farrukh baseer (@fbaseer) profile picture

Media Adviser PPP Central Punjab

Lahore
Joined April 2012
پاکستان پیپلز ٹلاگور کے صدر فیصل میر جی صاحںبزادی کی شادی میں سینٹر عینی۔مری کیساتھ یاد گار کلک۔ @PPP_Org @ShaziaMarri_PPP @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @S_T_A18 @GorayaAftab
1
3
1
5
56
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے کی گرفتاری کیخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا جمہوری موقف تمام سیاسی قیادتوں۔ کیلئے واضح مثال ہے کہ کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ @NadeemAfzalChan @PPP_Org @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar @BishiBasharat
6
8
83
چیئرمین بلاول بھٹو نے 6ماہ میں پہلے انتخابی اصلاحات کرانے اور پھر عام انتخابات کرانے کی بات کی ہے۔ اس میں لچ تل کے اپنی سیاسی اھمیت بڑھانے کی کوشش کرنیوالے پہلے تولیں،پھر بولیں۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @PPP_Org @S_T_A18 @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @ghuman_ar @BishiBasharat @PPPPunjabSM1 @MediaCellPPP
9
16
302
بلاول بھٹو کی اپروچ میں میچورٹی ہے انہوں نے جو باتیں کی ہیں لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہئے فرخ وڑائچ @BBhuttoZardari @sherryrehman @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @PPP_Org @S_T_A18 @GorayaAftab @ghuman_ar
8
12
180
Journalist Asma Shirazi's post on X Breaking: Watch an Exclusive interview with PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari tonight at 8 pm only on Hum News @PPP_Org @S_T_A18 @mediapppdigital @PPPPunjabSM1 @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @ShahzadShafi007 @GorayaAftab @ghuman_ar
8
1
14
182
زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی توکراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا، بلاول کا انتباہ geonewsurdu.tv/latest/445705… بیشک اس میں عقل مندوں کیلئے نشانیاں ہیں. @BBhuttoZardari @AAliZardari @AseefaBZ @PPP_Org @NadeemAfzalChan @QamarKairaPPP @Ch_ManzoorAhmed @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @GorayaAftab @S_T_A18 @ghuman_ar
10
1
14
276
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے لاھور پریس کلب کے وفد کی ملاقات وفد کی قیادت جنرل سیکرٹری افضال طالب کر رھے تھے۔ ملاقات میں کلب کے عہدیدار سالک نواز اور عمران شیخ بھی موجود سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان،راجہ پرویز اشرف،ندیم افضل چن،سید حسن مرتضی،قمر زمان کائرہ،رانا فاروق سعید،روبینہ خالد،سعدیہ جاوید اور فرخ بصیر بھی موجود ۔ @PPP_Org @FaryalTalpurPk @NadeemAfzalChan @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @RubinakhalidPPP @S_T_A18
6
10
166
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلال ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے نوٹیبلز کی ملاقات۔ @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @NadeemAfzalChan @RPAPPP @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @aishachaudhary @ghuman_ar @PPP_Org @S_T_A18 @PPPPunjabSM1 @mediapppdigital
5
8
127
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سوشل میڈیا کوارڈینیٹر بشارت علی کے چھوٹے بھائی شاہزیب عارضہ سرطان کے باعث انتقال کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،پاکستان پیپلز پارٹی قیادت اور سیکریٹریٹ سٹاف انکے غم میں شریک ہیں۔ @PPP_Org @RPAPPP @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96 @ShehzadSaeedPPP @ghuman_ar @S_T_A18 @GorayaAftab @BishiBasharat @PPPPunjabSM1
5
10
2
19
816