Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS) header
Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS) profile picture

Alhamdullillah for Everything ❤️

Lahore, Pakistan 🇵🇰
Joined July 2023
Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)Photo by Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS)
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔ آمین، یا ربّ العالمین🤲 ❤️
17
24
1
390
1,751
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Mehboob Ki Chadr May Chupa Dy🤲🥹
3
2
22
542
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Wow so sweet and cute 🥰
3
3
18
608
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ❤️ جمعہ مبارک 🕋 🕌 صبح بخیر زندگی 😊 اے میرے "ربِ کریم "آج جمعہ کے اس بابرکت دن ہم سب کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھیں توکسی کے آنکھوں کے آنسو، کسی کے دل کی خاموش فریاد اور کسی کی خواہش تیرے در سے خالی نہ لوٹے آمین 🤲
93
26
1
227
1,161
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ
3
9
108
733
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسلم
18
19
202
1,017
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
ہم پر نظر حضورﷺ یونہی آپﷺ کی رہے جیسے بنی ہوئی ہے ہماری بنی رہے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
21
21
1
227
1,247
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: بروز قیامت انبیائے کرام علیهم السلام کے لیے سونے کے منبر بچھائے جائیں گے وہ سب اس پر تشریف فرما ہوں گے ، میں اس خوف سے منبر پر نہیں بیٹھوں گا کہ کہیں مجھے جنت نہ بھیج دیا اور میری امت پیچھے رہ جائے۔۔۔۔ ( المعجم الاوسط : 208/3 )
20
24
231
1,151
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
25
23
1
130
848
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 🥀💥🥀
7
5
61
515
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Great work MashaAllah 🙌
ہماری مشترکہ انسانیت کی یاد دہانی کے لیے @MhmdAlissa کو فالو کریں

2
1
2
123
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكَاتُهُ! صبح الخیر یا اللہ! آج کا دن ہمارے لیے رحمتوں، برکتوں، خوشیوں اور کامیابیوں بھرا ہو۔ ہمیں ہر دکھ، تکلیف اور بیماری سے محفوظ فرما، اور ہمارے رزق میں کشادہ اور حلال روزی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین۔
78
33
3
211
1,070
Hye @Nida_2o Ap sey bat karni hai
1
2
338
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
🌙✨ شب بخیر دوستو ✨🌙 رات کی خاموشی میں اپنے رب کو یاد کریں، اپنی پریشانیوں کو اللہ کے حوالے کریں، کیونکہ جو رب دن میں رزق دیتا ہے، وہی رات میں سکون بھی عطا کرتا ہے۔ اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے، ہر پریشانی دور فرمائے اور آپ کو پرسکون نیند عطا کرے۔ آمین ❤️ 🌹 اللہ حافظ، شب بخیر 🌹 💫 میٹھی نیند اور خوبصورت خواب 💫
14
7
42
558
Hello everyone I need X account
4
7
945
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: صبح بخیر تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے“۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۳)
70
38
3
215
1,633
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Jis jis ney macdonald khana hai aa jayein
8
4
20
490
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
زندگی میں کبھی کسی سے دھوکا کھایا ؟؟؟ ایسا رشتہ جس نے بہت تکلیف دی ہو؟؟؟
4
3
8
443
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
My favorite DAIRY MILK 😋
9
4
22
447
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
السلامُ علیکُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی دوسروں میں خُوشیاں بانٹنا اور ان کی خُوشیوں کے لیے دُعاکرنا بالکل ایسا ہے جیسے آپ اپنے اوپر عطر چھڑک رہے ہیں اور اس کی خُوشبو دُور دُور تک پھیل جائے۔
91
35
1
198
1,276