farrukh baseer retweeted
ملک میں جاری معاشی بحران مہنگائی اور بیروزگاری سےنوجوان، بزرگ،کسان اورمزدور شدیدپریشان ہیں پیپلزپارٹی عوام دوست جماعت ہےاور ہمارانعرہ روٹی کپڑا اورمکان ہےجبکہ ہماری کوشش ہے کہ حکومت کی توجہ ان عوامی مسائل کی جانب مبذول کروائی جائے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں خطاب
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
farrukh baseer retweeted
میں دو واری انڈیا گیا آں تے اتھے جا کے میریاں اکھاں وچ ہنجھو آ گئے۔ جدوں میں کینیڈا جاندا آں تے مینوں پنجابی ہون تے فخر محسوس ہوندا اے۔ صرف سکھ کمیونٹی دی وجہ نال کیونکہ اج وی اوہناں نے اپنا پنجابی کلچر تے ورثہ زندہ رکھیا ہویا اے۔
اسی کی سنبھالیا اے؟ اسی تاں وڈیاں وڈیاں گلاں کردے آں کہ لاہور وڈا پنجاب اے فلاں پنجاب اے تے ڈھکانا پنجاب اے۔ ایہہ سب گلاں صرف زبانی حد تک نیں۔ اصل وچ اسی تاں ٹائیٹینک گروپ آں۔
ساڈی حالت ایہہ اے کہ اسی اپنے گھر وچ تے اپنی قیادت دے سامنے پنجابی بولن نوں وی بے عزتی سمجھدے آں۔ اسی اپنے ای پنجابی کلچر نوں اینا تباہ کر دتا اے کہ اج اپنی ماں بولی تے اپنے ورثے توں دور ہوندے جا رہے آں۔
میرے کجھ دوست ایتھے میرے سامنے تے نال بیٹھے نیں۔ میں اوہناں نوں پچھنا چاہندا آں کہ کدی اوہناں نے اپنی قیادت دے سامنے واہگہ بارڈر تے ڈھول دی تھاپ دی گل کیتی اے؟ کدی ٹی وی تے پنجابی کلچر تے اپنے ورثے دی گل کیتی اے؟
آخر ساڈا قصور کی اے؟ اسی اپنی ای ماں بولی بولن توں کیوں جھجکدے آں؟ اپنی پہچان تے فخر کرن دی بجائے سانوں شرم کیوں محسوس ہوندی اے؟
پنجابی ساڈی ماں بولی اے ساڈی پہچان اے تے ساڈا ورثہ اے۔ جے اسی ایہہ نہیں بچاواں گے تاں فیر کون بچاوے گا؟
@NadeemAfzalChan
farrukh baseer retweeted
صوبیاں دیاں گلاں ہوندیاں نے۔ اے کوئی صوبے عوام واسطے نہیں بننے۔ ایدے تے مذاق نہ کراؤ، بس صوبیاں دی لوڑ کس نوں ہے؟ اوہ گامے مصلی واسطے صوبہ بنانا جے؟ یا جناں چیف سیکرٹریاں اگے پنج پنج پلاٹ پئے دیندے او۔۔۔ دوجیاں دا میں ججاں دا چلو ناں لے لینا، دو دو وی پئے دینـدے نے۔
چھے چھے گڈیاں۔۔۔ (ابے اگے نہ جایو)۔۔۔ چھے چھے گڈیاں، چھے چھے سکوڈا، نہیں میں نہیں ایڈا چلا وی نہیں۔ چھے چھے گڈیاں روندی یاراں لے لے ناں بھراواں دا۔۔۔
@NadeemAfzalChan
farrukh baseer retweeted
مجھ سےبھی غلطیاں ہوئیں کوئی فرشتہ نہیں ہوں، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
farrukh baseer retweeted
اس ملک کا سسٹم کولیپس ہے، ہمیں اس موضوع کو آگے بڑھانا چاہیے کہ سسٹم کولیپس کیوں ہے !
جب تک سسٹم کولیپس کی وجہ سامنےنہیں آتی کھڑاکرنےمیں مشکلات ہونگی !
