Pinned Tweet
اگر ھو سکے تو ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں۔۔
پلیز ریٹویٹ!!
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيه۔۔
آمین۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔
What about Last years jobs vacancies??
Still not received any update??@punjab_tevta
Dr Noor retweeted
@AliSalmanPTI @MMAslamIqbal @punjab_tevta
میں نے دوکان دار کو سمجھایا کہ پاکستان کا وزیر
اعظم بہت ہینڈسم ہے ایماندار ہے اور پانچ سو
بااثر لوگوں میں بھی اس کا شمار ہوتا ہے۔
لیکن سالے نے چینی پھر بھی 115 روپے کلو دی😢
اپنے استاد کی عزت کیا کرو کیوں کہ آج تم
یہ عبارت بھی انہی کی وجہ سے پڑھ رہے ہو ۔
#HappyTeachersDay2020
1
پاکستانی آنٹیوں کو بہو ڈاکٹر چاہیۓ اور اپنے بیٹے کا منہ بھلے ہی نلکے کی ہتھی جیسا ہو.. 😒😂😹
باز آ جاؤ آنٹیوں👊😐
جب ٹی وی چینلز پر اس طرح کے کپڑوں میں پروگرام ہونگے تو پھر جنسی تشدد کے واقعیات میں بھی اضافہ ہی ہوگا ۔
عمران خان صاحب خدارا میڈیا کی بے حیائی پر ہاتھ ڈالیں ۔
جنسی تشدد اور ذہنی خرابی کا اصل باعث بے حیای اور فحاشی ہے ۔@ashwahab @AishaLUMS
Dr Noor retweeted
﷽اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ
آج کی حدیث۔
حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے فرمایا جس نے استغفار کو لازم پکڑا اللہ اسے ہر تنگی سے نکال دیگا اور اسے ہر غم سے آزاد کردیگا اور اسے وہاں سے رزق دیگا جہاں سے وہ سوچ بھی نہیں سکتا۔
(مسند احمد الحدیث2238)
🌄🕋
Dr Noor retweeted
السلام علیکم ❣️
صبح__ بخیر ❣️
(فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ)
اور تم اپنے ربّ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ❤
Dr Noor retweeted
ٹریفک وارڈن اور بیوی اگر "ادھر آؤ" کا اشارہ کر دیں تو سمجھ جاؤ پرس کا منہ کھلنے والا ہے✨😐😔
RT 😅
#وسيم_پروموشن
ہمیں فالو کریں فالو بیک لیں👇
@Cutekh55
@itsAnyAli
@MR_Y4M
@WafaAliQ
@Naz9s
@Tnr_6
@_tnr1
@Ftma40
@M_ncuti
@R_ana786
@Zara__b
@kashi348
@Zarka54
@_Cu_Te
@iapple786
Dr Noor retweeted
والدین صرف اُس بچے کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔۔۔
جس پہ اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اِس کو کسی نے پسند نہیں کرنا۔۔۔ 😆
Dr Noor retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
.
(Like, Reply, RT and Quote)
اک تیرے بغیر ہی نہ گزرے گی یہ زندگی
میں کیا کروں گا سارے زمانے کی محبت لے کر۔
@AishaLUMS
1
3














