danish hassan (@danidoit) header
danish hassan (@danidoit) profile picture

I spend every staff-meeting wondering how they got the table through the door. My boss thinking how to fire me without compensation. We are equally productive.

United Arab Emirates
Joined June 2014
یہ 13 سیکنڈ کی ویڈیو اسلامی جمہوریہ پاکستان نظام کی مکمل عکاسی کر رھی ہے 🇵🇰🔏🇧🇫
1
66
جہاں سوچوں پر پہرے ہوں، آوازوں پر تالے پڑے ہوں، اور حق و انصاف مانگنے کی قیمت دھمکیوں ، قید یا لاشوں کی صورت میں چکانی پڑے، وہاں محض ملی نغمے بجانا، جھنڈیاں سجانا اور نعرے لگا کر نام نہاد ’’جشنِ آزادی‘‘ منانا آزادی نہیں، بلکہ بے حسی، خود فریبی اور بے وقوفی کی انتہا ہے
3
40
ابو جہل کی اولادیں اج کل TV پہ سائفر کو جھوٹا ثابت کر رہا ہے صحیح کہا تھا مرشد نے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ایک غدار نے پارلیمنٹ میں اپنی قوم سے جھوٹ بولا کہ جناب یہ ہیں وہ ذراے دوسرے غدار قوم قوم سے 75 سالوں سے جھوٹ ہی بولتے ائے ہیں
1
4
61
سنا ہے یہ بھی رکشہ چلا رہی ہیں اج کل
1
54
اس ملک کے نہ تجربہ کار پٹواریوں تخریب کاروں دانشورو اگر تمہاری پالیسیاں سورج اور گوبر پر ٹیکس لگانے پر اگئی ہے نا تو مان لو تمہارا تجربہ وڑ گیا ہے اب اگ سب کے گھروں میں ارہی ہے ابھی بڑے بڑے بزنس مین بلڈرز اپ کو ڈاکو نظر انے لگیں گے بھتا مانگ لیا گیا ہے 😜 انجوائے پاکستانیوں
40
یہ فٹ ہے سستا انقلابی 🤣😅😂😜
34
بس بس اس سے ڈبل گلا علی امین پھاڑتا تھا بہت دیکھ چکے یہ ڈرامے بازیاں اور تقریری مقابلے🤡🔥🔥
1
24
دنیا کی ریفائینریز چلاتے چلاتے اپنی راولپنڈی والی اٹک ریفائنری بند کروا بیٹھے ہیں اٹک ریفائنری نے سٹاک ایکسچینج کو لیٹر لکھ ہے راولپنڈی میں رستوں کی بندش کی وجہ سے نا کروڈ آئیل پہنچ رہا ہے اور نا صاف شدہ ڈیزل پیٹرول سٹاک کرنے کی جگہ ہے کیونکہ مال باہر جا ہی نہیں رہا
1
17
ایرانیوں نے ثابت کیا ہے کہ اپنے غدار نہ ہوں تو سائفر تو دور کی بات ہے امریکہ جنگ لڑ کر بھی رجیم چینج نہیں کر سکتا....🔥🔥🔥
8
کل سہیل آفریدی نے اس تماشے پر عوام کے 20 لاکھ روپے برباد کر دیے۔ اس سے نہ KP کے عوام کو کوئی فائدہ ہوا اور نہ ہی عمران خان کو۔ آفریدی حرام خور یہ پیسے تیرے باپ کے ہیں؟
1
10
کے پی کے میں ویسے دو تہائی اکثریت ہے چاہے جہاں مرضی اسمبلی کا اجلاس رکھ لو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟؟؟ اصل مزہ تو یہ ہے کہ یہ اجلاس اڈیالہ جیل کے سامنے رکھا جاتا ۔🛑
14
یہ 36 یونٹ کا بل 4382 روپے ہے، بل کی کل رقم کو 36 پر تقسیم کریں، فی یونٹ بجلی 120 روپے سے زیادہ ہو چکی ہے، اور اس کارکردگی پر اویس لغاری کو آئندہ ماہ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ثناء اللہ خان
3
16
1
25
539
Strait of Baluchistan replacing Strait of Hormuz
24
ہم نے سچ بولا تو غدار بنا دیے گئے جو جھکے انکو یہاں تاج پہنا دیے گئے جس نے آئین کی حرمت کا علم تھاما تھا اسی مردِ مجاہد کو قید میں ڈال دیے گئے یہ تم ظلم کو قانون بنا بیٹھے ہو یاد رکھو کہ یہ بنیاد ہلا دے گا ہم وہ چنگاری ہیں جو بجھ نہیں سکتی ہرگز ایک دن شعلہ بنیں گے تو جلا دے گا
2
19
🚨🚨 جو نظام ہر مظلوم اور غریب کا مُقدمہ بغیر کسی فیس اور لالچ کے دل سے لڑنے والے @ImaanZHazir اور @AdvHadiali کو جیل میں ڈال سکتا ہے وہ ہر حال میں کُفر کا ناقابلِ قبول نظام ہے۔ تین ماہ سے اپیل نہ لگانے والے یزیدوں کے چہرے اور نام تاریخ اور دل پر نقش رہیں گے۔
1
12
گورنر سندھ نہال ہاشمی کو افتتاح کے موقع پر فیتہ نظر نہیں آیا، ساتھ موجود غالباً اہلیہ نے ہاتھ پکڑ کر تصیح کی۔ بیچارے گورنر کو فیتا نظر نہیں ارہا اور اس کو چلانے کے لیے صوبہ سندھ دے دیا گیا ہے یہ ہے تحفے ہمارے ملک کے دانشوروں کے چھاٹ چھاٹ کر پاکستانیوں کی اوقات کے برابر دیے گئے
2
64
یہ ہے سندھ گورنمنٹ کی میرٹ، سب پنک ای وی اسکوٹیاں سکھر میں خواتین کے نام پر اپنے مرد جیالوں میں تقسیم کی گئی ہیں، اور کچھ اسکوٹیاں تو سندھ گورنمنٹ کے ڈالو میں سرکاری افسران کو دی گئی ہیں۔ جیے بھٹو ... !
2
3
40
منافقین آستین کے سانپ @PTIofficial
2
1
35
100 ارب کی سرمایہ کاری سے بات اگر بزنس مین اپنا صرف 30 پرسنٹ ملک میں لے ائیں تک اگئی ہے تو بشیرے سمجھ جا بھینس وڑ گئی ہے 😜😂🤣 وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے اناڑی کا جو۔۔۔۔ نا چو۔۔۔۔۔ کا ستیا ناس
55
کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسا پیرس 😜😅🤣😂
1
41