Balochistan Insight Platform focused on news, updates, and insights , covering topics like politics, culture, and human rights.

Quetta
Joined April 2025
بلوچستان کو نئے صوبوں کی ضرورت ہے،یہاں ایک ضلع تک جانے میں 10 گھنٹے لگ جاتے ہیں،خضدار میں دھماکہ ہوا،ڈپٹی کمشنر کو وہاں پہچنے میں 9 گھنٹے لگے،اچھی بات یہ ہے کہ کم از کم بحث شروع ہوگئی کہ پاکستان میں گورننس کے ماڈلز کی تشکیل نو ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
4
7
2
31
584
سیکیورٹی فورسز نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کی چمن سرحد سے دراندازی ناکام بنادی ہے،ڈرون کے ذریعے نگرانی کی گئی،6 ٹی ٹی پی کارندے ہلاک ہوگئے۔
7
18
766
سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ 48 گھنٹوں میں دوسری بڑی کامیابی! خضدار میں ماربل فیکٹری کے اغواء کیے گئے 24 مقامی مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ اس سے قبل مستونگ میں پولیس اہلکاروں کو بھی بازیاب کرایا گیا تھا۔
3
16
1
62
1,541
مولانا ہدایت الرحمان بتارہے ہیں کہ میں 1300 بلوچ بچوں کی کفالت کرتا ہوں جن میں سے 1000 ہزار بچوں کے تعلیمی اخراجات میرے پنجاب کے بھائی ادا کرتے ہیں۔ لیکن مولانا ہدایت الرحمان نے خیربخش مری،سردار عطاءاللہ مینگل،اکبر بگٹی کی اولاد سے سوال کیا کہ آپ نے اپنے باپ دادا کے نام پر کوئی ایک ہسپتال یا تعلیمی اداروں کیوں نہیں بنایا ؟ اِس ایک سوال پر مولانا ہدایت الرحمان پر مخصوص ایجنڈے پر تعینات سوشل میڈیا ٹرولز نے انہیں گالیاں دیں۔
12
190
2
475
8,842
گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا افتتاح،زرعی و غذائی شعبے کو فروغ دیا جائے گا،سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ گوادر کے مقامی افراد کو ملازمت کےلئے ترجیح دی جائے گی balochistaninsight.com/880-e…
6
9
35
917
بریکنگ نیوز مستونگ: ایف سی بلوچستان کی کامیاب کارروائی، اغوا ہونے والے لیویز اہلکار بازیاب مستونگ سے اغوا ہونے والے لیویز اہلکاروں کو ایف سی بلوچستان نے کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرا لیا۔ ایف سی بلوچستان نے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں لیویز اہلکاروں کو اغوا کاروں کی قید سے بحفاظت آزاد کرا لیا گیا۔
11
24
4
85
4,417
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں،کوارڈکاپٹر سے شکار،متعدد بی ایل اے کارندے ہلاک اور زخمی
6
44
2
210
4,119
ایک ہی دن میں بی ایل اے کو بڑا جھٹکا،8 کارندے ہلاک۔490 کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد پنجپائی میں بی ایل اے کو ناکہ لگانا مہنگا پڑگیا،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 5 بی ایل اے کے کارندے ہلاک ہوگئے۔ balochistaninsight.com/875-r…
7
38
216
4,373
بی ایل اے کو دھماکا خیز مواد پاک ایران سرحد سے پہنچنے کا انکشاف،عارضی بندش اطلاعات کے مطابق بی ایل اے نے دہشت گردی کی چند کارروائیوں میں 1500 سے 2000 کلوگرام تک دھماکا خیز مواد استعمال کیا، جو اسی سرحد سے تجارتی سامان اور مال بردار ٹرکوں کے ذریعے لایا گیا balochistaninsight.com/870-e…
6
14
