Pinned Tweet
جس کی کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ چلاؤ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
یہ آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، ماشاءاللہ !
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)
#صل_الله_عليه_واله_وسلم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)
#صل_الله_عليه_واله_وسلم
TAIBA CHOUDRY retweeted
علی امین گنڈا پور آج واپس اپنے پرانے روپ میں آئے ہیں، کالے سوٹ میں اور کاندھے پر سفید پرنا رکھ کر۔
آج ان کی تعریف کرنی چاہیے، ڈاکٹر شہباز گل
TAIBA CHOUDRY retweeted
کرک لانگ مارچ میں عوام کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی رات کے اس وقت بھی ہزاروں لوگوں کی لانگ مارچ میں شرکت🚨🔥
TAIBA CHOUDRY retweeted
میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ موجودہ وزیر اعظم غیر آئینی، غیر قانونی اور دو نمبر وزیر اعظم ہے اور اسی طرح موجودہ چیف جسٹس بھی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے یہ ہمیں کیا خاک انصاف دے گا،
کارکن کی گفتگو
TAIBA CHOUDRY retweeted
رات11:10کے مناظر، کرک میں ہزاروں افراد تاریخی لانگ مارچ کے استقبال کیلئے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں
اب سے 1 گھنٹہ بعد کرک میں عمران خان کا جنم دن منایا جائے گا
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
TAIBA CHOUDRY retweeted
Happy Birthday KHAN SAHAB ❤️
مایوسی کفر ہے, مجھے میرے اللّٰہ پر پورا یقین ہے کہ جلد عمران خان صاحب کو اس ناحق قید سے آزای ملے گی ۔ انشاء اللّٰه!!!✊🔥
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
TAIBA CHOUDRY retweeted
کل تک یہ کہہ رہے تھے کہ گورنر راج لگ گیا ہے، ایمرجنسی لگ گئی ہے، اب ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ صوبائی حکومت ختم تو آج ان کو پتہ چل چکا ہے کہ شکست کس کی ہوئی ہے؟
TAIBA CHOUDRY retweeted
وہ قید میں بھی دلوں پہ حکومت کرتا ہے،
عوامی مقبولیت سے ہر فاصلہ طے کرتا ہے۔
تخت چھن سکتے ہیں، مگر محبت نہیں،
عمران خان نام نہیں، ایک عہد کی صدا ہے۔
TAIBA CHOUDRY retweeted
پنجاب میں ہماری 19 سالہ ورکر کو 3 ہفتے پہلے گھر سے مرد پولیس اہلکاروں نے اٹھایا، انہیں بالوں سے گھینچ کر ڈالے میں ڈالا گیا، آج تک ان سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہوسکا میں انکا نام نہیں لے سکتا، جب گھر سے حراست میں لیا گیا تو کوئی خاتون پولیس اہلکار ان کے ساتھ نہیں تھی، شفیع جان


















