Warrior #804⚔ retweeted
چھوٹے سے قد والی حاجرہ بی بی کے والد فوت اور والدہ پِتّے کے آپریشن کیلئیے ہسپتال داخل ہیں اور حاجرہ ٹرے پہ ٹافیاں رکھکر کچھ پیسے کمانے کی کوشش کر رہی ہے
پانچ ہزار مدد
Warrior #804⚔ retweeted
ان تنگ و تاریک گلیوں، زمانہ قدیم کے کوارٹروں میں رہنے والوں شاید ہی کوئی پہنچتا ہو، دن بھر سڑکوں پہ مزدوری ڈھونڈنے والے لوگ یہاں رہتے ہیں
دو گھروں میں بستروں کے سیٹ پہنچا دئیے
Warrior #804⚔ retweeted
ایک ملاقات نے اس ریجیم /جعلی حکومت کا سارا میک اپ اتار دیا۔۔۔خوفزدہ۔۔اوسان خطا۔۔۔حالانکہ یہ ملاقات عمران خان کا قانونی،انسانی حق ہے۔۔اور عمران خان کی بہنوں،جو کہ بزرگ ،غیر سیاسی خواتین ہیں کی گرفتاری کسی جرم کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ کولونیل لا کے تحت تھی جن کو رہا ہونا ہی تھا۔۔لیکن عمران خان اور اس کے خاندان کو ملنے والا معمولی سا قانونی ریلیف پر پورا جعلی ریجیم لڑکھڑانے لگتا ہے،خوف سے تھر تھرانے لگتا ہے ۔۔۔یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس حکومت کی کوئی عوامی، قانونی بنیادیں نہیں ہیں اور یہ مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔۔قبضہ گیر ہیں۔۔مسلط شدہ ہیں۔
کیا ہوگاان کا اس وقت جب عمران خان جیل سے رہا ہوجائینگے؟؟؟؟؟سیاست دان اقتدار کی کرسی اور اسٹیبلشمنٹ کی آکسیجن سے نہیں عوام کی حمایت سے طاقت لیتا ہے۔
پاکستان کے مسائل کا حل حقیقی جمہوریت، بااختیار پارلیمنٹ، غیر جانب دار عدلیہ، فری پریس اور بنیادی انسانی حقوق میں ہے نہ کی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جعلی ریجیم اور نااہل شکست خوردہ ٹولے کو مسلط کرنے،ان کو دوام دینے میں۔۔۔
Warrior #804⚔ retweeted
Moamen Rizq Al-Shandaghli has been killed by the israelis in a strike hitting near Abu Sharkh roundabout in Gaza: his body was blown apart
Warrior #804⚔ retweeted
اللہ کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے کچھ اور سوال:
۱) جب آپ کو پتہ ہے کہ ملک ڈوبتا جا رہا ہے، غربت کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور لوگ بہت پریشان ہیں تو آپ کبھی سوچتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
۲) کبھی سوچا ہے کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں کون سی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں رکھا ہے؟ کوئی ایسی رولنگ ہے نہیں ہے عدالت کی تو کس طرح عاصم منیر سے کوئی سوال نہیں پوچھتا کہ اتنی زیادہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہیں؟
۳) عمران خان کی فیملی کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہے اور طبعی سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جارہی ؟ اگر آپ کی فیملی میں سے کسی کے ساتھ اتنا ظلم ہوگا تو بھی چپ رہیں گے؟ کیوں ایک ڈکٹیٹر کو اجازت ہے کہ کسی عوامی لیڈر کی اور اس کے خاندان کی جان خطرے میں ڈالے۔ کسی کو کچھ ہوا تو اپنے آپ کو زمہ دار سمجھیں گے یا ضمیر جواب دے چکا ہے؟
۴) ہر کچھ دنوں میں اپنی ہی عوام کا قتل عام کرتے ہیں آپ کے ساتھی۔ کبھی پوچھا ہے کہ کیسے کر لیتے ہیں؟ ان سے دوستی رکھتے ہیں یا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
۵) آپ میں سے کافی لوگ اعلیٰ عہدوں پر پہنچیں گے کسی دن۔ جب وقت بدلے گا اور آپ سے سوال ہوگا کہ جب ظلم عروج پر تھا تب آپ نے کچھ کیا تھا یا صرف تماشہ دیکھتے تھے؟ کوئی پوچھے گا کہ آپ نے اپنے بچوں کو قتل کی روزی کیوں کھلائی تو کوئی جواب ہوگا؟
۶) قتل عام، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ظلم، کھلے عام قانون کو روندنا، اور عوام کے ساتھ روز ظلم کے خلاف آپ اپنے بڑوں سے سوال نہیں پوچھتے تو کیا آپ بھی گنہگار نہیں ہیں؟ اللہ نے جتنی آواز دی ہے اس کو ضائع کر کر اپنے آپ کو اللہ کی فوج کیسے کہہ لیتے ہیں؟
یہ وقت تو گزر جائے گا، کافی سارا تو گزر بھی گیا، مگر آپ کا پچھتاوا شاید کبھی کم نہ ہو! زندگی صرف سانسیں لینے کا نام نہیں ہے، اللہ نے جو کچھ دیا ہے اس امانت کو ٹھیک طرح استعمال نہیں کیا تو پھر کیا جیا!