53
1,301
کمزور ہیں بے غیرت نہیں! اخترمینگل کی جماعت کے جو ساتھی ریاستی موقف کی ہلکی پھلکی حمایت کرتے ہیں ان پر بی ایل اے کی جانب سے حملے شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ میر جہانزیب مینگل ہیں جنہوں نے ریاستی موقف کی تائید کی تو بی ایل اے نے گھروں پر حملے شروع کردیے۔ میر جہانزیب مینگل نے بھی کھل کر بی ایل اے کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور ہیں بے غیرت نہیں،گھر میں ہماری مائیں،بہنیں ہوتی ہیں،کھل کر سامنے آؤ،میدان بتاؤ،جگہ بتاو اور پھر لڑنے آجاؤ۔
15
109
1
344
19,882
یہ زیارت کے وہ سنگلاخ پہاڑ ہیں جہاں بی ایل اے کا گمان تھا کہ سیکیورٹی فورسز نہیں پہنچ سکتے۔ لیکن آج سیکیورٹی فورسز وہاں موجود ہیں،بھرپور کارروائی کررہے ہیں،بی ایل اے کے ٹھکانوں کو ملیا میٹ کررہے ہیں،جبکہ بی ایل اے کے کارندے فرار ہونے میں بھی ناکام ہوچکے ہیں۔
9
43
1
151
3,245
بی ایل اے کے کارندے کارروائی کرتے تھے اور دشوار گزار پہاڑوں میں خفیہ ٹھکانوں میں چھپ جاتے تھے لیکن اب اِن کا حل نکال لیا گیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیکیورٹی فورسز کے لئے کوئی بھی ٹھکانہ ناقابلِ رسائی نہیں رہا،تمپ میں خفیہ ٹھکانے پر کوارڈکاپٹر کارروائی کے دوران بی ایل اے کے 3 کارندے ہلاک ہوگئے۔
12
64
239
13,539
کچھ روز قبل چاغی سے عوام نے شکایت کی کہ بی ایل اے کے کارندے عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں،ڈراتے دھمکاتے ہیں اور فرار ہوجاتے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے پتہ لگایا،بی ایل اے کے چاغی میں خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی کی اور اب کوارڈکاپٹر کارروائی سے خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کردیے اور کارندے بھی۔
20
109
2
202
5,064
بلوچستان میں سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے مالیت کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری،دور دراز اضلاع کے درمیان سفری رابطے بہتر،روزگار ملے گا،مال برداری میں آسانی پیدا ہوگی اور مقامی تجارت، زراعت، معدنیات اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو فائدہ پہنچے گا balochistaninsight.com/821-b…
4
9
1
26
668
''یہ سردار مقدمات،اشتہاری ہونے کے باوجود،بچیاں بھی اغواء کرتے ہیں،ظلم بھی کرتے ہیں اور الیکشن بھی لڑتے ہیں۔آج جو بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے وہ اِن سرداروں کی وجہ سے ہے۔ان سرداروں کی وجہ سے نوجوان غلط راستہ پکڑتے ہیں'' بلوچستان میں بلوچ نوابوں،نواب زادوں،سرداروں کے خلاف علمِ بغاوت بلند ہوچکا ہے،سرداروں کے باڈی گارڈز لڑکیاں اغواء کرتے ہیں،قتل کرتے ہیں اور پھر نوابوں کے پیچھے جاکر چھپ جاتے ہیں۔ رکن بلوچستان اسمبلی علی مدد جتک نے انکشاف کیا ہے کہ آئی جی کو بلاکر پوچھیں جس جس ضلع میں نواب سردار رہتے ہیں ریکارڈ چیک کرائیں کہ کس پر کتنے مقدمات ہیں۔ یہ سردار مقدمات،اشتہاری ہونے کے باوجود،بچیاں بھی اغواء کرتے ہیں،ظلم بھی کرتے ہیں اور الیکشن بھی لڑتے ہیں۔آج جو بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے وہ اِن سرداروں کی وجہ سے ہے۔ان سرداروں کی وجہ سے نوجوان غلط راستہ پکڑتے ہیں،کسی نے مجھے فون کیا کہ جو وڈھ کا سردار اختر مینگل ہے جو 75 سال سے بلوچوں کو بلوچیت کے نام پر بیوقوف بنارہا ہے اُس کے بیٹے نے قبائل کے لوگوں کے گھروں کو مسمار کردیا،کیوں کہ وہ سردار ہے اس لئے اُسے اجازت ہے۔
