Syeda Umama (@umama86) header
Syeda Umama (@umama86) profile picture

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

Joined December 2019
Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)
کئی ایسے مقامات ہیں جہاں آنسو امڈ امڈ آتے ہیں ۔۔۔۔ کعبہ کا نظر آجانا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر پاک روضہ رسول کی جھلک ، پھر چاہے وہ کوئی ویڈیو ہی کیوں نہ ہو ❣️ کل سے حرمین کی یاد ستا رہی تھی اور آج ایک محفل میں غلاف کعبہ کو چھوا، چوما ، چہرے سے لگایا۔۔۔اللہ کیسے دل کی حسرت پوری کرتے ہیں نا ❣️
16
15
117
6,725
شب بخیر خواب دیکھنے والو۔۔
1
5
176
اب یہاں لکھنے میں جھجھک آڑے آجاتی ہے۔۔۔کیونکہ اب یہاں بہت سے لوگ جاننے لگے ہیں ۔۔۔۔ کچھ دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کرو تو فورا واٹس ایپ کی گھنٹی کھڑکتی ہے ۔۔۔ کیا ہوا؟ خیریت؟ آپ اداس کیوں ہیں؟ 😄 یہ سب بڑی پیاری ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن دل کی بھڑاس نامعلوم بن کر نکالنا چاہتی ہوں
4
16
426
خود کلامی کی خیر ہو ورنہ ضبط مجھ کو نگل گیا ہوتا
5
5
1
34
810
Salar sikandar was a lil bit rude ...strait forward ...agly ko sabaq sikha deny wala ...wo logon sy unk mutabiq treat krta tha
Abu bakar is just 10% of Salar sikandar 🥲
5
1
55
3,914
Aslamo alaikum everyone 🤓🫡
4
1
18
482
محبت میں یہ والی حرکت بہت ہی پیاری ہوتی ہے۔۔۔ دوری میں اپنے پیاروں کے کپڑوں کو سونگھ کر ان کے وجود کو اپنے اردگرد محسوس کرنا #DarENijaat
6
1
40
2,390
Hamna tenu maula chukky 🤌 Ammi ny bataya nhi k Apny khasbaind k hoty huy dosron k husband ko msg nhi krty gandi bachi #Darenijat
3
16
698
They are still sleeping 😂 The most useless creatures over the globe #DarENijaat
4
23
1,027
پلان کیا گیا گناہ کبھی آخری گناہ نہیں بن سکتا #حالم
2
16
472
کچھ چیزیں جائز ہوتی ہیں حلال ہوتی ہیں لیکن وہ مثبت کوشش کے باوجود بھی نہ ملیں تو انسان کو کیا کرنا چاہئیے؟ جواب منطقی دیجئے گا ورنہ آپ سب خو معلوم ہے کہ خاموشی عبادت ہے۔
17
1
29
1,439
بس اس نے رنگ بدلنا ہے پھر نہیں ملنا ہمارے دل سے اترنا ہے پھر نہیں ملنا عجیب ڈر ہے تعلق کا قیمتی سکہ ہمارے ہاتھ سے گرنا ہے پھر نہیں ملنا میں جانتا ہوں کہ اس عشق ذات نے ہم سے بس ایک بار ہی ملنا ہے پھر نہیں ملنا
4
2
16
445
یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا
2
45
فیض کے اشعار درفشاں کے نام تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے #Darenijat
4
29
1,077
وہ تو ٹھیک ہے لیکن سٹاپر بھی ساتھ لگا ہوا گر گیا ۔۔۔یہ سمجھ نہیں آئی
elite ball knowledge required to get why it had to be dure’s right ear, and not left #darenijaat
8
1
22
4,874
یہ ہماری ناک کے نیچے کیا کیا ہوتا رہا اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا 😁🫠😍 یہ یادیں کب بنیں سانوں کیوں نئیں پتہ چلیا 😂 جواب چاہئیے جواب @UmeraAhmedOffic #Darenijaat ویسے یہ آئیڈیا بہت پیارا لگا ۔۔فلیش بیکس پر ٹائم ویسٹ کرنے کی بجائے ایک ہی بار دکھا دیا یاد کی صورت
10
23
2
307
25,387
میزان بنک والے بڑے سیانے اورتھوڑے سائیکو ہیں ۔۔۔ کارڈ پر کھانے والی ان جگہوں کی آفرز دیتے ہیں تو کراچی یا اسلام آباد میں ہیں ۔۔۔ میں کیا کروں ان آفرز کا پاگلو 🙄 @MeezanBankLtd
2
8
398
بِلو بندے کھانڑی۔۔۔۔ #MittiDeBaway
7
1
43
3,894
Im chishmish now 🤓🙂‍↔️
16
20
857
Mujhy to tb hi pata tha 🫡
we got the confirmation that abu bakar has always been in love with zaryab OMG
1
5
473
شدید سر درد اور یہ شور ۔۔۔
1
9
470