Fixer (@Mefixerr) header
Fixer (@Mefixerr) profile picture

PTI FAMILY

33.70787, 73.08998
Joined May 2020
Photo by Fixer (@Mefixerr)
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
32
2,668
9
8,446
54,071
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
659
9,451
89
25,378
639,151
مختلف ایجنسیوں کے نقاب پوش افراد نے میرے گھر میں داخل ہو کر میرےنواسے قاسم کو گرفتار کر لیاہے ۔انہوں نے ہمارے دروازوں کے تالے توڑ دیےہیں اور ملازمین پر تشدد کیا ۔ ان بیقسوروں کو کیوں سزا مل رہی ہے؟ کیا اب سچ بولنے والے ہر انسان پر ظلم کرو گے؟
35
1,030
11
2,697
26,187
سوچیں بیٹیاں بلک رہی ہیں۔ اور سواتی صاحب کیا فرمارہے ہیں۔ پھر کچھ کہا تو غصہ آ جائے گا۔ ہے کوئی لاجک ان تعریفوں کا۔
128
848
13
3,464
70,944
فوج کو لگتا تھا کہ ہمارے خلاف سب پراپگنڈہ مشوانی کروارہا ہے۔ گنڈاپور کا خیال تھا اسکے خلاف ساری مہم مشوانی نے چلوائی۔ بیوگان مروت بھی ہم خیال۔ اگلے روز ڈاکٹر شہباز گل ارسلان بلوچ کو سینٹر بننے کے خواہش مند دوست کے طعنے دے رہے تھے۔ بیرسٹر سیف کہتا ہے سارا فساد مشوانی کا مچایا ہوا۔ آج تبصرہ پاڑ بھی سارا الزام اسے دے رہے ہیں۔ عمران خان کا تو تمہارا لیول نہیں ، ہوسکے تو مشوانی سے صلح ضرور کرلو۔
30
673
7
3,167
38,161
جب فوجی راتب خور آپ پر مسلسل بھونک رہے ہوں تو سمجھ جائیں کہ ان کی اس منہ کی بواسیر کی وجہ مالکوں سے ملنے والی “اٹینشن کی پھکی” اور “راتب” کی کمی ہے لیکن انہیں اب یہ کون سمجھائے کہ ضرورت سے ذیادہ بھونکنے والے کو مالک بھی دور دور ہی باندھتے ہیں، “من چاہی اسائنمنٹس” نہیں دیتے :)
35
351
13
1,713
38,442
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
226
1,761
72
5,095
347,192