Warrior #804⚔ retweeted
This is what America’s bombs did to Iranian civilians…
AND THEY ARE PLANNING TO DO IT ALL OVER AGAIN.
Warrior #804⚔ retweeted
کچھ گھر گھاس پھوس کے بستر بنا کر گزارا کر رہے تھے کچھ اینٹوں کا گدا بنا کر
پھٹی ہوئی چھتیں، شگاف والی دیواریں، اور رات کو سرد ہوا، عورتوں مردوں نے صبح کھیتوں میں کام پہ جانا ہوتا ہے، رات جاگ کے کاٹ کر صبح کام کیسے کریں؟
قلعہ ستار شاہ اور مجُو چک کے علاقوں میں دس بستر سیٹ پہنچائے
Warrior #804⚔ retweeted
If I must die, let it be a tale.
#FreePalestine
#Gaza
Warrior #804⚔ retweeted
جس گلی جس محلّے جاؤ وہاں تین بستر سیٹ دینے ہوتے ہیں، 20 لینے والے ہوتے ہیں
اس پراجیکٹ میں کنٹری بیوشن کیجئیے، سخت سردی سے کچھ پہلے یہ کام کرنے کا مقصد اچھی پرائس حاصل کرنا تھا جس میں ہم کامیاب ہوئے ہیں
جو بیگ ہم نے چھ ہزار میں تیار کر لیا، آج وہ دس ہزار میں بھی نہیں بن رہا
Warrior #804⚔ retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
Warrior #804⚔ retweeted
اندھرے گھر، سِیلن زدہ کمرے، چھتوں میں شگاف، چار چھ بچے، دیہاڑی لگے گی تو کھانا پکے گا، مرد بیروزگار، عورتیں برتن کپڑے دھو آئیں اور دودھ لے لیا
ان حالات میں کونسا جوتا کونسا کپڑا کونسا بستر؟
تینوں فیمیلیز کو سردیوں کے بستر سیٹ پہنچائے
Warrior #804⚔ retweeted
میاں بیوی دونوں معذور، زمین پہ گِھسٹ کے چلنے پہ مجبور، ایک نو عمر بیٹا ہے، ماشاء اللّہ تندرست، کمانے کے ابھی قابل نہیں لیکن معذور والدین کی نقل و حرکت میں مدد کرتا ہے
دس ہزار مدد پہنچائی گئی
Warrior #804⚔ retweeted
راولپنڈی سے 70 سالہ بزرگ اماں جی جن کا شوگر باعث آدھا پاؤں کٹ چکا ہے شوہر وفات پا گئے جبکہ بیٹا بھی کوئی نہیں ہے ۔ صرف بیٹی دیکھ بھال کرتی ہیں ۔
انھیں فوری طور پر انسولین اور ادویات فراہم کرنے لیے 12 ہزار درکار ہیں ۔
ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہو جائیں گی
Warrior #804⚔ retweeted
ایک منٹ لگے گا، تین خواتین کے حالات ملاحظہ فرما لیں، یہ قبولہ، بہاولنگر اور پاکپتن کے گاؤں ہے، اللّہ کی پناہ ہے، غریب کے حالات کب بدلیں گے؟ کون بدلے گا؟
اللّہ ہی بدلے گا - لیکن جب خوش ہو گا
جُمعہ کے صدقات - پندرہ ہزار پہنچا دئیے
Warrior #804⚔ retweeted
کل رات جب گورنر ہاؤس پشاور میں ناچ گانے کا پروگرام تک ٹھیک اسی وقت کوہاٹ میں شہداء کے لواحقین زاروقطار رو رہے تھے 💔
Warrior #804⚔ retweeted
بلوچستان سے کشمیر تک اس وقت بارود کا ڈھیر بکھرا پڑا ہے اور ایک پاگل ہاتھ میں ماچس اٹھائے اس ڈھیر کے گرد یہ کہتا ہوا گھوم رہا ہے کہ نہیں چھوڑوں گا سب برباد کر ڈالوں گا۔
Warrior #804⚔ retweeted
میں شام سے نکلا ہوا ہوں، ابھی تک دو سو بھی نہیں وٹّیا - گوجرانوالہ سے لاہور آی کے انڈے بیچ رہا ہوں، وہاں مزدوری کے دوران گر کر ذخمی ہو گیا تھا، بیوی پہلے ہی ٹانگوں سے معذور ہے
گرم انڈے فروش کو پانچ ہزار مدد پہنچی
Warrior #804⚔ retweeted
Kinan Ahmad Raqiq died of cold inside his tent in Khan Yunis, without even a proper blanket to protect him from the bitter winter temperature
Warrior #804⚔ retweeted
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان















