retweeted
ہم.نے آپنی انا کے خاطر وہاں بھی جانا چھوڑ دیا....
جہاں بیٹھے بیٹھے شام ہوجایا کرتی تھی
Sabir ik lover retweeted
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○
اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین 🤲
#رازٍ_محبت
Sabir ik lover retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے مالکِ کائنات
اپنی رحمت سے ہمارے بکھرے حوصلوں کو سمیٹ دے، پلکوں میں ٹھہرے آنسو قبول فرما، سینوں میں دبی سسکیوں کو قرار عطا کر۔ ہمیں قرآن کا نور، حرم کی حاضری، پختہ ایمان اور اپنے نبی ﷺ کی بےلوث محبت نصیب فرما
آمین یا رب العالمین
Sabir ik lover retweeted
﷽
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر 💞🌞🌄
اےہمارے رحیم و غفور رب !
ہم سبکی تمام تکالیف اور پریشانیاں ختم فرما دے ۔
ہمارے حال پر رحم فرما اور ماضی کی غلطیوں اور گناہوں سے درگزر فرما ۔
دست غیب سے ہم سبکی مدد فرما اور ہم سبکو ایسا بنا دے جیسا تو اور تیرے حبیب احمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعلیمات ہیں۔
ہمیں خوش رہنے اور خوشیاں بانٹنے اور معاف کرنے و معافی مانگنے کی توفیق اور ہمت عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
Sabir ik lover retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا"
یا اللہ! آج کے دن ہمیں ہر پریشانی اور مشکل سے محفوظ رکھ،
ہمارے دل کو اپنے ذکر سے مطمئن اور منور فرما،
اور ہمیں ہر قدم پر اپنی رضا اور نیکی کی توفیق عطا فرما۔ آمین! 🤲#اردو_زبان
Sabir ik lover retweeted
💕 Assalam o Alaikum 💕
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ 🩶
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️
#متاعِ_دل
Sabir ik lover retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)
#صل_الله_عليه_واله_وسلم






























