إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2016
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
53
15
123
11,376
چشمِ دل محوِ اشکباری ھے پھر ہمیں آرزو تمہاری ھے پھر چلے سُوئے دشت دیوانے بوئے گُل عاشقوں پہ بھاری ھے۔
2
18
چند گلے بھلا دئے چند سے درگزر کیا قصۂ غم طویل تھا جان کے مختصر کیا۔ @ZaildarOnline
1
1
18
💞کیمیا گر۔۔۔۔!! پرکھ تو سہی اور پرکھ کر ہمیں بتا۔۔۔۔. کون سی دھات کے خواب ہیں؟؟؟ جو پگھلتے نہیں اور بکھرتے بھی نہیں ۔۔۔!!💞
1
22
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر...! *رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ❤️‍🩹
1
2
45
بہت کر لی غنڈا گردی اب میں ٹھرکی بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔🥺😎
1
1
6
424
Hammad Hassan retweeted
لیکن ملک تو اونچی اڑان اڑھ رہا ہے۔
12
276
3
799
6,316
ایک شخص تصور کرتا ہے، کہ نوکری اسے خوش کر دے گی، پھر وہ خیال کرتا ہے کہ شادی اسے خوش کر دے گی، پھر اسے خیال آتا ہے۔۔۔۔کہ بچے اسے خوش کر دیں گے، اور جب تک وہ مر نہیں جاتا، وہ تصور ہی کرتا رہتا ہے۔
1
1
1
4
130
درست کہا 🫰
قانون کی سختی انسان کی ان کمزور اخلاقیات کی پابندی کروانے کے لئے ہی ہوتی جو کہیں نہ کہیں تربیت کے راستے میں ادھوری رہ گئیں ہوتی ہیں، مغربی معاشرے پہناوے ، گریٹنگز ، کھانا کھانے کے آداب سیکھ گئے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں وہ اخلاقیات کے اعلیٰ معیار پر پورا اترتے ہیں۔۔
1
43
آج پتا چلا مجھے تو اردو بھی نہیں آتی 😭😭 @evergreen_40 @Satti_3 @maheenM41001871 @mughal_mah87689
3
6
139
ویسے بڑی گھٹیا شے ہے ، یہ تمنا کا فریب آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں،
6
82
🥹🥹💞🫠
level of humanity 👉🏻❤️🥹🥹
17
ہماری قسمت میں اڑنے والی کار نہیں۔۔۔ اڑتا ہوا تیر ہے، بھائی سمجھا کر 😭😭
سنا ہے اڑنے والی گاڑی آ رہی ، کسی کو کچھ پتہ کہ وہ کتنی بلندی پر اڑے گی ؟
4
1
8
155
جو چیز ہمیں غمزدہ کرتی ہے اسے معمولی نہیں کہا جا سکتا ایک بچے کیلئے گڑیا کھونا اور ایک بادشاہ کیلئے تاج کھونا دونوں ایک ہی درجے کے غمزدہ واقعات ہیں
4
15
143
ویسے تو خدا نے ہر خوبی رکھی ہے مجھ میں لیکن کچھ لوگوں کے لیے جو پتھر کیا ہے نا کمال کیا ہے
3
1
1
5
278
Apke amreeka bulane wali baaat per ap ne InshaAllah to kaha .. Mera Dubai wali baaat to mansoor bhai ne assy ignor ki jasy dekhi e nahi 😭😭 @Sa7ps @mansoorlaughs Why double standard Mansoor bhai why 😭😭
2
2
3
169
کل بھی بھٹو پالشی تھا آج بھی بھٹو پالشی ہے 😎😈
3
62
کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔
1
6
292
پڑھائی نے بھی مجھے چھوڑ دیا یے 😭😭 کیونکہ میں اسے ٹائم نہیں دے پا رہا تھا
1
3
76
Logo ko safai dene ki bajye agar inki safai kar di jaye to zindagi main kaafi sakoon aa jata hai... 😎😈
16
Uncle Musk hum sharminda hain 😅😅
4
2
7
109