Pinned Tweet
Is it going to be an upset tonight?
@cricketworldcup #ENGvAFG @englandcricket @ECB_cricket @ESPNcricinfo
میرا وطن پاکستان retweeted
جاوید ہاشمی کا جھوٹ دوبارہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
دوسری جنگ عظیم میں روسی جرنیل کا بیان کہ اگر لوگ مر رہے ہیں تو مائیں اور بچے پیدا کرلیں، اٹھا کر سانحہ APS سے جوڑ دیا
یہ اس عمر میں تاریخی جھوٹ بول رہے ہیں، افسوس کہ انکو شرم بھی نہیں آتی، پہلے بھی جھوٹ پکڑا تھا
آئی ایس آئی کا کالا چینل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے کہ کوئی باہر بیٹھ کر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ چلا رہا ہے!
عاصم منیر، یہ کن کاموں میں پڑ گئے ہو؟
سانحۂ ملتان۔ ایک یتیم بچے کا قتل۔ یہ جرنیلی سوچ ہے۔ جیسے کور کمانڈر نے سانحۂ اے پی ایس کے بعد ایک ماں سے کہا تھا کہ تم جا کر اور بچے پیدا کرو۔ اُس کو بھی یہی سزا ملنی چاہیے۔
میرا وطن پاکستان retweeted
مولانا ہدایت الرحمان بتارہے ہیں کہ میں 1300 بلوچ بچوں کی کفالت کرتا ہوں جن میں سے 1000 ہزار بچوں کے تعلیمی اخراجات میرے پنجاب کے بھائی ادا کرتے ہیں۔
لیکن مولانا ہدایت الرحمان نے خیربخش مری،سردار عطاءاللہ مینگل،اکبر بگٹی کی اولاد سے سوال کیا کہ آپ نے اپنے باپ دادا کے نام پر کوئی ایک ہسپتال یا تعلیمی اداروں کیوں نہیں بنایا ؟
اِس ایک سوال پر مولانا ہدایت الرحمان پر مخصوص ایجنڈے پر تعینات سوشل میڈیا ٹرولز نے انہیں گالیاں دیں۔
میرا وطن پاکستان retweeted
دہشت گردوں کے یار، مولانا نسیم شاہ گرفتار...!
بنوں میں خوارج کو پالنے والا پی ٹی آئی کا ایم این اے اب قانون کی گرفت میں ہے۔ گرفتاری کے دوران موبائل غائب کروانے کا ڈرامہ بتاتا ہے کہ دال میں کچھ کالا نہیں، پوری دال ہی کالی ہے۔ موبائل کیچ کرنے والے بندے سے کوئی کہہ رہا ہے کہ "وسیم ادھر آؤ، گھر چلے جاؤ" کے پیچھے کون سے کالے کرتوت چھپے ہیں؟ قوم اب ایک ایک پائی اور ایک ایک سہولت کاری کا حساب مانگتی ہے؟
مزید ویڈیو پہلے کمنٹ میں
میرا وطن پاکستان retweeted
آپ جس سپیکر کے دسخطوں سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنمبھال کے بیٹھے ہیں جس سپیکر کے دستخطوں سے آپ مراعات لئے رہے ہیں اس کو کہتے میں سپیکر نہیں مانتا ۔
اگر سپیکر نہیں مانتے تھے تو اس کے دستخطوں سے عہدہ کیوں قبول کیا ؟
میرا وطن پاکستان retweeted
مریم نواز کی حکومت نے کچے کے علاقے کو کلیئر کیا،وہاں اب اسکول کالج بحال ہوئے ہیں،کیا مریم نواز مرکز کا انتظار کرتی کہ ان کا کام ہے؟ مرکزصوبے کے بغیر تو دہشتگردی کے خلاف نہیں لڑسکتا،سہیل آفریدی اور مراد سعید کیمپ ہی تباہی کا ذمہ دار ہے
میرا وطن پاکستان retweeted
جس اسپیکر کے دستخط کے نیچے آپ لیڈر آف اپوزیشن بنے لیکن آپ اسپیکر کے چیمبر میں نہیں جاتے۔ آپ نے عہدہ سنبھال لیا ہے، مراعات لے رہے ہیں لیکن اسپیکر چیمبر میں جا کر حکومت اور وزیر اعظم سے ملنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ
میرا وطن پاکستان retweeted
جی الیکشن اور جلسوں میں آرمی چیف کی تصویر استعمال کرنے کا حق صرف اور صرف پی ٹی آئئ کو ہے اس وقت یہ محترمہ کسی گھپا میں سوئی تھیں ؟
یوتھیوں کا مسلہ ہی یہ کہ جو کام خود دھڑلے سے کرتے اس پر دوسروں پر تنقید کرتے ہیں آرمی چیف کی تصویر جلسوں میں لانے کی روایت پی ٹی آئئ نے ڈالی پہلے اس پر قوم سے معافی مانگیں
میرا وطن پاکستان retweeted
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے معین قریشی پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا
ہتک عزت کیس میں عظمی بخاری کی جانب سے انکے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی نے خود اعتراف کیا انہوں نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ باتیں کیں،ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کی جانب سے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جس سے ثابت ہو کہ ان پر الزام غلط ہے، ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کے وکلا بھی دلائل میں عظمی بخاری کے دعوے کو غلط ثابت نہیں کر سکے، ڈیفینیشن ٹربیونل
