danish hassan (@danidoit) header
danish hassan (@danidoit) profile picture

I spend every staff-meeting wondering how they got the table through the door. My boss thinking how to fire me without compensation. We are equally productive.

United Arab Emirates
Joined June 2014
Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)Photo by danish hassan (@danidoit)
انا للہ وانا الیہ راجعون
This quoted post is unavailable.
21
101
453
11,227
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن #SupportGaza #NationRejectsTrumpDeal
843
11,210
431
29,724
622,695
danish hassan retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور اس کے کتے خاص کر جو PTI میں ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں خرامخورو پورا زور لگا لو اس بار ہمیں کوئ نہیں روک پاۓ گا ۔۔ مجھے یہ امید مولیوں سے تھی کہ وہ یہ خرامزدگی کریں گے مگر اچھا ہوا تم السپوز ہوۓ ۔۔ ہمیں تو تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا باقی تم اپنی خیر منانا اب ✊🔥
285
1,664
41
4,815
57,147
مشن نور کا جہاں بھی پوسٹ دیکھیں ری پوسٹ کریں تاکہ ایک مومینٹم بنے #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور
275
9,204
110
15,934
205,286
danish hassan retweeted
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
5,187
45,017
2,137
61,623
2,909,164
عالیہ حمزہ کا انکشاف 40 پولیس والے پولنگ اسٹیشنز کے اندر بندوقیں لے کر کھڑے ہیں انکا کام عوام کو تحفظ دینا ہے یہ ووٹ چوری کر رہے ہیں
80
2,079
17
3,995
32,003
danish hassan retweeted
Hello @ECP_Pakistan … do your job … will you ?
122
3,124
61
6,798
74,218
danish hassan retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا اپنے والد کی رہائی کے لیے جدوجہد کا فیصلہ ان تمام لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جنہوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیے، عہدے لیے اور اسے جیل میں چھوڑ کر اپنے عہدے اور مراعات انجوائے کرنے میں مگن ہیں
63
2,045
34
5,109
108,744
danish hassan retweeted
ہمارے والد ایک اصول پسند آدمی ہیں یہ ساری تکالیف وہ اسی لیے برداشت کر پاتے ہیں وہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ قاسم اور سلیمان
23
4,095
12
12,010
68,755
danish hassan retweeted
عمران خان کو نکالنے کیلئے ہم کچھ بھی کرینگے انٹرنیشنل کمیونٹی کو بھی مدد کیلئے کہیں ٹرمپ جیسی شخصیات سے بھی رابطہ کرینگے۔ قاسم خان
14
593
2,157
11,927
danish hassan retweeted
"He won’t break because he is incredibly resilient. He’s one of the toughest people to break, so good luck with that." Kasim Khan #FreeImranKhan
89
4,384
53
10,081
74,419
X hides this post from my TL shared now in picture below. Indian influence?? Come on India…. just a post. How would you face Pakistan Armed Forces???
2,250
12,142
541
41,439
1,820,752
لاہور میں اتنا اندر تک آبادی کے علاقوں میں یہ دھماکے کیسے ہو رہے ہیں؟ اتنی جرات کیسے آ گئی بھارت میں؟ مریم اور شہباز شریف سمیت پورا فارم 47 خاموش کیوں ہے؟ شہباز شریف، یہ آپ کی چاندنی رات ہے؟ جس کی آپ کل قوم کو مبارک دے رہے تھے؟
96
1,844
23
4,670
77,858
danish hassan retweeted
وہ عظیم ججز جن کے فیصلے کو کالعدم کرنے کے لیے 562 روز لگے👇 youtu.be/BQHyc4YC8n0
108
4,565
13
14,571
108,328
danish hassan retweeted
"شاباش قیدی نمبر 804، پورے نظام کو ننگا کر دیا" @ImranRiazKhan #FreeKhanToLeadPakistan
42
2,414
11
7,253
49,908
سابق وزیرِ اعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران احمد خان نیازی جمہوریت کیلئے شاندار جدوجہد کرنے پر نوبل انعام کیلئے نامزد! #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
95
2,539
28
7,678
50,774
یہ ہے گجرانوالہ کا SHO حسن ورک جس نے آج افطاری سے قبل خاتون وکیل پر تشدد کیا اور اسے کا دوپٹہ کھینچا اس SHO کے خلاف شدید کاروائی ہونی چاہیے
748
6,763
150
13,026
172,582
danish hassan retweeted
مکمل ویریفائی کر کے بنائی گئی یہ ویڈیو جس میں زخمیوں کو گولیاں لگی،ہسپتال کے مناظر بھی شامل ہیں۔ ڈی جی صاحب اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں آپ۔ اور باقی سب لوگ پھیلا دیں۔
24
1,695
24
2,968
28,756
danish hassan retweeted
اسلام آباد اور ،پنجاب پولیس نے 26 نومبر #IslamabadMassacre کے حوالے سے سینکڑوں جھوٹی FIRs درج کر دی ہیں، ان کی تفصیلات 10 دن بعد بھی سامنے آ رہی ہیں۔تحریک انصاف رہنما @aliya_hamza پر اب تک 8 مزید FIRsسامنے آچکی ہیں،اس اندھی فسطائیت کے خلاف ان کے وکلاء نے پشاور ہائیکورٹ سے جتنی بھی معلوم ونا معلوم FIRs ہیں، انکے حوالے سے 18 نومبر تک مکمل حفاظتی ضمانت حآصل کرلی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اتنی بربریت کے بعد بھی کچھ حاصل نہیں ہوا تو اب پھر سے گرفتاریوں کے ہتھکنڈے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ یہ تو بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی
68
1,013
8
1,974
24,607
danish hassan retweeted
بریکنگ نیوز: رینجرز نے جلدی میں اپنے ہی ساتھیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا🚨
69
7,089
132
15,725
403,827