A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے اجر اللہ دے گا ۔
2
7
21
791
شکار کھیلا گیا ہے انسان کا ۔ موت سے خوفزدہ جان بچانے کی کوشش کرتے ایک بچے کے ساتھ ۔ اگر اس کو سزائے موت نہیں دی جاتی تو ملک سے یہ قانون ہی ختم کر دیں 302 والا
21
125
3
353
5,088
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
13
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ #اردو_زبان
1
2
4
105
As usual victim blaming
جو شادی شدہ خاتون شوہر کے ہوتے ہوۓ بھی محفوظ نہ ہو ایسے لعنتی شوہر کو دو بار پھانسی ہونی چاہیئے- نوکر تو آلہ کار تھا, اسے تو پھانسی ہونی ہی ہے لیکن چھوڑنا اس شوہر کو بھی نہیں چاہیئے- بلکہ ابتدائی رپورٹس میں مقتولہ کا سسر بھی قتل کی اس سازش میں شریک تھا- مقتولہ کے گھر والوں کا موقف درست ہے- پولیس اصل ملزمان کو بچا رہی ہے-
1
21
Huma sarfraz retweeted
اس وکیل کو میری طرف سے سلوٹ۔۔۔۔🫡 وہاں پہ موجود ایک افسر کا کہنا تھا کہ قانون کے ہاتھوں مجبور تھا۔۔ورنہ ادھر ہی ٹھوک دیتا اس درندے کو
122
994
28
3,948
124,791
خطا اُس کی نہیں نصیب ہمارا ہم تب ملے انساں سے جب میرا___اعتبار اٹھ گیا تھا
2
6
9
274
Accountability & law in this country??? Wait n watch sub ki bari aey gi is qoum ka yehe hasher hona
ملتان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقع کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی #Multan
3
102
Huma sarfraz retweeted
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ ترجمہ: میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں۔ سنن الترمذي، 5/339، بيروت
4
6
22
246
ایک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی ۔۔ ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے ! #اردو_زبان
5
9
17
239
شاخ سے توڑ کر گلدان میں رکھا ہم کو. اور پھر یہ ہدایت کہ مہکتے رہنا . . .🖤
6
18
61
1,109
اللہ ہی سب جاننے والا ہے، کون کتنا سچا ہے، کس کے دل میں کیا ہے۔لوگ تو بس چہروں اور لفظوں سے فیصلے کرتے ہیں،مگر اللّٰہ خاموشیوں میں چھپے احساسات بھی جانتا ہے تو بس نیکی کرتے رہو، دل میں نفرت نہ پالو اور اپنا معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دو، کیونکہ وہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے۔!!🤍 ✍🏼☘️
4
14
38
638
آج کی اچھی بات ✨️ یہ بات ہے کہ کائنات کے مالک نے آپ کی دعا قبول فرما آپ کا مان رکھا یا رد فرمایا کر آپ کو کسی شر سے بچایا ۔۔ یہ احساس ہی دل کی سرشاری کیلئے کافی ہے ۔ #اردو_زبان
6
10
95
پر خلوص لوگوں کی شفافیت ان کے کہے بغیر جھلکتی ہے اور Vice Versa #Tuesdayvibes #زندگی
1
2
8
136
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 💚💚
4
7
1
61
832
دو طرفہ اس سکوت کی بھی خیر ہو مگر خواہش ہے تجھ سے بات چلے دیر تک چلے
3
5
17
584
Huma sarfraz retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ ❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکرﷺ کونین سرورﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2
13
14
381
ہر وہ شخص انمول ہے جو آپ کو مرجھانے نہ دے 🤍 #قومی_زبان
1
9
10
198
آج کی اچھی بات ✨️ "اگر غیب تم پر ظاہر کر دیا جائے--- تو تم وہی پسند کرو گے جو تمہارے رب نے تمہارے لیے پسند کیا ہے" #sufism
3
9
140
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
3
14
1
79
1,440
Huma sarfraz retweeted
17
203
12
1,414
20,973