Hafiz tanveer ahmad retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
فرض سمجھ کر ان کو روز کوریج دیں
Hafiz tanveer ahmad retweeted
15 Days and Still Journalist Husnain Rafique Missing - Please Raise Your Voice For Him.
#ReleaseHusnainRafique
Hafiz tanveer ahmad retweeted
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا--
مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
Hafiz tanveer ahmad retweeted
کیا خان اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ تھا ؟ میر صاحب یہ 1990 نہیں کہ آپ کالم لکھیں گے اور نائی کی دوکان پر بیٹھ کر لوگ پڑھیں گے ہٰذا 2026 اب اگلے ماضی کی ویڈیوز اُٹھا کر منہ پر پھینک دیتے ہیں ! یہ تھا عمران خان دیکھو !
Hafiz tanveer ahmad retweeted
میں شہباز گل بھائی کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔۔۔
شہباز گل بھائی عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔
@SHABAZGIL
Hafiz tanveer ahmad retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
Hafiz tanveer ahmad retweeted
حامد میر کا انکشاف 🚨
سرکاری ٹاوٹس کو ایک ٹوئیٹ کے 5لاکھ سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں، یہ آپ کو بڑا کنفرم ریٹ بتا رہا ہوں
Hafiz tanveer ahmad retweeted
خالد خورشید کو بھولنا مت کیونکہ وہ عمران خان کے وفادار ساتھی ہیں، رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
Hafiz tanveer ahmad retweeted
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
Hafiz tanveer ahmad retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
Hafiz tanveer ahmad retweeted
🚨🚨 شہباز گل مائنس عمران خان والے ٹولے کے سامنے دیوار کی طرح کھڑا ہے-- اندرونی مافیا کے رگ رگ سے واقف ہے اسٹیبلشمنٹ کے لیے درد سر ہے
ان کا بھرپور ساتھ دے❤️
Hafiz tanveer ahmad retweeted
آغا شیخ سرور رہا ہوگئے!!
چلو کوئی تو اچھی خبر ملی!!
ورنہ تو اس نحوست زدہ ریجیم میں ہر لمحہ کوئی نہ کوئی بری خبر مل ہی جاتی ہے!
Hafiz tanveer ahmad retweeted
پنجاب کا ایک اور بیٹا مسلسل 12 دن سے لاپتا ہے. نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی کسی جیل میں گرفتاری ظاہر کی گئی.
سب حسنین کے لیے آواز اٹھاؤ.
حسنین رفیق گم شدہ ہے.
























