hope (@i_agent101) header
hope (@i_agent101) profile picture

You are never wrong to do the right thing

Italy
Joined June 2016
Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
375
777
54
3,195
آج ہم کمزور ہوئے ہیں اس لیے ہماری خواتیں تک جیلوں میں ہیں اور انکو علاج یا خاندان تک رسائی نہیں دی جاتی۔ یہی سبب ہے کہ ہم اپنے فیصلہ ساز دوستوں سےسخت ناراضگی کرتے۔ جب 90 فیصد پاکستان ساتھ ہو اور آپ پھر بھی 3 سال سےتنظیم بنانےکی بجائےپارٹی کوایک NGO کی طرح چلائیں تویہی ہوتاہےپھر۔
14
357
5
1,036
8,240
آج کا سوال: وہ کون سا صحافی ہے جسے عمران خان نے ٹویٹر پر انفالو کر کے ڈیجیٹل طلاق دی تھی؟
86
320
6
2,764
78,378
بھڑوے منصورے فریج کا منہ ملاحظہ کریں صرف جیسے کسی نے اس کے کپڑے اتار دئے ہوں بیچ چوراہے میں میڈیائی چکلے کا دلا
ایک ایک لفظ سونے کے پانی سے لکھنے والا ھے.....✌️🔥
8
390
1,493
33,312
Yeah we had fun bro👐. We achieved targets. We made things happen. That was when #PTIFamily ruled twitter like absolutely. Anyhow, do you know there were people trying to troll me in 2026? I was like dude...you are a decade and half late on the schedule 🙈
Oh boy! 2011-12 was something else! ❤️ Mefixer ka account jab timeline par aata tha toh literally toofan aa jata tha. Poora PTI Twitter uske saath chalta tha. Kya zabardast chitrol hoti thi, kya legendary banter tha, aur kya hi golden era tha! Those were the days. Twitter wasn't just an app back then; it was an entire experience. Kya zamana tha yaar! Mefixer was an institution. ❤️
5
12
2
137
5,150
معلوم نہیں ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے لیکن آج سے کچھ ہی مہینوں میں یا سالوں میں عاصم منیر فوج کا سربراہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی سمیت اس کٹھ پتلی نظام کے مہرے اس ملک سے فرار ہوچکے ہوں گے۔ اس ملک کی قسمت اچھی ہوئی تو کچھ جیلوں میں بھی گل سڑ رہے ہوں گے۔ کئی عادی مجرم آنکھوں میں جھوٹے آنسو بھر کے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے نئے نظام میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ معلوم نہیں تب ہم ہوں گے یا نہیں لیکن ہم جیسے کروڑوں لوگ وہ وقت دیکھیں۔
178
1,527
24
5,397
77,495
حفیظ اللہ نیازی نے اہم نکتہ اٹھا دیا 🔥 میرے چچا اکرام اللہ نیازی، ان کی بیگم شوکت خانم اور ان کے سبھی بچوں عمران خان سمیت کسی کو شوگر، بلڈ پریشر، یا کولیسٹرول جیسا کوئی مسئلہ نہیں۔ ان سب کو جیل میں ایسا کیا کھلایا جارہا ہے جو دل کے مسائل اور بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے؟
4
2,008
7
5,235
48,935
تمہاری سیاست میں مداخلت پر تُھو
تمہاری سیاست پر تُھو
12
394
6
2,443
17,298
The aftermath of the raid on my house last night. No one is intimidated however, not even the little ones.
132
899
126
2,012
157,138
میں تو اپنے ساتھیوں کو بھی کہتا ہوں کہ ذرا آرام سے بیٹھتے اور ان کو حکومت کرنے دیں - جلد ہی پتہ چل جائے گا کہ یہ کتنا کچھ کے سکتے ہیں! خود حکومت واپس دیں گے! اصل سوالات آج بھی وہی ہیں: سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کا علاج کیوں نہیں؟ ان کی بہن کو جس طرح اسپتال منتقل کیا گیا، دنیا نے دیکھا۔ ایک اسپیکر اور وزیراعلیٰ مبینہ طور پر لاپتا ہیں، انہیں عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا جا رہا؟
6
400
1
1,285
13,519
زمینیں کھا گیا DHA کیسی کیسی 😟
21
940
12
2,792
53,846
Announcement: Have changed twitter handle from @MeFixerr to @WhySalar after 16 long years. Will not be responsible if some imposter acquires @MeFixerr and starts tweeting in my name. Goodbye old friend. You did okay when old things were new.