12
110
5
199
4,627
کیا خواتین اپنی مرضی سے بی ایل اے کا حصہ بنتی ہیں؟ ایسا بالکل نہیں ہے،یہ ایک بلوچ خاتون کے شوہر ہیں جن کی اہلیہ کو بی ایل اے کے ٹریپ ونگ نے بلیک میل کیا،ورغلایا اور اپنے ساتھ ملالیا،لیکن خوش قسمتی سے وہ واپس آگئی۔ عورتوں کو ورغلانا،بلیک میل کرکے لڑائی کے لئے آگے کرنا کونسی بہادری ہے؟ یہ کونسے حقوق کی لڑائی ہے؟ بلوچ شناخت کی دھجیاں اڑانے کے سوا اسے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
5
20
55
1,456
ماہرنگ بلوچ طعنہ دیا کرتی تھی کہ پہاڑوں کے ان حصوں تک سیکیورٹی فورسز کی رسائی نہیں ہے لیکن آج سیکیورٹی فورسز وہاں موجود ہیں،بی ایل اے کا تعاقب کررہی ہیں لیکن وہاں بی ایل اے کے کارندے موجود نہیں ہیں،کچھ مارے گئے ہیں اور باقی فرار ہوگئے ہیں
45
249
6
931
39,835
بلوچ نوجوان ملک کے دفاع کے لئے،بلوچ شناخت کی حفاظت کے لئے پاک فوج کا انتخاب کررہے ہیں۔پہاڑوں کا رُخ کرنے والوں کا پیچھا کرنے کا عزم کررہے ہیں کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی،تربیت مکمل کرنے والے173جوان باقاعدہ پاک فوج میں شامل ہوگئے،پاسنگ آؤٹ تقریب میں تربیت مکمل کرنے والے جوانوں کے اہلِ خانہ اورشہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اس پرموقع پربلوچستان سے تعلق رکھنے والے جوانوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج میں بطورسپاہی شمولیت اورکامیابی سے تربیت مکمل کرنے پردلی خوشی ہے، ملک کے دفاع کےلیے پاک فوج میں شوق سے بھرتی ہواہوں۔
4
19
1
62
1,995
بلوچستان اسمبلی میں اس اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ یہاں بھی تو دہشتگردی ہے،ایمرجنسی کیوں نہیں لگی۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی اس لئے لگی ہے کیوں کہ پی ٹی آئی نے دہشتگردی کے خلاف لڑائی کو طلاق دے رکھی ہے،اس لئے خیبرپختونخواہ کا موازنہ بلوچستان سے بنتا ہی نہیں ہے۔
5
10
1
29
1,108
یہ خواتین ہتھیار بھی چلاتی ہیں،خوب نشانہ باز ہیں،ایف سی بلوچستان سے خواتین کو اقوام متحدہ کے عالمی مشن پر بھی بھیجا جاتا ہے۔ ان بلوچ خواتین کا کہنا ہے کہ جو دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کو مٹادیں گی۔ یہ ایف سی بلوچستان میں شامل بلوچ خواتین ہیں جن کا جذبہ مرد جوانوں سے کئی گنا زیادہ ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں خواتین کے گھر سے نکلنے کو اچھا نہیں سمجھا جاتا لیکن ایف سی میں جو عزت ہم بلوچوں کو دی جاتی ہے ہم باقی خواتین کو بھی کہیں گی کہ ایف سی جوائن کریں۔ یہ خواتین اپنی مرضی سے بلوچ شناخت کی حرمت کی حفاظت کررہی ہیں،لیکن دوسری جانب کم عمر ناسمجھ بچیوں کو بی ایل اے کی جانب سے برین واش کرکے،مجبوریوں کا ناجائز فائدہ اٹھاکر خود کش بنایا جاتا ہے،وہ سراسر بلوچ شناخت کو داغدار کرنے کی مذموم سازش ہے
5
71
4
123
3,388