​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen) header
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen) profile picture

🤍إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ🤍 🤍بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔🤍

Earth 🌎
Joined February 2026
Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)Photo by ​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ (@H_804Queen)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) (اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے) ​ اے سب کچھ کرنے پر قادر پروردگار! ہماری تمام ناممکن لگنے والی حاجتوں کو ممکن بنا دے۔ ہمارے دل کے ہر پوشیدہ درد اور مشکل کو اپنے حکم سے دور فرما، آمین!#اردو_زبان
52
39
78
436
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
اللہ نے ہمیں ایک مقصد کے تحت پیدا کیا ہے، اور پاکستان میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ناانصافی پر خاموشی اختیار کرنے سے ظلم مزید بڑھتا ہے، اس لیے ہمیں اس کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوگا۔ ​#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
4
22
اللہ نے ہمیں ایک مقصد کے تحت پیدا کیا ہے، اور پاکستان میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ناانصافی پر خاموشی اختیار کرنے سے ظلم مزید بڑھتا ہے، اس لیے ہمیں اس کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوگا۔ ​#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
4
22
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
اللہ نے ہمیں ایک مقصد کے تحت پیدا کیا ہے۔ پاکستان میں ظلم کے خلاف جنگ صرف عمران خان کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا، ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا اور اپنے معاشرے سے ظلم کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرنا ہی ہمارے مقصدِ حیات کا حصہ ہے۔ کیونکہ جب ہم سب خاموش ہو جائیں گے، تو انصاف کے لیے آواز کون اٹھائے گا؟ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
8
124
273
3,016
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
نورین خان نیازی کی بیٹیاں 3 دن ہسپتال میں ماں سے ایک ملاقات کو ترستی رہیں چھوٹی بیٹی صدمے میں بڑی بیٹی کو چند لمحوں کی ملاقات ملی یہ انسانیت ہے؟
13
1
46
739
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
مریم نواز اور دیگر ن لیگیوں نے ماضی میں جو کچھ افواج پاکستان کے خلاف کہا وہ سب کو یاد ہے میں محسن نقوی کی جرات کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں سچ کہا کہ سسٹم کلاپس کر گیا ہے ، شازیہ زیشان پاکستانی صحافی #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
3
15
مریم نواز اور دیگر ن لیگیوں نے ماضی میں جو کچھ افواج پاکستان کے خلاف کہا وہ سب کو یاد ہے میں محسن نقوی کی جرات کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں سچ کہا کہ سسٹم کلاپس کر گیا ہے ، شازیہ زیشان پاکستانی صحافی #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
3
15
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
مریم نواز اور دیگر ن لیگیوں نے ماضی میں جو کچھ افواج پاکستان کے خلاف کہا وہ سب کو یاد ہے میں محسن نقوی کی جرات کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں سچ کہا کہ سسٹم کلاپس کر گیا ہے ، شازیہ زیشان پاکستانی صحافی #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
13
12
87
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
منصور علی خان خان کا سوال،اور شازیہ ذیشان کا جواب آخر تک دیکھیں:
24
71
1,535
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
عظمی خانم کے شوہر احد خان پنجاب کے ایم پی ایز کو غیرت دلا رہے ہیں اگر خواتین مزاحمت کرکے جیل کاٹ سکتی ہیں تو تم لوگ کیوں ڈر رہے ہو
4
32
52
807
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
Replying to @H_804Queen @SdqJaan
Depriving an individual of proper medical evaluation is unlawful, Yet Imran Khan faces these strict restrictions every single day. We demand unhindered medical care for him right now. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
10
4
21
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
Replying to @H_804Queen @SdqJaan
The state must guarantee the well-being of every detainee, While Imran Khan's restricted medical access raises deep alarm. His health and medical rights must be respected today. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
11
4
23
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
Replying to @H_804Queen @SdqJaan
Transparency in healthcare is every prisoner's legal right, Though authorities continue to hide Imran Khan's medical state. Allowing his doctors inside is an urgent necessity. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
11
4
21
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
امام ابن قیم رحمه اللہ فرماتے ہیں: "قرآن کو ایسے پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو، ہر لفظ میں غور کرو، دل سے لگاؤ اور محبت محسوس کرو۔"🫠♥️
6
14
33
343
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
“Before this generation lose the wisdom, one advice - read books.” (Amit Kalantri)
12
12
137
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
انسان اپنی صلاحیت کو اس وقت پہچانتا ہے جب وہ بڑاسوچتاہےاوراپنےخوف پرقابو پاتاہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
2
26
2
29
496
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
یہ ہیں جناب ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر آپ ان کی ترجیحات سے اندازہ لگا سکتے ہیں ان کو ملک و قوم کی کتنی فکر ہے بیچاری پاکستانی قوم کن لوگوں کے ہتھے چڑھ گئی ہے 🤦‍♀️
6
18
26
687
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
چھیپا جی اِن ایکشن۔ اب یہ اے آئی تو نہیں ؟ 🤦‍♀️
2
17
24
547
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
مجھے اچھا لگتا ہے جب میری بیوی مجھ پر بھروسا کرتی ہے اور زندگی کے مشکل راستوں پر میرا ہاتھ تھام کر چلتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب گھر سے نکلتے ہوئے وہ پوچھتی ہے کہ کب واپس آئیں گے، اپنا خیال رکھیے گا مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری تھکن کو میرے کہے بغیر محسوس کر لیتی ہے اور میرے لیے ایک کپ چائے بنا کر سامنے رکھ دیتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری کامیابی پر مجھ سے زیادہ خوش ہوتی ہے اور میری ناکامی میں میرا حوصلہ بنتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب دنیا کی تلخیوں سے تھک کر گھر لوٹتا ہوں تو اس کے چند محبت بھرے الفاظ میرا سارا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری کمزوریوں کو دوسروں کے سامنے بیان کرنے کے بجائے تنہائی میں میری اصلاح کرتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میرے والدین کو اپنے والدین کی طرح عزت دیتی ہے اور میرے بچوں کی پرورش میں میرے ساتھ کھڑی ہوتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری غیر موجودگی میں بھی میرے اعتماد اور عزت کا خیال رکھتی ہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میرے کندھے پر سر رکھ کر کہتی ہے کہ پریشان نہ ہوں، میں آپ کے ساتھ ہوں لیکن افسوس ہم اکثر مرد یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ گھر چلانے کے لیے صرف پیسہ کمانا کافی ہے حالانکہ عورت کو بھی محبت، توجہ، عزت اور تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے مرد ہونا صرف ذمہ داریاں اٹھانے کا نام نہیں بلکہ عورت کے جذبات کو سمجھنے اور اس کی قدر کرنے کا نام بھی ہے ایک اچھا شوہر وہ نہیں جو صرف اپنی بیوی کی حفاظت کرے بلکہ وہ ہے جس کے ساتھ رہ کر بیوی خود کو محفوظ، محترم اور خوش محسوس کرے کیونکہ خوبصورت ازدواجی زندگی میں نہ مرد حاکم ہوتا ہے نہ عورت محکوم، دونوں ایک دوسرے کے ساتھی ہوتے ہیں ازقلم #قلم_کہانی
13
15
310
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
Replying to @H_804Queen @SdqJaan
Health and safety are fundamental rights for everyone, Yet Imran Khan is being denied access to his doctors. This cruel medical neglect must end immediately. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
10
2
19
​♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
Replying to @H_804Queen @SdqJaan
Political vendettas should never dictate medical decisions, Yet Imran Khan's health is being weaponized behind bars. Grant his doctors unhindered access to him today. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
10
2
16