43
57
5
440
18,842
*شوکت خانم کے خاندان کی استقامت اور “وفاؤں کی داستان”#بےضمیر_حکومت
2
33
37
410
لیکن DGISPR اور فوجی ٹاؤٹ تو الزام لگاتے تھے کہ پشاور میں سیف سٹی کمیرے نہیں ہیں دوزانہ خود ہی اپنے جھوٹے الزامات کو غلط ثابت کرتے کیں
ایک سال میں 1 کروڑ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں! خیبرپختونخوا پولیس نے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ای چلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ای چلان گاڑی کے مالک کے گھر آئے گا، ڈی آئی جی آئی ٹی اعجاز احمد نے شہریوں کو خبردار کردیا
9
1,345
2
4,798
43,866
گورنر KPK دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے۔ طعنے دینے والے آج جنازوں کی بجائے کھیلوں میں شریک ہیں۔
128
2,017
23
8,301
198,565
نورین نیازی جن پر کوئی ایف آر نہیں کوئی سزا یافتہ نہیں کوئی انڈر ٹرائل قیدی نہیں ان کے ساتھ حکومت کا سلوک کیسا رہا حفیظ اللہ نیازی نے دردناک کہانی لکھی ہے
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
12
587
1
2,351
22,129
انصار عباسی صاحب نے پوری زندگی میں اتنا نہیں لکھا ہو گا، جتنا پچھلے ساڑھے 4 سال میں تحریکِ انصاف پر لکھ مارا ہے۔ یہ ذرائع وہ ذرائع بااعتماد ذرائع سرکاری ذرائع۔ اور ہر بار کہانی ایک ہی لکھ مارتے ہیں مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔ مہنگائی، بیروزگاری سمیت بھی کئی مسائل ہیں
5
122
6
522
5,581
عظمی خان کے شوہر احد خان کو چُکنے کا وقت آیا چاہتا ہے آپ کی حکومت جعلی حکومت ہے آپ کے سارے کے سارے ایم این ایز ایم پی ایز جعلی فارم 47 والے ہیں ہمارا میڈیا ان 40,000 ورکرز جو جیل گئے اور زندگیاں اجڑ گئیں ان کی کہانیاں کیوں نہیں بتا رہا دنیا میں ماریو نوفال @MarioNawfal ہر چیز اجاگر کر رہا ہے لیکن ہمارا میڈیا خاموش ہے ۔
3
588
2
1,573
11,905
hope retweeted
Maybe I don't know English as well as these people. But can someone tell me what stand she is taking? Which words exactly in the sentence condemn her husband? Also, Maryam currently has women with cancer in jail. So what fucking stand is she taking?
It takes real courage to take a public stand like this. More power to you, Maryam Nawaz Sharif.
74
696
4
2,534
29,827
Gotta luv the whole Shaukat Khanum family. Dr. Uzma’s husband (Abdul Ahad Khan) has made so many things clear today: 1) Imran Khan would never support 28th Amendment. The regime folks may send their friendly person to meet IK and then claim that he agreed, but we will not accept that. 2) Sisters are in Jail because they give unfiltered messages of IK like “Asim Munir being Zehni Mareez” message. 3) Noreen Aapa didn’t have any preconditions for heart, her health suffered only after being in jail, pointing to awful jail conditions. 4) 40,000 young supporters of PTI were in jail once, now 10,000 still are in jail. Their careers are being ruined by establishment Last one is the best - When he was asked by reporter that he could get arrested for straight talk, he said: 5) I am the only one who prays for people like Asim Munir, Dirty Harry and Maryam Nawaz. They are on the wrong path.
30
2,060
15
5,056
42,327
عمران خان نے 2018 میں حکومت سنبھالی تو پاکستان میں غربت کی شرح 21.9 % تھی، 2022 میں حکومت گئی تو شرح 18.3 فیصد تھی۔ آج ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 28 % پہنچ گئی ہے تجربہ کاروں کے دور میں شرح میں 10 % کا اضافہ ہوا، لیکن ڈیفالٹ سے بچایا، معیشت ترقی کر گئی، شبانہ روز
10
528
9
1,453
13,227