Pinned Tweet
Now is the opportunity:
1. Release all prisoners including IK
2. Return there mandates or Freand fair elections within 2 months
3.Whoever get majority, can revoke 26th amendt or any law against fndmn. rights
point 2 is very much imp. for Estb to be impartial in #IndianArmy #paf
1
4
350
Haris Khan retweeted
The PPP actively pleaded before the SC against granting PTI its reserved seats.
Mansoor Ali Shah’s J majority granted PTI its reserved seats. PPP was one of the parties that filed a review.
The 26th Amendment created ‘Constitutional’ Bench overturned the decision. The record speaks for itself.
مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہم نے بیٹھ کر نہیں کیا کہ یہ نشستیں ہمیں چاہئے، یہ عدالت کا فیصلہ تھا۔ ہم تو ہمیشہ عدالت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہیں چاہے وہ ہمارے لیڈر کا عدالتی قتل ہو جس پر بعد میں نظرثانی کے بعد عدالت نے کہا ہم معافی مانگتے ہیں، سینیٹر @sherryrehman
Haris Khan retweeted
جادو ٹونے سے چلنے والے پنجاب میں گندم کا ریٹ ملتا تھا، کماد شوگر مل پر پھینکتے تھے تو فوری payment ہوتی تھی، ابھی تو پچھلے سال والے پیسے پھنسے ہیں
جادو ٹونے والے پنجاب میں کرشنگ سیزن بروقت شروع ہو جاتا تھا، اب نہیں ہوتا۔ شرم بھی نہیں آتی
Haris Khan retweeted
بعض اوقات پیپلز پارٹی کی جانب ایسی justification دی جاتی ہے پڑھ کر آپ کی بے ساختہ ہنسی نکل جاتی ہے یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں
گورنر پیپلز پارٹی کا ۔۔۔
اختیارات صدر مملکت آصف علی زرداری گورنر کے بڑھا رہے ہیں
لیکن گورنر ۔۔ پیپلز پارٹی پالیسی سے تعلق نہیں
Haris Khan retweeted
Once upon a time when Bilawal Bhutto Zardari was on the side of the brute majority @BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی
بلاول نے لفظ Brute Majority استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے
دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،
Haris Khan retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔
معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ
ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔
ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔
(عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔
جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔
جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔
جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات)
پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!!
🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!!
آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی.
@asmashirazi
Haris Khan retweeted
اگر عمران خقن کا خط پڑھیں اور یہ تجزیہ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ انگریزی میں ہاتھ تنگ ہے میڈیم کا!
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.'
Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention.
news.sky.com/topic/imran-kha…
📺 Sky 501
Haris Khan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Haris Khan retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Haris Khan retweeted
The Chief Minister of the largest province of Pakistan has tagged authorities so that they can arrest or abduct a member of the opposition party (PTI) simply for expressing her political opinion. @amnestysasia
Haris Khan retweeted
جب ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے عمران خان صاحب سے کام کے سلسلے میں فارن ٹرپ کی اجازت مانگی، تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ سنیے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے شوہر کی زبانی۔
مکمل ڈاکیومینٹری اب رفتار کے یوٹیوب چینل پر لائیو ہے۔ لنک کمنٹس میں موجود
Haris Khan retweeted
اس محترمہ نے 28 مئی 2023 کو ٹویٹ ٹھوکا کہ عمران نے انگوٹھی پہننا چھوڑ دی اور بشری بیگم خلع کا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں محترمہ خلع کا تو مجھے پتہ نہیں مگر بشری بیگم اپنے خاوند کے ساتھ سالوں سے جیل میں چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ ہم صحافت کرتے ہیں
Haris Khan retweeted
Justice Mansoor Ali Shah says “go back in time and see what was happening” in the 90-day election case.
Let’s do exactly that to jog his memory :)
• The Constitution required elections in Punjab and KP within 90 days (by 14th April)
• When the Supreme Court took suo motu notice on 23rd February, the Lahore and Peshawar High Courts had already wasted 40 of the 90 days
Why did he and his group of “panchayati judges” insist on waiting even longer?
————————-
Detailed Timeline:
• 14th January: Punjab assembly dissolved
• 18th January: KP assembly dissolved
• Elections were to be held before 14th April
• The governors refused to announce the dates
• 10 February: The Lahore High Court decided the case, but the ECP rejected it
• The contempt petition was also delayed
• 20 February: The President announced 9 April as the election date; the caretakers and the ECP refused to accept it
• 23 February: The Supreme Court took notice
• the judges fought over whether it should be heard by a full court or a 9-member bench. A new 5-judge bench was formed
• 1 March: Two of the five judges called the petitions non-maintainable (only about 44 days were left). The other three directed that new dates be announced
• 22–23 March: The ECP and the KP Governor postponed the elections to 8 October
• 4 April: The Supreme Court declared the ECP’s move unconstitutional and ordered elections on 14 May. The ECP ignored the order and filed a review.