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
farrukh baseer retweeted
پنجاب کے سکولوں کے حالات
لڑکیوں کی کوئی سیکیورٹی نہیں
بچی سکول ٹائم میں سکول کے باہر جھاڑو دے رہی ہے
محترم @RanaSikandarH
farrukh baseer retweeted
بلاول تاریخ ہے اور آنے والے کل کا روشن مستقبل بھی ہیں۔ وہ ایک امید ایک نظریہ اور ایک نظرہےکا تسلسل ہیں۔ انہیں کون نظرانداز کر سکتا ہے؟
ہم سب بی بی شہید کے بلاول سے پیار کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری امید اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہیں
جئے بھٹو جئے بلاول
#BBZ
#Multan
@BBhuttoZardari
farrukh baseer retweeted
پیپلزپارٹی اور بلاول اس لئے دلیری سے بول رہے ہیں کہ وہ جیت کر آئے ہیں
ن لیگ ٹوٹل 17 سیٹیں جیتی ہے، باپ بیٹی دونوں ہارے ہوئے ہیں تو کیسے بولیں گے۔۔ سابق گورنر سندھ و راہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر عمر
#PPP #BilawalBhuttoZardari
farrukh baseer retweeted
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں،پیپلز پارٹی پاکستان پرست، عوام پرست اور وفاق پرست جماعت ہے۔ سندھ ہو یا اسلام آباد، پارٹی کا مؤقف یکساں ہے اور وہ پنجاب اسمبلی سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں کے فیصلوں کا احترام کرتی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس
@BBhuttoZardari
farrukh baseer retweeted
ریفرنڈم کےذریعے عوامی رائےلینے کا اصول آئین کے طریقہ کار کو کمزور کر سکتا ہے کیونکہ نئےصوبے بنانے وزیراعظم یاچیف جسٹس کے تقرر و ہٹانے کےلیے آئین میں پہلے ہی واضح طریقے موجود ہیں۔
انکے مطابق اگر ہر متنازع معاملے پر ریفرنڈم ہونے لگےتو نمائندوں کی حیثیت اور آئینی ڈھانچہ متاثر ہوگا۔
farrukh baseer retweeted
مریم صاحبہ کے استقبال کے لیے دن رات بینرز لگانے والے کارکن جب میدان میں موجود تھے، تو پولیس نے انہی کو دھکے دے کر سائیڈ پر کر دیا۔ کیا کارکنوں کی محبت اور محنت صرف سوشل میڈیا کی پوسٹوں تک محدود ہے
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @pmln_org
farrukh baseer retweeted
پنجاب میں سرکاری گوداموں میں گندم گل رہی ہے۔
مگر عوام کو آٹا سستا نہیں دینا۔
@MaryamNSharif
farrukh baseer retweeted
حیدرآباد کے سرکاری اسکول کی عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن 🏆
یہ کامیابی فرحان ورک، رضی دادا سمیت اُن نونی پٹواریوں کے لیے بڑا دھچکا ہے جو وظیفوں پر پل کر سوشل میڈیا پر سندھ کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
سندھ کی کامیابیاں شور سے نہیں، نتائج سے بولتی ہیں ❤️
@FarhanKVirk @realrazidada
farrukh baseer retweeted
Pakistan Peoples Party Marks 59 Years on November 30
By:AhmadRehmanGhuman
November 30, 1967 is a historic day in Pakistan’s political history. It was the day when a political party was founded in Lahore that would go on to transform the country’s political landscape. Under the leadership of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto the Pakistan Peoples Party emerged as a voice for the oppressed and the marginalized. It became the voice of workers and farmers. It gave students and women a platform and gave ordinary people a sense of political identity.
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@sherryrehman
@AseefaBZ
@ShehzadSaeedPPP
👇
theguider.com.pk/pakistan-pe…
farrukh baseer retweeted
یہ بات صرف بلاول ہی کر سکتا ہے !
آئینی اصلاحات کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کی ضمانت اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی ہونا چاہیے۔ پاکستان اور وفاق کی بنیادوں کو کمزور کرکے کوئی ایسا اقدام نہیں کیا جا سکتا جس سے عوام روٹی کپڑا اور مکان جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہوں۔
ہماری سیاست کا مقصد آئینی اصلاحات کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے نہ کہ پاکستان کے استحکام کو داؤ پر لگانا۔
پاکستان کی مضبوطی بھی ضروری ہے اور عوام کی خوشحالی بھی۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@KasimGillani
farrukh baseer retweeted
جمہوریت کی بہادر آواز
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو
آمریت کے خلاف جدوجہد، جمہوریت کی بحالی اور خواتین کی سیاسی و سماجی نمائندگی کے لیے بے نظیر بھٹو کی جدوجہد تاریخ کا روشن باب ہے
#59ThFoundationDayOfPPP
farrukh baseer retweeted
نئے صوبوں کا معاملہ! کل کو میں کہتا ہوں کہ وزیراعظم اچھا کام نہیں کر رہے،تو وزیراعظم کو منتخب کرنے اور ہٹانے کا ایک طریقۂ کار درج ہے، کیا اس پر ریفرنڈم ہوگا! 90 روز میں انتخابات نہ کرانا اور مخصوص نشستوں کا معاملہ غلط تھا؟سنئے رہنما پیپلزپارٹی چودھری منظور کی گفتگو
@Ch_ManzoorAhmed
farrukh baseer retweeted
ذرائع اور نظام کون ہیں؟
کیا پنجاب میں بیٹھا سیٹھ یا میڈیا مالکان دوسرے صوبوں کی تقسیم کا فیصلہ کریں گے؟
"ذرائع" والا میڈیا عوامی ایشوز کیوں نہیں ڈسکس کرتا؟
پیپلزپارٹی کے احسن رضوی اور اینکر کی گرما گرم بحث
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@NadeemAfzalChan @BakhtawarBZ
@sherryrehman
farrukh baseer retweeted
یہ صرف آمد نہیں تاریخ کا اک نیا باب ہے
پنجاب کی دھرتی پر پھر بھٹو کا انقلاب ہے!
#احمد
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@KasimGillani
farrukh baseer retweeted
وسیب کی دھرتی پر جب بھٹو کا وارث آیا
ہر دل نے دھڑک کر کہا بھٹو پھر لوٹ آیا
#احمد
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@KasimGillani