عظمی بخاری نے ڈیفمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفمیشن ٹریبیونل میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
عظمی بخاری نے معین قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں دیے گئے بیان کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
معین قریشی 30 لاکھ روپے ہرجانے کی رقم ادا کرینگے
معین قریشی نے الزام لگایا تھا کہ وزیراعلی کے پی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے دوران عظمی بخاری نے 150 سے 200 پیڈ افراد کو اسمبلی کے اندر داخل کروایا
معین قریشی نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ جن صحافیوں نے سہیل آفریدی سے سوال کیے وہ بھی عظمی بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھے
اس الزام کو عظمیٰ بخاری نے سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا
لاہور کی ڈیفیمشن ٹربیونل نے ہتک عزت کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
میرا وطن پاکستان retweeted
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے
جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
میرا وطن پاکستان retweeted
یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
میرا وطن پاکستان retweeted
نشر ِ مکرر ___
پنجاب آج خوشحال نہیں ھوا ، صدیوں سے خوشحال ھے
قیام پاکستان کیلئے صرف دو خطے تقسیم ھوۓ ، بنگال اور پنجاب
خون صرف پنجابیوں کا بہا ، اسکا کوئ ذکر نہیں ۔۔۔
میرا وطن پاکستان retweeted
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
میرا وطن پاکستان retweeted
بنوں سے پی ٹی آئی کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ کو جب پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے اپنا موبائیل ایک نامعلوم شخص کی طرف اچھال دیا۔ جس پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آخر نسیم شاہ ہے موبائیل میں ایسا کیا تھا جو وہ پولیس سے چھپانا چاہتے تھے۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی توجہ اس معاملے پر نہیں گئی۔
لیکن جو اطلاعات سامنے آرہی ہیں ان کے مطابق نسیم شاہ کے ٹی ٹی پی سے روابط ہیں اور ان پر سہولتکاری کا الزام بھی ہے۔ مزید باتیں تو اب پولیس تفتیش کے بعد ہی بتائے گی
میرا وطن پاکستان retweeted
مشعال یوسفزئی کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی کے بعض رشتہ داروں سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہونے کے بعد انہیں چھڑوانے کے لیے سہیل آفریدی کے استعفے اور مینا خان آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے کی بات طے ہوئی تھی
میرا وطن پاکستان retweeted
مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ سابقہ PTI رہنماؤں کی چور و کرپٹ نیازی کے خلاف آنکھوں دیکھی گواہی سن کر بھی آج کل کے یوتھیوں کی آنکھیں نہیں کھلیں گی کیونکہ وہ خود چور اور کرپٹ ہیں اور ان کے مطابق ان کے مہاتما کو ایسی چوریوں کی کھلی چھوٹ ہونی چاہیے۔
میرا وطن پاکستان retweeted
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
میرا وطن پاکستان retweeted
Pakistan has seriously underplayed the success of Daanish Schools.
A Danish school student from Baluchistan, whose father died when he was only 5, mother worked as a domestic helper, has passed CSS and become an ASP. This is the extraordinary impact of PM Shehbaz Sharif’s educational vision.
An achievement of this magnitude deserves global recognition, not just a passing headline. But we do not recognise these accomplishments only because of our political hatred and bias.
میرا وطن پاکستان retweeted
پنجاب میں سیلاب آیا 18 سے 20 لاکھ بندہ بے گھر ہوا،پنجاب نے اپنی مدد آپ کے تحت انکو دوبارہ آباد کیا،بھارت سے جنگ لگی پنجاب اپنی فوج کے ساتھ بھی کھڑا ہوا اور پنجابی نے جنگ بھی خود لڑی،بسنت آئی پنجابی نے خوب منائی،پنجابی کسی کو ڈی گریٹ نہیں کرتا نہ اپنی فوج اور ملک کے خلاف جاتا۔






