• 9 May: Imran Khan was abducted from the Islamabad High Court and released on 12 May
• 14th May: Violence was used against peaceful protesters supporting the Supreme Court; thousands were jailed.
• 15th May: The PDM held a rally outside the court and issued threats. The contempt of court case was adjourned indefinitely by Chief Justice Bandial and decided only on 31 August
————————————
Result: The Constitution, the law, the elections and the courts became a joke
Judges fighting among themselves instead of enforcing the Constitution enabled this breakdown of democracy and the constitutional order.
Sadly, Justice Mansoor Ali Shah and his “Panchaiti Friends” were very much a part of it and ultimately became a casualty themselves!!
Haris Khan retweeted
برازیل میں اکیلاLulaنہیں ایک سیاسی اتحاد Brasil da Esperançaجیتا ہے، جس میں 3سیاسی جماعتیں ہیں، اتحاد کا چہرہ Lula ہی تھا۔ پہلے تو یہ چیز درست کریں، نیچے ٹویٹ میں PTI سے منسلک افراد کو Fans اور Troll لکھ دیا ہے، بھئی یہ عوام ہیں، pti کو کروڑوں افراد نے ووٹ دیا تھا۔
Haris Khan retweeted
گورنر/وائسرائے خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی، کا کہنا ہے کہ چونکہ مراد سعید مفرور ہیں، اس لیے ان کے اہلِ خانہ کو گرفتار، تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے یا انہیں ان کے حق دارانہ گھر سے زبردستی بے دخل کیا جا سکتا ہے۔ اجتماعی سزا کا یہ تصور قرآنِ مجید کے واضح حکم کے منافی ہے: ﴿وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ﴾ یعنی ’’کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔‘‘ کسی شخص کے مفرور ہونے کی وجہ سے اس کے اہلِ خانہ کو سزا دینا اصولِ شخصی ذمہ داری اور منصفانہ قانونی کارروائی کے منافی ہے۔ یہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکلز 4، 9، 10-A اور 14 میں دیے گئے قانونی تحفظات، انسانی وقار، آزادی اور گھر کی حرمت کے بھی خلاف ہے۔ مراد سعید کی قانونی ذمہ داری ان کی اپنی ہے؛ ان کے اہلِ خانہ کو محض رشتہ داری کی بنیاد پر سزا نہیں دی جا سکتی
Haris Khan retweeted
اسٹیبلشمنٹ خود کم تھی کہ قوم پر ثمر بلور جیسے لوٹے بھی مسلط کر دئیے ہیں؟
تین ماہ پہلے مریم نواز کے اپنے حلقے کاہنہ لاہور میں ایک پرائیویٹ سکول کی عمارت گرنے سے 14 معصوم بچے شہید ہوئے
آج ایسا ہی دلخراش واقعہ پشاور میں پیش آیا جہاں الخیر نامی خیراتی ادارے کے پرائیویٹ سکول کی عمارت گرنے سے 20 معصوم بچے شہید ہو گئے
یہ دونوں پرائیویٹ سکول تھے
مالکان کے خلاف سخت ترین ایکشن ہونا چاہیے اور ساتھ ہی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیز اور ڈپٹی کمشنرز کے متعلقہ لوگوں کے خلاف بھی جن کا کام ہے یہ سب چیک کرنا
ایسے حادثات پر ایسے گھٹیا لوگ ہی سیاست کر سکتے ہیں
Haris Khan retweeted
پختون خوا (PTI حکومت) بجٹ کا 9% پولیس پر خرچ کر رہا تھا، پنجاب میں 3.6% بجٹ پولیس کیلئے ہے، سندھ میں 5.5% اور بلوچستان میں 8% بجٹ پولیس پر خرچ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب نواز لیگ کے وزرا بتاتے ہیں کہ پختون خوا حکومت پولیس کو بجٹ نہیں دے رہی تھی، اس لیے بھی ایمرجنسی بھی لگائی
Haris Khan retweeted
Form 47 Information Minister, the document you posted is dated 11 October, 2026 but carries the Hijri date 28 Rabi-us-Thani 1448 AH. According to the published Islamic calendar, 11 October corresponds to 30 Rabi-us-Thani 1448 AH. Why is an official government account circulating a document with a date discrepancy? Please verify your facts before publishing





































